Archive for September 28th, 2015

امریکہ شام میں دولت اسلامیہ کے جنگجووں کوچن چن کر ہلاک کر رہا ہے

امریکہ شام میں دولت اسلامیہ کے جنگجووں کوچن چن کر ہلاک کر رہا ہے

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق عراق اور شام میں زمینی امریکی فوج موجود نہ ہونے کی وجہ سے امریکہ کو خفیہ معلومات جمع کرنے میں شدید مشکلات کاسامنا ہے اور خصوصاً دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی لڑائی کی قوت جاننے میں پریشانی لاحق ہے جب کہ امریکی فضائی کارروائیاں اب تک اس خودساختہ ’خلافت‘ کو کچلنے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
فلم ‘منٹو’

فلم ‘منٹو’

تبصرہ نگا ر: سلمان آصف فلم ‘منٹو‘ پاکستان کے فلمی جگت کا ایک انتہائی غیر معمولی تجربہ ہے۔منٹو جیسے بگولہ صفت، تہہ دارکردار پرایک بھرپور کاوش۔ یہ فلم حساس فوٹوگرافی، استرے کی طرح تیز مکالموں اور سرمد کھوسٹ کی یادگار اداکاری کی بنا پر قابل توجہ ہے، اور رہے گی– لیکن اس فلم کے سقم اور جھول بھی اس کے […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
ڈاکٹر داؤد رہبر کی پراگندہ طبع لوگ

ڈاکٹر داؤد رہبر کی پراگندہ طبع لوگ

ڈاکٹر پرویز پروازی ڈاکٹر داؤد رہبر ،لاہور کے ایک علمی خانو ادہ کے چشم و چراغ ہیں۔ان کے والد گرامی پروفیسر ڈاکٹر شیخ محمداقبال اورئینٹل کالج لاہور کے ناموراساتذہ میں سے تھے۔داؤدرہبر کی تعلیم بھی گورنمنٹ کالج اور اورئینٹل کالج لاہور میں ہوئی کیمبرج یونیورسٹی سے آپ نے’’تنز یہہ کا مسئلہ قرآن کی روشنی میں ‘‘پر مقالہ لکھ کر پی […]

· Comments are Disabled · ادب
ڈاکٹر چے گویرا کے نام خط

ڈاکٹر چے گویرا کے نام خط

محبی ڈاکٹر چے گویرا درھباتے جب ہم نے ہوش سنبھالا تو آپ کا نام سُنتے چلے آرہے ہیں اور تھوڑا بہت پڑھنے کا اشتیاق بڑھا تو آپ کی اقوامِ عالم میں موجود استحصالی زندگی کے خاتمے کے خلاف ایک برتر وجود کو مُنقلب کرنے کا سلسلہ دکھائی دیا کیونکہ امریکی سامراج کی منڈی معیشیت ،کارپوریٹ کلچر اور عالم کاری نے […]

· 1 comment · کالم
شاہ عنایت شہید کی جدوجہد۔(دوسرا حصہ)۔

شاہ عنایت شہید کی جدوجہد۔(دوسرا حصہ)۔

سندھ دھرتی پر پہلا کمیون سماج قائم کرنے والے شاہ عنایت شہید کی زندگی پہ ڈاکٹر شاہ محمد مری کی کتاب کے اہم حصے:۔ قسط دوم ملک سانول رضا “ادھر شاہ عنایت بھی داؤ پیچ کا ماہر تھا. اسے فوراٰ اندازہ ہوا کہ سلامتی کے دن تھوڑے رہ گئے۔ اس کی تحریک جائیداد و جاگیر والوں کو ہضم نہیں ہو […]

· Comments are Disabled · تاریخ