Archive for April, 2016

سات خون معاف

سات خون معاف

جنید الدین کہتے ہیں کسی زمانے میں تین دوست تھے جو کہ ہم جماعت بھی تھے اورذ ہانت میں بھی ایک دوسرے سے بڑھ کر تھے۔ ایک دن بیٹھے ہوئے انہوں نے آپس میں وعده کیا کہ ان میں سے جو کوئی بهی اعلئ حکومتی عہدہ پر پہنچے گا یعنی جس کو بادشاه کا قرب نصیب ہو گا وه دوسرے […]

· Comments are Disabled · کالم
مالک کی دوغلی شخصیت

مالک کی دوغلی شخصیت

فرحت قاضی خوشحال خان خٹک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے وہ جنگجو اور حکیم ہی نہیں تھے بلکہ ان کی شاعری میں علم و حکمت کے موتی جابجا اور بکھرے ملتے ہیں۔ ایک لکھاری ان کی شخصیت کے ان تمام پہلوؤں کو سامنے لاتا ہے یا ایک ہی پہلو کو نمایاں کرتا ہے۔ اس کا انحصار لکھنے والے اور […]

· Comments are Disabled · کالم
فوج نے سینکڑوں شیعہ مسلمانوں کو دانستہ قتل کیا‘

فوج نے سینکڑوں شیعہ مسلمانوں کو دانستہ قتل کیا‘

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام لگایا ہے کہ نائجیریا میں ملکی فوج نے ساڑھے تین سو سے زائد مقامی شیعہ مسلمانوںکو فائرنگ کرکے عمداً قتل کیا اور بعد ازاں انہیں اجتماعی قبروں میں دفنا دیا گیا۔ لاگوس سے جمعہ بائیس اپریل کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بدعنوانی کی دلدل میں دھنسی پارٹی اور بلاول کو درپیش چیلنجز

بدعنوانی کی دلدل میں دھنسی پارٹی اور بلاول کو درپیش چیلنجز

رزاق کھٹی محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلزپارٹی آہستہ آہستہ جس تنظیمی بحران کا شکار ہونے لگے تھی، وہ بحران اب اپنی مکمل شدت کے ساتھ ابھر کر سامنے آگیا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما اس حوالے سے نہ صرف پریشان ہیں، بلکہ پرامید بھی ہیں کہ وہ اس بحران سے نکل جائیں گے۔ محترمہ بے نظیر […]

· Comments are Disabled · کالم
ادھورا احتساب

ادھورا احتساب

حیدر چنگیزی یہ بلا شبہ ایک حقیقت ہے کہ احتساب وہ واحد راستہ ہے جس سے نہ صرف ملک میں گڈُ گورننس کو یقینی بنایا جا سکتا ہے بلکہ مساوات ، انصاف اور جمہوریت کے دائرے کو بھی وسیع سے وسیع تر کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں جہاں پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم میاٍں نواز شریف صاحب […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ آرمی کے افسروں کی برطرفی کا۔۔۔

قصہ آرمی کے افسروں کی برطرفی کا۔۔۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے ہی ادارے کے 11 اعلیٰ افسران کو بدعنوانی کے الزام میں نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق جن چھ افسران کو بدعنوانی کے الزام میں نوکریوں سے برطرف کیا گیا ہے اْن میں لیفٹینٹ جنرل عبیداللہ خٹک، میجر جنرل اعجاز شاہد، بریگیڈیر اسد شہزادہ، برگیڈئیر عامر، بریگیڈئیر سیف اور […]

· 1 comment · پاکستان
گڈ بائی لینن

گڈ بائی لینن

سلمیٰ اعوان اخبارات میں چھپنے والی اِس خبر کو کتنے لوگوں نے پڑھ کر کیا کیا نہیں سوچاہوگا۔کہ ماضی کی اِس عظیم انقلابی شخصیت کو ایک دن یہ بھی دیکھنا تھا کہ حکمران یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے بیشتر ارکان کی جانب سے چلائی جانے والی اِس مہم میں یہ مطالبہ کہ دارلحکومت کے مرکز میں لینن کے مقبرے کی موجودگی […]

· 1 comment · کالم
کمیونسٹ جماعتوں کے انضمام کا وقت آگیا : سدھاکر ریڈی

کمیونسٹ جماعتوں کے انضمام کا وقت آگیا : سدھاکر ریڈی

سی پی آئی جنرل سیکریٹری ایس سدھاکر ریڈی نے غیرمنقسم کمیونسٹ پارٹی میں نصف صدی قبل تقسیم کی وجوہات کو آج کے دور سے غیرہم آہنگ قرار دیتے ہوئے سی پی آئی ایم کے ساتھ جلد از جلد انضمام کی حمایت کی اور کہا کہ ہندوستان میں کمیونسٹ تحریک کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے اور عوام بھی اس […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
انسانوں کا سدھانا

انسانوں کا سدھانا

سبط حسن شیر کو پنجرے میں ڈالنے کے بعد اس کے سامنے گھاس پھوس رکھی گئی تاکہ اسے کھاکر وہ اپنی بھوک مٹالے۔ ملازمین نے چڑیا گھر کے انچارج سے کہا کہ شیر گوشت خور ہے، بھلا گھاس پھوس کیسے کھاسکتا ہے! انچارج نے کہا کہ اسے یہاں اسی پر گزارہ کرنا ہوگا۔۔۔!!۔ اپنے سامنے گھاس دیکھ کر شیر کو […]

· 2 comments · کالم
”بڑوں‘‘ کے ہاتھوں استعمال ہونے والے”چھوٹو گینگ”

”بڑوں‘‘ کے ہاتھوں استعمال ہونے والے”چھوٹو گینگ”

ارشد نذیر غلام رسول عرف چھوٹو کے کیس میں دو زاویوں سے تفتیش بہت ضروری اور اہم ہے۔ ایک تو یہ کہ پولیس کس قانون کے تحت ایسے’’ مخبر‘‘ رکھتی ہے اور اُن سے ’’مخبری‘‘ کراتی ہے ۔کس حد تک مخبری کی گنجائش ہوتی ہے۔ مخبراور پولیس کے درمیان کون سا قانونی معاہدہ ہوتا ہے ۔ مخبر دراصل دونوں اطراف […]

· 1 comment · کالم
In the name of entertainment: Promotion of hate

In the name of entertainment: Promotion of hate

By Hassan Raza In a recent episode of one of the apparent ‘comedy programs’ aired on one of the private TV channels of Pakistan, a performer used extremely offensive and derogatory remarks targeted towards one specific religious group in Pakistan. The comedian in the clip, who was acting as dealer of conscience, used the words ‘Hindu kutta’. The performer while […]

· Comments are Disabled · News & Views
پاک فوج کا احتساب کون کرے گا؟

پاک فوج کا احتساب کون کرے گا؟

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے منگل کو فوج کے سگنل رجمنٹ سنٹر کوہاٹ کا دورہ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاسی بیان دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ بدعنوانی کو ختم کیے بغیر ملک امن و استحکام ممکن نہیں ہے اور مسلح افواج ہر سطح پر […]

· 1 comment · پاکستان
امبیڈکر کے نام پر سیاست

امبیڈکر کے نام پر سیاست

ظفر آغا پچھلے چند دنوں اور بالخصوص 14 اپریل کو سارے ہندوستان میں صرف ایک نام گونج رہاتھا وہ ٹی وی ہو، اخبار ہو یا ملک کی سیاسی پارٹیاں ہر جگہ اور ہر کوئی اسی نام کا رٹ لگا رہا تھا اور اسی کے مجسمہ کے آگے سر جھکائے ہوئے تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی سے لیکر اُتر پردیش کی […]

· Comments are Disabled · کالم
طلاق کے اسلامی طریقہ کار کی مدافعت کا فیصلہ

طلاق کے اسلامی طریقہ کار کی مدافعت کا فیصلہ

سائرہ بانو مقدمہ میں پرسنل لاء بورڈ فریق ہوگا ، شاہ بانو مقدمہ کی یاد تازہ لکھنو ۔ 18 اپریل ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سائرہ بانو مقدمہ میں ایک فریق بننے اور طلاق ثلاثہ کو ختم کرنے کی کسی بھی کوشش کی شدت سے مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شاہ بانو مقدمہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
فریڈرک اینگلز:انگلستان میں کمیونسٹ تحریک کی ناکامی کا ذمہ دار

فریڈرک اینگلز:انگلستان میں کمیونسٹ تحریک کی ناکامی کا ذمہ دار

لیاقت علی ایڈووکیٹ فریڈرک اینگلز( 1820-1895) کومارکسی نظریات کی ترتیب و تدوین کے حوالے سے کم و بیش وہی مقام حاصل ہے جو خود مارکس ( (1817-1883کا ہے ۔ ان دونوں کے نظریات اور خیالات میں اس حد تک یکسانیت اور ہم آہنگی پائی جاتی ہے کہ انھیں علیحدہ کرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ اینگلز ،مارکس کی وفات […]

· Comments are Disabled · ادب
ویلہلم ریخ :ایک مارکسی ماہرِ تحلیلِ نفسی

ویلہلم ریخ :ایک مارکسی ماہرِ تحلیلِ نفسی

ارشدنذیر Wilhelm Reich (1897-1957) ریخ، 24 مارچ 1897ء کو آسڑیا (یوکرین ) میں پیدا ہوا۔ 1922ء میں اُس نے ویانا یونیورسٹی سے میڈیکل میں گریجوایشن کیا۔ وہ ویانا ہی میں فرائیڈ کے آوٹ پیشنٹ کلینک کا ڈپٹی ڈائرکٹر تعینات ہو گیا۔ اُس نے فرائیڈ کے تحلیلِ نفسی کے عمل کو مارکسزم کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کی۔ اُس کا […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
FILE - In this Friday, Nov. 20, 2015 file photo, Imam Mustafa Kastit, left, and President of the League of Imams in Belgium, Mohammed Tojgani, right, speak after leading prayer at the al-Khalil mosque in Molenbeek, Belgium. (AP Photo/Francois Walschaerts, File)

Past imperfect

The project of Islamisation is a kind of planned ‘retribalisation’ of the state. By Khaled Ahmed Shocking news from Belgium: Only eight of the 114 mosque imams in Brussels speak any of Belgium’s traditional languages. When Muslims betake themselves to the mosque to relieve their isolation in the host state, and listen to sermons advocating laws totally alien to modern […]

· Comments are Disabled · News & Views
مظاہرین عسکریت پسندوں کو فرار کرانے میں مدد کرتے ہیں

مظاہرین عسکریت پسندوں کو فرار کرانے میں مدد کرتے ہیں

بھارتی کشمیر کے حکام کے مطابق عسکریت پسندوں کو فرار کرانے کے لیے کشمیری نوجوان مظاہروں کی شکل میں اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہیں اور کئی دہائیوں سے جاری کشمیریوں کی علیحدگی پسند تحریک میں یہ ایک پریشان کُن پیشرفت ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھارتی فورسز اور بھارت مخالف عسکریت پسندوں کے درمیان حالیہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جدید دنیا کے تقا ضے

جدید دنیا کے تقا ضے

بیرسٹر حمید باشانی کویت کی خاتون پروفیسر الجاسم نے کوئی نئی بات نہیں کہی۔ایک مدت سے عرب اور اسلامی دنیا کے سنجیدہ دانشور حلقے سیاست کو مذہب سے علیحدہ کھنے پر زور دے رہے ہیں۔مگر الجاسم کے خلاف کویت میں ایک طوفان کھڑا ہو گیا۔ان کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ چلانے اور ان کو اپنی ملازمت سے بر خواست […]

· Comments are Disabled · کالم
ناروے کے جواں سال معروف سیاستدان

ناروے کے جواں سال معروف سیاستدان

ناروے کے جواں سال معروف سیاستدان و ڈپٹی مئیر یوسف گیلانی سے انٹرویو  انٹرویو: زیب محسود،درامن ،ناروے ناروے نہ صرف امیر بلکہ ایک مثالی فلاحی ریاست بھی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ یہاں بسنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ یہ بنا کلمہ کے ایک مسلم ریاست اور معاشرہ ہے جس کا ذکر تو تاریخ میں تو ملتا ہے مگر […]

· Comments are Disabled · کالم