ہے جرم ضیعفی کی سزا مرگ مفاجات
روشن پکھراج نے کیا خوب کہا تھا کہ ،’’بھوک گرتا ہوا آسمان ہے جسے دل خیالوں سے سنبھال سکتا نہیں‘‘۔ غربت کے عفریت نے ہمارے برِصغیر کے لوگوں کو کمپنی بہادر کے دور سے ہی بہت سختی سے اپنے شکنجے میں کس رکھا ہے۔اپنوں کو چھوڑ کر،روزگار کی خاطر پردیس جانا بھی ایک طرح سے المیہ ہی ہے ۔ایسے میں […]