Archive for February, 2016

یہ نظریے کی موت ہے ؟

یہ نظریے کی موت ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی امریکی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے سچ کہا ہے۔اس ممتاز ماہر طبیعات نے کہا کہ ہمیں روبوٹ سے نہیں، سرمایہ داری نظام سے ڈرنے کی ضرورت ہے۔اس سائنس دان نے مارکسی فکر کو جدید سادہ سانئسی زبان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ دار ذرائع پیداوار کو مزدور کے ساتھ بانٹنے کے لیے تیا ر نہیں ہیں۔اس […]

· Comments are Disabled · کالم
جو ہم پہ گزری

جو ہم پہ گزری

سبط حسن گیلانی۔ لندن  یہ ایک ایسے سیاسی رہنما کی داستان حیات ہے۔جس کا سفر سنگلاخ وادیوں میں گزرا۔ایسے دشوار گزار سفر سرُعت سے طے نہیں ہوتے۔یہ سفر گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھ کر منزلیں طے کرنے جیسا بھی نہیں ہوتا۔اور نہ ہی جدید ذرائع جیسا۔یہ تو سنگلاخ اور خار دار وادیوں کا وہ سفر ہے جو قدم بہ قدم […]

· Comments are Disabled · کالم
عاشق رسول کو پھانسی دے دی گئی

عاشق رسول کو پھانسی دے دی گئی

گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو آج صبح اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ تمام مذہبی جماعتوں نے اسے سچا عاشق رسول قرار دیا تھا جس نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک گستاخ رسول کو قتل کیا تھا۔ غازی علم دین کے بعد ممتاز قادری پاکستان کے مسلمانوں کا ہیرو بن گیا تھا ۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایرانی انتخابات: اصلاح پسندوں کی معمولی سبقت

ایرانی انتخابات: اصلاح پسندوں کی معمولی سبقت

ایران میں جمعے کے روز منعقدہ انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل کا جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمان اور ماہرین کی کونسل کے لیے کرائے گئے اس الیکشن میں عوامی شرکت کا تناسب ساٹھ فیصد رہا۔ ابتدائی نتائج کے مطابق اعتدال پسند صدر حسن روحانی اپنے قدامت پسند حریفوں سے آگے ہیں امریکی خبر رساں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دو قومی نظریہ کے بانیوں کی حقیقت

دو قومی نظریہ کے بانیوں کی حقیقت

عمر علی پاکستان کے آغاز کے ساتھ ہی اس کے قیام کے جواز کو درست ثابت کرنے کی کوششیں شروع ہوگئیں۔ دوقومی نظریہ کے مطابق ہندو اور مسلمان دو علیحدہ قومیں ہیں اور پاکستان کے قیام کا مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کرنا تھا۔ یہ نظریہ اپنے اصل میں تضادات کا مجموعہ ہے اور ماضی میں وقتاً فوقتاً اس […]

· 4 comments · کالم
برسلز میں یورپی یونین کا ناکام اجلاس

برسلز میں یورپی یونین کا ناکام اجلاس

جرمنی کی ڈائری : عرفان احمد خان۔ فرینکفرٹ میں نے پچھلے کالم میں بلقان ممالک کے سیکیورٹی حکام کی ایک اہم میٹنگ کا ذکر کیا تھا جو آسٹریا میں منعقد ہوئی تھی۔ آسٹریا اس کانفرنس کا میزبان بنا تھااور اس نے بلقان کے دس ممالک کو مدعو کیا تھا لیکن یونان کو اس کانفرنس سے باہر رکھاگیا۔ اس پر احتجاج […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی سماج رجعت پسند اور جدیدیت کے دوراہے پر

پاکستانی سماج رجعت پسند اور جدیدیت کے دوراہے پر

پاکستان کے قدرے قدامت پسند معاشرے میں نئی نسل کو سوشل میڈیا کے ساتھ وابستگی پر مشکل کا سامنا ہے۔ ٹین ایجر لڑکے اور لڑکیاں سوشل میڈیا کے استعمال پر مغربی معاشرے جیسی آزادی کے معاملے پر کنفیوز دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستانی معاشرے میں ایسے گھرانے بھی ہیں جہاں کے ٹین ایجرز اور خاص طور پر لڑکیاں اپنی ’سیلفی‘ تو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آزاد کشمیر اور لبرل ڈیموکریسی 

آزاد کشمیر اور لبرل ڈیموکریسی 

پروفیسر محمد حسین چوہان آزاد کشمیر جغرافیائی اعتبار سے تو ۱۹۴۷ میں آزاد ہو گیا تھا اور مسلمانوں کی حکومت قائم ہو گئی تھی،مگر سیاسی ،سماجی اور معاشی سطح پر کشمیر کے عوم ابھی تک حقیقی آزادی اور جمہوریت کے ثمرات سے مستفید نہیں ہو سکے۔اس کی بنیادی وجہ سماجی اور حکومتی ادارے سیاسی مداخلت سے آزاد نہیں ہو سکے […]

· Comments are Disabled · کالم
اس روز کیا ہوا تھا ….کہانی 

اس روز کیا ہوا تھا ….کہانی 

فہمیدہ ریاض شروعات تو ایک بین الاقوامی لٹریچر فیسٹول کے عین بیچوں بیچ ہوئی تھی۔. ہال آخری کرسی تک بھرا ہوا تھا ۔ شرکت کرنے والے سب ادیب سٹیج پر پردے کے پیچھے ایک لمبی سی میز کے چاروں طرف بیٹھے تھے۔ حاضرین اور شرکا ، دونوں ہی پردہ اٹھائے جانے کے منتظر تھے۔ لیکن تب ہی ایک ایسی موت […]

· Comments are Disabled · ادب
انسانی حقوق ۔۔۔ دوسری کڑی

انسانی حقوق ۔۔۔ دوسری کڑی

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی  حقوق انسانی کے قوانین کا ماخذ وہ دستاویز ہے جس کو عالمی اعلان برائے حقوقِ انسانی کہا جا تا ہے۔ جو 1948ء میں لکھا گیا۔ اس دستاویز کے پیش لفظ کے بنیادی نکات مندرجہ ذیل ہیں۔ انسان فطری طور پر باوقار مخلوق ہے۔ انسان کے اس وقار کو ہر سطح پر تسلیم کیا جائے ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
لوگ کیا کہیں گے؟

لوگ کیا کہیں گے؟

فرحت قاضی جب برطانوی راج میں شہروں کے ساتھ ساتھ دیہات میں بھی جدید تعلیمی ادارے قائم کئے جانے لگے تو خان خوانین کے ذہنوں میں ان خدشات نے سر اٹھایاکہ کمی کمین کا بچہ تعلیم حاصل کرکے ان کے ہاتھوں سے نکل جائے گا چنانچہ خطرے کی بو کا احساس ہوتے ہی وہ اس کی مخالفت پر کمر بستہ […]

· Comments are Disabled · کالم
Pakistan’s War on Scholars

Pakistan’s War on Scholars

C. Christine Fair Pakistan’s military and intelligence agencies are waging a nasty war on U.S.-based scholars whose writings and public statements undermine cherished narratives promulgated by the army that has dominated Pakistan’s governance for most of the state’s existence. These agencies aim to intimidate, discredit, and silence us. Their tools are crude and include: outright threats; slanderous articles in Pakistani papers and […]

· Comments are Disabled · News & Views
طالبان کابل حکومت سے براہ راست مذاکرات کریں

طالبان کابل حکومت سے براہ راست مذاکرات کریں

روس نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ کابل حکومت سے براہ راست امن مذاکرات کریں۔ روس نے افغان طالبان سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی مرکزی حکومت کے ساتھ براہ راست امن مذاکرات کا آغاز کریں۔ روس کی طرف سے اس امید کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ ایسا جلد ہی ممکن ہو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
توہین رسالت کے قانون کا پس منظر

توہین رسالت کے قانون کا پس منظر

محمد اسماعیل قریشی ایڈووکیٹ مسلمان اپنے آقا ومولا حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام وناموس پر مرمٹنے اور اس کی خاطر دنیا کی ہر چیز قربان کرنے کو اپنی زندگی کا ماحصل سمجھتے ہیں۔ اس پر تاریخ کی کسی جرح سے نہ ٹوٹنے والی ایسی شہادت موجود ہے جو ایک مسلمہ حقیقت بن چکی ہے۔ اس لئے […]

· 2 comments · تاریخ
ویلنٹائن ڈے اور شرم وحیا

ویلنٹائن ڈے اور شرم وحیا

سبط حسن گیلانی۔ لندن ویلنٹائن ڈے پر امسال پہلے سے کہیں ذیادہ ہنگامہ برپا ہوا۔اس کا مطلب ہے یہ وبا پھیل رہی ہے۔میں نے سوچا گرد قدرے بیٹھ جائے تو کچھ عرض کریں۔ مجھ سمیت بہت ساروں کے دماغ میں اس بارے کوئی شک و شبہ نہیں کہ بات ویلنٹائن ڈے کی نہیں۔ اور نہ ہی اس بات پر جھگڑا […]

· Comments are Disabled · کالم
پٹھان کوٹ حملہ ، ٹیلی فون نمبر کا تعلق جیش محمد سے

پٹھان کوٹ حملہ ، ٹیلی فون نمبر کا تعلق جیش محمد سے

وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس کے حملہ آوروں میں سے ایک حملہ آور کے موبائل فون نمبر کا تعلق بھاولپور میں جیش محمد کے ہیڈ کواٹرز سے ملتا ہے۔ بھارت کی جانب سے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے میں ملوث ہونے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ادیب کا منصب: ہارپرؔ لی اور  اُمبَرتَوؔ ایَکو

ادیب کا منصب: ہارپرؔ لی اور اُمبَرتَوؔ ایَکو

منیر سامی۔ ٹورنٹو آج کی معروضات کا محّرک عالمی دنیائے ادب کی دو اہم شخصیات ، امریکہ کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ہارپر ؔ لی اور اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار، فلسفی، اور صحافی اُمبرتَو ایَکوؔ ہیں۔ ہارپر ؔلی کے مشہورِ زمانہ ناول ’ٹُو کِل اے مَوکِنگ بَرڈ‘، کی ان کی زندگی ہی میں چالیس لاکھ […]

· 1 comment · ادب
اجتماعی خودکشی

اجتماعی خودکشی

آئینہ سیدہ عظیم قومیں عظیم افراد سے بنتی ہیں ایسے افراد سے جو اپنے ہنر ،علم و فن ،تحقیق ،سیاست، بین الاقوامی تعلقات ،معاشیاتوغیرہ جیسے علوم پر دسترس رکھتے ہیں اور پھر اپنی انہی صلاحیتوں کی وجہ سے یہ افراد اپنی قوم اور ملک کے لیے کارنامے انجام دیتے ہیں اور ان کارناموں کی بدولت دنیا میں ان افراد کا […]

· 2 comments · کالم
بڑا ہے درد کا رشتہ

بڑا ہے درد کا رشتہ

ڈھلشان پنکاش گذشتہ چند دنوں سے اپنے بہت سے اور خصوصا چند ایک دوستوں سے کشمیر کے قومی اور طبقاتی سوال پر کبھی مختصر اور کبھی گھنٹوں گفتگو ہوئی۔ اسی دوران ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلباٗ کا بہت منظم احتجاج سامنے آیا جس کے نتیجے میں ہندوستان کی ہندو بنیاد پرست حکومت نے […]

· 1 comment · کالم
پٹھان کوٹ کے بعد کشمیر میں دہشت گردوں کا حملہ

پٹھان کوٹ کے بعد کشمیر میں دہشت گردوں کا حملہ

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ایک حکومتی عمارت میں موجود مسلح افراد کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کو تیسرے روز بھی طرفین کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ بھارتی حکام کےمطابق مسلح جنگجو تین روز قبل اس حکومتی عمارت میں داخل ہو گئے تھے اور تب سے حکومتی فورسز اس […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا