بادشاہت میں چین کہاں
ڈاکٹرپرویز پروازی برطانیہ کی’’ملکہ الزبتھ دوم کی خفیہ اور ذاتی ڈائریاں‘‘ ان کی شاہی خواب گاہ کی مددگار کا نسٹانس، لیڈی کریب ٹری نے ملکہ کی مرضی سے مرتب کرکے1988ء میں شائع کی ہیں۔ یہ ڈائریاں یکم جون1953ء سے شروع ہوتی ہیں او رکتاب میں مشمولہ آخری اندراج18مارچ1988ء کا ہے۔ ڈائری لکھنے کی عادت تو ان کی نکڑدادی ملکہ وکٹوریا […]