وہابی ازم نے بنگلہ دیش پر یلغار کر دی‘: تسلیمہ نسرین
مذہب پر تنقید اور خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں مسلم انتہاپسندی زیادہ مضبوط ہو رہی ہے اور مذہب کی سیاسی شکل مزید طاقت حاصل کر رہی ہے۔ نسرین گزشتہ 21 برسوں سے جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں اور اس دوران انہیں بھارت، جرمنی اور […]