پاکستان کے طلبا سائنس سے خوفزدہ کیوں ہیں
پرویز ہودبھائی اگرچہ سکولوں کے سلیبس میں سائنس ایک لازمی مضمون ہے لیکن بہت کم پاکستانی نوجوان سائنس سیکھنا چاہتے ہیں اور سائنس دان بننے کے خواہاں تو بہت ہی کم ہیں ۔ عرصہ دراز سے سائنس کو اتنا خشک مضمون گردانا جاتا ہے کہ اب لوگ سائنس (جو کہ انسان کی سمجھ اور اس کی ترقی کی ضامن ہے […]