پاکستان کی ہندوستانی تہذیب کے خلاف جاری جنگ
طفیل احمد کوئی تیرہ صدیاں پہلے712 عیسوی کو ایک غیر ملکی طاقت نے ہندوستانی تہذیب پر دھاوا بولا۔اور پھر اگلے کئی ہزار سالوں سے ہندوستانی لوگ انہیں کسی نہ کسی طریقے سے اپنے ساتھ (اکاموڈیٹ) رکھتے چلے آرہے ہیں۔ 1947 میں ان کا خیال تھا کہ وہ ہندوستان سے اپنا علیحدہ ٹکڑا لے کر وہاں ایک پرامن ریاست بنالیں گیا […]