Archive for December, 2015

تعلیم اور حکومتی ذمہ داری

تعلیم اور حکومتی ذمہ داری

ڈاکٹر سنتوش کامرانی حال ہی میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکول فیڈریشن کی ایک کتاب ” میں ملالہ نہیں: میں مسلمان ہوں، میں پاکستانی ہوں“ کے عنوان سے منظرعام پر لائی گئی ہے۔اس کتاب کے پس منظر میں یہ بات اکثر زیر بحث آتی رہی ہے اور بہت ہی شدومد سے یہ موقف اختیار کیا جاتا رہا ہے کہ چونکہ نجی […]

· Comments are Disabled · کالم
بین الاقومی اردو کانفرنسوں کا فیشن

بین الاقومی اردو کانفرنسوں کا فیشن

ارشد نذیر کس قدر افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے بین الاقومی اردو کانفرنسیں بھی چند وارداتیوں کی سیاست کا شکار ہوتی جا رہی ہیں۔ اس کا اظہار وقتاً فوقتاً کچھ دردِ دل رکھنے والے دانشور کرتے بھی رہے ہیں اور آج بھی کر رہے ہیں۔ لیکن معاملہ ابھی جوں کا توں چل رہا ہے۔ آج کل […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی ۔ شریف ملاقات دونوں ممالک کیلئے خوش آئند

مودی ۔ شریف ملاقات دونوں ممالک کیلئے خوش آئند

اقوام متحدہ۔یکم ڈسمبر: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان  کی مون نے پیرس نے موسمی تغیر پر منعقدہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم ہند نریندر مودی اور پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات کا خیرمقدم کیا ہے۔ مون کی ترجمان اسٹیفائی ڈوجارک نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ظاہر ہے کہ ہند و پاک کے وزرائے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عقیدہ ، الحاد اور فلسفہ

عقیدہ ، الحاد اور فلسفہ

ارشد نذیر عقیدہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے اصطلاحی معنی ’’خدا، انبیاء، الہامی کتب، ملائکہ ، جزا و سزا اور حیات بعد ممات‘‘ جیسے نظریات پر یقین رکھنے کے ہیں۔ عقد، عقیدت اور فکری قید جیسے الفاظ بھی اسی اصطلاح کے قریبی مفاہیم میں شامل ہوتے ہیں۔ الحاد اِن عقائد سے انحراف کرنے ، ان کی نفی کرنے […]

· 1 comment · علم و آگہی
جنتی تلور

جنتی تلور

رشید بلوچ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے وفاقی و چاروں صوبائی حکومتوں کو پابند کیا کہ وہ آئندہ کسی کو بھی تلور کے شکار کے پرمٹ جاری نہ کریں، سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ اگست کے مہینے میں دیا تھا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے اس […]

· 1 comment · کالم
کام کرنے اور نہ کرنے والا انسان

کام کرنے اور نہ کرنے والا انسان

فرحت قاضی شام کو تھکا تھکا محنت خان جب دولت خان کے بنگلے کے سامنے سے گزرتا ہے تو اس کا قسمت پر یقین مزید پختہ ہوجاتا ہے دولت خان ایک نیم خواندہ ٹھیکیدار ہے مگر ایک محنت خان ہی ایسا نہیں سوچتا ہے بلکہ خان لالہ کا اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹا بھی یہی سمجھتا ہے کہ دولت خان کانصیب […]

· Comments are Disabled · کالم
They shut down my column

They shut down my column

By Mohammad Taqi   Pakistan’s globetrotting Chief of Army Staff (COAS) General Raheel Sharif has been peddling the ostensible success of a military operation called Zarb-e-Azb in assorted world capitals. The director of the Inter-Services Public Relations, Lt General Asim Saleem Bajwa, has unleashed a social and conventional media blitzkrieg that creates a halo of accomplishment, nay infallibility, around his […]

· Comments are Disabled · News & Views
اسلامی دہشت گردی: کیا مغربی ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے؟

اسلامی دہشت گردی: کیا مغربی ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے؟

ہر بیر سنگھ پیرس حملوں کے بعد ایک بار پھر میڈیا میں یہ موضوع زیر بحث ہے کہ اسلامسٹ کی طرف سے یہ حملے دراصل ردعمل ہیں مغربی ممالک کی سامراجی پالیسیوں کا۔ اگر مغربی سامراج ہی ان حملوں کا ردعمل ہوتے تو پھر کوریااور ویت نام کے دہشت گرد سب سے پہلے یہ کاروائیاں کرتے۔ مغربی ممالک کی طرف […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سیکولرازم کو گالیا ں مت دیجیے

سیکولرازم کو گالیا ں مت دیجیے

عبدالستارتھہیم اوریا جان مقبول پاکستان کی سول بیورو کرسی کا متروک ورثہ ہیں۔انکے خیالات اخباری کالموں میں سیکولرازم کے خلاف تواتر سے آگ کے شعلوں کی طرح ابھر کر سامنے آرہے ہیں۔انھیں اپنے خیالات ونظریات کے اظہار کا پورا حق ہے اور جمہوریت کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ آزادی اظہار رائے حق کسی سے چھینا نہیں جا سکتا۔ جمہوریت […]

· 4 comments · کالم
پیرس دہشت گردی کے اثرات

پیرس دہشت گردی کے اثرات

سبط حسن گیلانی۔ لندن پیرس حملوں کے بعد برطانیہ، یورپ ،سکینڈے نیویا اور امریکہ و کینیڈا سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ریلہ ہے کہ مسلسل چڑھاؤ پر ہے۔فرانس نے اس پر بھرپور شدت کے ساتھ احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔قومی و بین الاقوامی سطح پر فرانس کا یہ احتجاج اپنے اثرات مرتب کر رہا ہے۔فرانس کے وزیر […]

· Comments are Disabled · کالم