Post Tagged with: "Missing persons"

چلو یہ اتفاق تو ہوگیا کہ غیر آرٹ کیا ہے!۔

چلو یہ اتفاق تو ہوگیا کہ غیر آرٹ کیا ہے!۔

محمد حنیف ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی ہماری ثقافت کا احترام کرتا ہے۔ جب برطانیہ سے آنے والی شہزادی شلوار قمیض پہن کر سر پر ڈوپٹہ اوڑھتی ہے تو ہمارے ایمان کو جِلا ملتی ہے۔ جب کوئی گوری شمالی پاکستان کے خوبصورت مناظر میں پاکستان کا جھنڈا اٹھا کر تصویر بنواتی ہے تو ہمارے دل سے بےاختیار پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

عدنان حسین شالیزئی منظور پشتون نے ٹانک کے مقام پر منعقدہ جلسے میں کہا کہ ” پی ٹی ایم کے چار یا پانچ مطالبات نہیں ہیں ، بلکہ سینکڑوں مطالبات ہیں ” ۔ جس کے بعد ملک کے اندر اور باہر ایک نئی بحث چھڑ گئی ۔ کہ مطالبات کیوں اور کیسے بڑھ گئے ؟ ۔ تو میں بتاتا چلوں […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی کا خاتمہ۔۔۔سوچنا منع ہے

دہشت گردی کا خاتمہ۔۔۔سوچنا منع ہے

شاہد اقبال خان مان لیجیے کہ خون کے لوتھڑے میرے لیے بکاؤ مال ہیں اور مجھے ریٹنگ حاصل کرنے کے لیے انہیں سب سے پہلے عوام کو دکھانا ہے۔ مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ وہ کسے کسے خوف میں مبتلا کر دیں کیونکہ میں خود غرض صحافی ہوں۔ مان لیجیے کہ لاشوں کی تعداد اور سسکیوں کی آواز […]

· Comments are Disabled · بلاگ
بلوچ لانگ مارچ امریکہ میں

بلوچ لانگ مارچ امریکہ میں

حسن مجتبٰی کسی دل جلے نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سربراہ ماما قدیر کو (انکے کوئٹہ اسلام آباد براستہ کراچی لانگ مارچ کے حوالے سے )”بلوچ ماؤ زے تنگ ” یا ‘ بلوچ ماؤ‘ کہا تھا۔ بلوچ ماؤامریکہ میں ہے اور آج کل سخت سردیاں گذر جانے اور موسم ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جیسے ہی […]

· 2 comments · کالم
خفیہ اداروں کے ہاتھوں زندہ بچ جانے والا بلوچ کی کہانی

خفیہ اداروں کے ہاتھوں زندہ بچ جانے والا بلوچ کی کہانی

على رفاعى بلوچستان میں جاری قومی جدوجہد میں جہاں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے تو دوسری جانب قابض نے بھی اپنی مظالم بڑھا دیے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں سرکار عام سے شہریوں کو اس بنا پر گرفتار یا اغوا کرکے قتل نہیں کرتی کہ وہ فلاں قوم یا مذہب اور زبان سے تعلق رکھتا ہو۔ پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرائی جارہی ہے

بلوچستان میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرائی جارہی ہے

لاپتہ بلوچوں کے رہائی کیلئے کوشاں انسانی حقوق کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سیکریٹری جنرل فرزانہ مجید بلوچ نے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے بولان سے فوجی آپریشن کے دوران آرمی کے ہاتھوں اغواء ہونے والے 40 سے زائد بے گناہ خواتین و بچے تاحال 13 دن گذرنے کے باوجود غائب ہیں ، جس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
منظور!! ہم ابھی تک صبا دشتیاری کو رو رہے ہیں۔

منظور!! ہم ابھی تک صبا دشتیاری کو رو رہے ہیں۔

ھمل بلوچ آپ بھی کیا ڈیسمنڈ ٹوٹو کی بات کرتے ہیں، عیسائی مشنری آئے اور آتے ہی چھا گئے، زمین جو پیداوار کا بنیادی محرک ہے اور انسان جو اسی پیداوار کو بڑھاکر، یا پھر اس میں کئی دیگر خوبیاں اضافہ کرکے اس کو اضافی قدر کی ایک اشیا میں تبدیل کرتا ہے یہ دونوں عیسائیوں یعنی انگریزوں کے ہاتھوں […]

· Comments are Disabled · کالم
کوئی گوئٹے نہیں، تو کوئی منٹوبھی نہیں

کوئی گوئٹے نہیں، تو کوئی منٹوبھی نہیں

منظور بلوچ اپنے بارے میں لکھنا بہت معیوب سی بات ہے۔ میری حتی الوسع کوشش ہوتی ہے۔ کہ اپنے بارے میں کچھ نہیں لکھوں ٹھیک ہے کہ لوگ مجھے جذباتی کہتے ہیں میری تحریروں میں استدلال کے بجائے انہیں برہمی اور ذاتیات اور فتویٰ بازی نظرآتی ہے۔ میں نے اختلاف رائے کی صورت میں گالیاں بھی کھائی ہیں اس سے […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر چے گویرا کے نام خط

ڈاکٹر چے گویرا کے نام خط

محبی ڈاکٹر چے گویرا درھباتے جب ہم نے ہوش سنبھالا تو آپ کا نام سُنتے چلے آرہے ہیں اور تھوڑا بہت پڑھنے کا اشتیاق بڑھا تو آپ کی اقوامِ عالم میں موجود استحصالی زندگی کے خاتمے کے خلاف ایک برتر وجود کو مُنقلب کرنے کا سلسلہ دکھائی دیا کیونکہ امریکی سامراج کی منڈی معیشیت ،کارپوریٹ کلچر اور عالم کاری نے […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان میں لکھاریوں کی صورت حال

بلوچستان میں لکھاریوں کی صورت حال

کے بی فراق بلوچستان کے حوالے سے عصری تناظر کی بنیاد کو لئے لکھاجانے والا ادب ،آرٹ, فلم اور صحافتی تحریر اپنا ایک پس منظر و پیش منظر رکھتی ہے۔ یہ بات کہنا تو آسان ہے کہ پورا سچ بلوچ لیکھک ہی کیونکر نہیں لکھ سکا یا لکھ رہاہے۔ جنھوں نے پورا کیا آدھا سچ بھی کمٹمنٹ کے ساتھ لکھا […]

· Comments are Disabled · کالم