Post Tagged with: "russia"

داعش کو 40 ممالک کی مالی مدد، جی ۔ 20 ممالک بھی شامل

داعش کو 40 ممالک کی مالی مدد، جی ۔ 20 ممالک بھی شامل

ماسکو ۔ 18 نومبر ترکی میں حالیہ منعقدہ جی ۔  20 چوٹی کانفرنس میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے کئے گئے چونکا دینے والے انکشاف کے سبب سرکردہ عالمی قائدین کا یہ اجتماع نہ صرف ایک مخالفت دہشت گردی چوٹی کانفرنس میں تبدیل ہوگیا تھا بلکہ ان کے ریمارکس دنیا بھر میں موضوع بحث بن گئے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فرانس اور روس کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

فرانس اور روس کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

اے ایف پی پیرس۔ 17 نومبر:فرانس کے جنگی طیاروں نے آج آئی ایس کے ٹھکانوں پر زبردست بمباری کی جبکہ روس نے بھی اس کا بھرپور ساتھ دیا کیونکہ پیرس پر ہوئے وحشت ناک حملے کے بعد جہادیوں کو تباہ و تاراج کرنے اور شام کی جنگ کے خاتمہ کیلئے بین الاقوامی برادری پوری طرح متحد ہوگئی ہے۔فرانس کے جنگی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اشرف غنی نے طالبان سے نمٹنے کے لیے پوتن سے مدد طلب کر لی

اشرف غنی نے طالبان سے نمٹنے کے لیے پوتن سے مدد طلب کر لی

رپورٹ: ڈیلی میل ، لندن و ڈوئچے ویلے  پاکستان کی طرف سے دوغلا رویہ اپنانے پر افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے خلاف موثر کاروائی کرنے کے لیے روسی صدر پوتن سے فوجی امداد کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے ماسکو سے آرٹلری ، چھوٹے ہتھیار، اور ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر مانگے ہیں۔ روسی حکام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
شام میں فوجی مشن تین تا چار ماہ جاری رہنے روس کا ادعا

شام میں فوجی مشن تین تا چار ماہ جاری رہنے روس کا ادعا

ماسکو ۔ روسی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں ان کے ملک کی جانب سے شروع کی گئی فوجی کارروائی تین سے چار ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں روسی فوج شام میں فضائی حملوں میں مزید شدت لائے گی۔ “یورپ 1” ریڈیو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

ماسکو ٹائمز اپنے ڈکٹیٹر صدر کوبتادو کہ وہ آئی ایس آئی ایس کے دہشت گردوں سمیت جہنم میں جا سکتا ہے ، میں شام کو تمھارے صدر اور اس کے سعودی حمایتیوں کے لیے ایک بڑا سٹالن گراڈ بنادوں گا ♦ روسی صد پوٹن نے ڈپلومیٹک آداب و پروٹوکول کو توڑتے ہوئے ذاتی طور پر ترکی کے سفیر امیت یاردم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی