Post Tagged with: "pathankot air base"

پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ

پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ

بھارتی پریس سے۔۔۔غضنفر علی خان پٹھان کوٹ جیسے حساس علاقہ میں واقع انڈین ایئرفورس کے بیس پر دہشت پسندوں کا حملہ اور متواتر تقریباً 6 دن تک جاری سیکورٹی فورسز کی لڑائی جس میں بارڈر سیکورٹی فورس نیشنل سیکورٹی گارڈ اور فوج نے حصہ لیا ، ہر اعتبار سے ایک تشویشناک بات ہے ۔ حملے میں پاکستان کے تربیت یافتہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان ایک بار پھر مشکل میں۔۔۔

پاکستان ایک بار پھر مشکل میں۔۔۔

متحدہ جہاد کونسل، جس کی تمام قیادت پاکستا ن میں قیام پذیر ہے، کی طرف سے پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد پاکستان کی سیاسی حکومت ایک بار پھر مشکلات سے دوچار ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے فون پر بات کرتے ہوئے پٹھانکوٹ ائیر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پٹھان کوٹ: دہشت گرد ابھی تک موجود

پٹھان کوٹ: دہشت گرد ابھی تک موجود

پٹھان کوٹ چھاؤنی میں چھپے دو حملہ آوروں کو ابھی تلاش نہیں کیا جا سکا ہے تاہم ان کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ راجیو مہرشی کے مطابق پٹھان کوٹ چھاؤنی میں موجود دو دہشت گردوں کو ایک علاقے تک محدود کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جمعے کے روز ہی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ

پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو میرا خیال تھا کہ میں یہ کالم پٹھان کوٹ کے واقعے پر لکھوں گا۔یہ کرنٹ ایشوبھی ہے۔اور اہم بھی۔کچھ دوستوں کا بھی یہی خیال تھا کہ یہ واقعہ بہت اہم ہے ۔اس پر کالم آنا چاہیے۔لیکن جب میں نے لکھنا شروع کیا تو مجھ ایسا لگا کہ میرے پاس اس موضوع پر کہنے کے لیے کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی فضائیہ پر دہشت گردوں کا حملہ

بھارتی فضائیہ پر دہشت گردوں کا حملہ

پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی فضائیہ کے ایک اہم اڈے پر مشتبہ اسلام پسندوں کے ایک خونریز حملے میں نیو دہلی ٹی وی  کے مطابق کم از کم پانچ عسکریت پسند اور تین فوجی مارے گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے بھارتی فوج کی یونیفارم پہن رکھی تھی۔ نئی دہلی سے ہفتہ دو جنوری کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا