Archive for April, 2016

اسلام مخالف مظاہرین نے مہاجرین کے راستے بند کردیئے

اسلام مخالف مظاہرین نے مہاجرین کے راستے بند کردیئے

یورپ میں مہاجرین کی آمد پر شدید تنقید کرنے والے بہت سے اسلام مخالف مظاہرین نے، جن کا تعلق جرمنی اور چیک جمہوریہ سے تھا، ان دونوں ہمسایہ ملکوں کے مابین سابقہ سرحدی گزرگاہوں کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ سے ہفتہ نو اپریل کو ملنے والی نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اردو کو مسخ کرنے میں اخبارات کا کردار 

اردو کو مسخ کرنے میں اخبارات کا کردار 

آصف جیلانی   اردو ادب اور صحافت کا اوائل ہی سے ایک دوسرے کے ساتھ بڑا گہرا رشتہ رہا ہے اور بلاشبہ اردو زبان کی ترقی اور فروغ میں اردو اخبارات کا بڑا اہم کردار رہا ہے۔ اسی زمانہ میں جب کہ اردو زبان کم سنی کے عہد سے نکل کر بلوغت کی شعوری منزلوں کو چھو رہی تھی اردو […]

· Comments are Disabled · کالم
پانامالیکس

پانامالیکس

ارشد نذیر پاناما کی لاء فرم موزیک فونسیکا کی ساڑھے گیارہ ملین خفیہ دستاویزات کے منظرِ عام پر آنے سے دنیا بھر کے بڑے بڑے سیاستدانوں اور سرمایہ کاروں کے پول کھل گئے ہیں۔یہ خفیہ دستاویزات گزشتہ چالیس سال کا ریکارڈ ہیں جن میں 140 سیاستدانوں اور سرکاری افسران کی بنائی گئی آف شور ہولڈنگ کو بے نقاب کیا گیا […]

· Comments are Disabled · کالم
Jihad has made the Pakistan state powerless

Jihad has made the Pakistan state powerless

Khaled Ahmed Moment of hope: February 29, Pakistan finally hanged the policeman Mumtaz Qadri who riddled Punjab Governor Salmaan Taseer with bullets in 2011. Moment of despair: March 3, a mammoth gathering mourned Qadri and buried him as a “martyr”. The state cowered as the clergy, empowered to act like warriors over many years, condemned the supreme court for allowing […]

· Comments are Disabled · News & Views
لشکر طیبہ کی اسلامی عدالت اور حکومت کا ایکشن

لشکر طیبہ کی اسلامی عدالت اور حکومت کا ایکشن

اطلاعات کے مطابق پاکستانی حکام نے ایسی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے اس بات کی تفتیش شروع کر دی ہے کہ جنگجو تنظیم لشکر طیبہ کے امدادی ادارے جماعت الدعوۃ نے لاہور میں عدلیہ کے متوازی ایک علیحدہ اسلامی عدالت قائم کر رکھی ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے بتایا ہے کہ جماعت الدعوۃ کی طرف سے بنائی گئی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جہاد کے نام پر جہالت

جہاد کے نام پر جہالت

بھارتی پریس سے ظفر آغا کیا لکھوں اور کیا کہوں ، سب کچھ لکھ چکا اور سب کچھ کہہ چکا۔ ابھی پچھلے ہفتہ برسبلز میں جہادی حملے کے خلاف کالم لکھا تھا۔ لیکن اس کالم کی سیاہی ابھی سوکھی بھی نہ تھی کہ لاہور میں ایک پارک بم دھماکے میں لرز اٹھا، اور دھماکہ بھی کیسا دھماکہ معصوم بچوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان اور داعش کے بعد اب لشکر طیبہ کی شرعی عدالت

طالبان اور داعش کے بعد اب لشکر طیبہ کی شرعی عدالت

طالبان اورداعش کی طرز پر،  ممبئی حملوں میں ملوث دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ المعروف جماعت الدعوۃ نے بھی ، اپنی شرعی عدالت‘دارالقضا شریعہ‘ کے نام سے قائم کر لی ہےجہاں فریقین سستا اور فوری حل کے لیے رجوع کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ کچھ سال پہلے اسلام آباد کی لال مسجد میں بھی مولوی عبدالعزیز نے شرعی عدالت قائم […]

· 2 comments · پاکستان
ریاست کو اپنےعوام کی بہتری سے کوئی غرض نہیں

ریاست کو اپنےعوام کی بہتری سے کوئی غرض نہیں

حماد حسن یہ تو حقیقت ہے، پاکستان اور انڈیا پچھلے 68 سال سے ایک دوسرے کے دشمن چلے آرہے ہیں۔ ہمارے ہاں جو ریاستی سطح پر قومی جھوٹ بولا جاتا ہے۔ وہ یہ ہے کہ انڈیا پاکستان کا دشمن ہے۔ حالانکہ پاکستان بھی انڈیا کا دشمن ملک ہے۔ ہمیں بتایا جاتا ہے، کہ انڈیا نے دل سے پاکستان کو قبول […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کا تجزیہ

پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کا تجزیہ

ارشد نذیر کئی دنوں سے پاکستان میں بائیں بازو کی جماعتوں اور ان کے نشیب و فراز کی سیاسی، ثقافتی اور نفسیاتی وجوہات پر غور کر رہا ہوں ، دل چاہ رہا ہے کہ اس پر ایک دفعہ سیر حاصل بحث کا آغاز کیا جائے اور برِصغیر پاک و ہند میں ابھرنے والی بائیں بازو کی تمام تحریکوں کا جائزہ […]

· 1 comment · کالم
پاکستان آرمی کی انتہا پسندی کے خلاف جنگ

پاکستان آرمی کی انتہا پسندی کے خلاف جنگ

پاکستان میں انتہا پسندی کا مقابلہ ایک پیچیدہ کام ہے۔ اہم سیاسی رہنماؤں کے اگر کالعدم جنگجو گروہوں سےگہرے تعلقات ہیں تو سکیورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کی اکثریت بھی مذہب کے نام پر متشدد عناصر سے ہمدردی بھی پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں مذہب کے نام پر انتہا پسندی ایک لمحہ فکریہ ہے۔ اس صورتحال میں بہت سے حلقے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
Offshore secrets of China’s red nobility

Offshore secrets of China’s red nobility

The eight members of China’s Communist party elite whose family members used offshore companies are revealed in the Panama Papers. The documents show the granddaughter of a powerful Chinese leader became the sole shareholder in two British Virgin Islands companies while still a teenager.Jasmine Li had just begun studying at Stanford University in the US when the companies were registered in her […]

· Comments are Disabled · News & Views
ہندوستان۔مسئلہ قوم پرستی کا یا مذہبی فاشسزم؟

ہندوستان۔مسئلہ قوم پرستی کا یا مذہبی فاشسزم؟

گردوپیش: آصف جیلانی پچانوے سال قبل ہندوستان کے ممتاز مفکر، ادیب اور موسیقار رابندر ناتھ ٹیگور نے کہا تھا کہ قوم پرستی ایک بہت بڑا خطرہ ہے اور خاص طور پر ہندوستان کے لئے کیونکہ اس کے تمام مصائب کی جڑ یہی قوم پرستی ہے۔ آج جب کہ ہندوستان لبرل سیکولر قوم پرستی کا دور ترک کر کے کٹر ہندو […]

· Comments are Disabled · کالم
مذاہب کو استحصال کا ہتھیار نہ بنائیے 

مذاہب کو استحصال کا ہتھیار نہ بنائیے 

اظہر سلیم انسان جہاں بہت سے معروضی اور موضوعی عوامل سے گزرتے ہوئے یہاں تک پہنچا ہے انہی میں مذہب بھی شامل ہے۔یہ وہ عوامل رہے ہیں جن کا سہارا لے انسان نے کبھی صبر و برداشت کے طویل سفر طے کیے تو کبھی تباہی کا منہ دیکھا۔مذہب کے ساتھ انسان کا تعلق کافی پرانا رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پانامہ پیپرز ۔ پاکستانی میڈیا کے مالکان بھی آف شور کمپنیوں کے مالک

پانامہ پیپرز ۔ پاکستانی میڈیا کے مالکان بھی آف شور کمپنیوں کے مالک

ملکی میڈیا میں وزیر اعظم نوازشریف کی آف شور انوسٹمنٹ کا ذکر تو ہورہا ہے مگر میڈیا کے ان مالکان کا کوئی ذکر نہیں ہو رہا جنہوں نےآف شور کمپنیاں بنا رکھی ہیں۔ آف شور اکاونٹس رکھنا قانوناً جرم نہیں کیونکہ آپ کی جائداد آپ کا حق ہے آپ جہاں چاہیں رکھیں مگر شرط یہ ہے کہ اس میں ٹیکس […]

· 1 comment · پاکستان
کتنے پیسے؟

کتنے پیسے؟

مقبول ملک ’’کتنے پیسے لیں گی آپ،‘‘ اس نے بظاہر اپنے قد سے چھوٹے چست لباس میں ملبوس اس جوان لڑکی سے پوچھا، جو ایک بند سٹور کے سامنے اس بازار کے ایک مقابلتاً کم روشن حصے میں کھڑی تھی جہاں دن غروب آفتاب کے بعد نکلتا ہے۔ دن کا تعلق صرف طلوع آفتاب ہی سے نہیں ہوتا۔ بڑے شہروں […]

· 1 comment · کالم
پانامہ لیکس اور پاکستانی

پانامہ لیکس اور پاکستانی

نعمان عالم پانامہ لیکس نے سب سے پہلے تو یہ بات ثابت کر دی کہ مغرب جس کو ہمارا لبرل طبقہ پانی کی طرح صاف شفاف سمجھتا ہے ، وہ ہمارے سیاستدانوں اور جرنیلوں سے کچھ پیچھے نہیں ، میں نے ہمیشہ عرب و غرب کے تذبذب سے نکلنے کی بات کی ہے ، ہر کسی کی اچھی بات کا […]

· Comments are Disabled · کالم
انسان کو آخر کتنی زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔؟

انسان کو آخر کتنی زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔؟

ٹالسٹائی بڑی بہن، اپنی چھوٹی بہن سے ملنے دیہات گئی۔ بڑی بہن کی شادی ایک تاجر سے ہوئی او روہ شہر میں رہتی تھی۔ چھوٹی بہن کی شادی ایک کسان سے ہوئی اور وہ ایک دیہات میں رہتی تھی۔ ایک رات کھانے سے فارغ ہوکر دونوں بہنیں چارپائی پر بیٹھیں او راپنے بچپن کو یاد کرنے لگیں۔ دونوں بڑے مزے […]

آپریشن ضرب عضب : بے گھر ہونے والے ذلت آمیز زندگی گذارنے پر مجبور

آپریشن ضرب عضب : بے گھر ہونے والے ذلت آمیز زندگی گذارنے پر مجبور

پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن اپنے حتمی مرحلے میں ہے، جس دوران فوج نے ڈھائی سو سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن بے گھر ہونے والے متاثرین کی مشکلات ابھی تک برقرار ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس وقت ملکی فوجی دستے شمالی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سامان وجود

سامان وجود

افسانہ   نیلم احمد بشیر میں نے اپنے کلینک میں داخل ہو کر ابھی اپنا سفید کوٹ پہنا ہی تھا کہ میری اسسٹنٹ نرس نے مجھ سے کہا۔ ’’ڈاکٹر کل شام آپ کے جانے کے بعد ایک خاتون آپ سے ملنے آئی تھی۔ میں نے اسے کہا کہ اسے اپائنٹمنٹ لے کر آنا چاہئے تھا‘‘ تو وہ بولی’’میں ڈاکٹر شریفہ […]

· 1 comment · ادب
اسلام کا مقدمہ اور وکلاء اسلام

اسلام کا مقدمہ اور وکلاء اسلام

 سبط حسن گیلانی۔ لندن دنیا میں اس وقت جتنے بھی مذاہب رائج ہیں۔سب کے سب زرعی دور کی پیداوار ہیں۔آج کے مروجہ مذاہب میں سب سے قدیم ہندومت ہے۔ محققین کی اکثریت کا اس پر اتفاق ہے کہ سب سے قدیم مذہبی کتاب رگ وید ہے۔اس کے بعد یہودیت ہے۔ جس کا کلینڈر تقریباً ساڑھے پانچ ہزار سال مکمل کر […]

· Comments are Disabled · کالم