سماجی سائنس میں شعور،وجود اور شخصیت کا تعین
پروفیسر محمد حسین چوہان فلسفہ و سائنس کے شعبہ جات میں دو واضح مکاتب فکر موجود ہیں۔جن کی علم، اشیا اور معاملات کی ماہیت،حقیقت اور صحت کے بارے میں الگ الگ آرا ہیں۔ایک مکتبہ فکر اشیا اور قضیوں کی تشریح و تعبیرخالصتٗا مادی اور جدلیاتی طریقہ کار سے کرتا ہے اور دوسرا خیال پرستانہ انداز سے.جن کو مثالیت پسند بھی […]