ولی کامل حضر ت مولانا محمد علی جناح المعروف قائد اعظم
سید نصیر شاہ ڈاکٹرصفدر محمود صاحب نے اپنے مضمون ( روزنامہ ’’جنگ‘‘ لاہور29اکتوبر2011ء صفحہ نمبر6) کو ذیلی عنوان دیا ہے’’ایک اہم تاریخی راز سے پردہ اٹھتا ہے‘‘ ۔ڈاکٹر صفدر محمود جیسے خود ساختہ محققین اسی طرح کی بازی گری سے تاریخ کا پلستر بگاڑتے چلے آتے ہیں عجیب اور چونکادینے والے عنوانات دے کر او رسرخیاں جماکر’’دیتے ہیں دھوکا یہ […]