ٹے بو TABOO
سید علی عباس جلالپوری ٹَے بُو کا لفظ ایک لال ہندی قبیلے کی بولی سے لیا گیا ہے جس کا معنیٰ ہے مُقدس او رممنوع مثلاً مصر قدیم اور یونان میں خنزیرکو مُقدس سمجھتے تھے اس لئے اُس کا گوشت کھانا ممنوع تھا۔ زمانے کے گذرنے کے ساتھ ٹے بُورسموں کی صورت اختیار کرگئے جو شُدہ شُدہ […]