Archive for May, 2016

فیملی پلاننگ اسلامی روایات کے منافی ہے

فیملی پلاننگ اسلامی روایات کے منافی ہے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے فیملی پلاننگ اور مانع حمل ذرائع کے استعمال کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مسلمان خاندان کو فیملی پلاننگ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ایسا کرنا اسلامی روایات کے منافی ہے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں نوجوانوں اور تعلیم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مولانا مودودی داعی نہیں انشا پر داز تھے

مولانا مودودی داعی نہیں انشا پر داز تھے

ترتیب :لیاقت علی ایڈووکیٹ ماہنامہ ’اردو ڈائجسٹ‘ کسی تعارف کا محتا ج نہیں ہے ۔پاکستان کی فوجی اشرافیہ کا بیانیہ ہو یا مذہبی سیاسی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کا ورلڈ ویو ، ا’ردو ڈائجسٹ‘ نے اس کی تشکیل اور ترویج میں نمایا ں کردار ادا کیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی فوج کی لائبریریوں میں’ اردو ڈائجسٹ‘ کا […]

· 1 comment · تاریخ
بیچاری خار جہ پالیسی 

بیچاری خار جہ پالیسی 

عظمیٰ اوشو  کیا اسے اتفاق کہاجائے،سازش کہا جائے یا کوئی اور نام دیا جائے کہ 9/11کے بعد دنیا کو مطلوب ترین دو کالعدم تنظیموں کے سربراہ پاکستان میں ہی مارے گئے۔ اسامہ بن لادن کے بعد امارت اسلامیہ افغانستان کے امیر مُلااختر منصور کا پاکستان کی حدود میں مارا جانا بہت سے سوالات کو جنم دے گیا ، اور کسی […]

· 1 comment · کالم
چاغی پاکستان کا پسماندہ ترین ضلع

چاغی پاکستان کا پسماندہ ترین ضلع

رمضان مندازہی چاغی صوبہ بلوچستان کا وہ پسماندہ ترین ضلع ہے جہاں 28 مئی 1998 میں پاکستان نے ایٹمی دھماکوں کی آزمائش کرکے دنیا کے ساتویں ایٹمی ممالک کی فہرست میں اپنا نام متعارف کرایا جس کی وجہ سے پہلی بار دنیا میں چاغی کاچرچہ ہونے لگا۔وہ لاکھوں پاکستانی جو صرف کوئٹہ اور گوادر کو بلوچستان سمجھتے تھے ان کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تاریخ اور حکمران

تاریخ اور حکمران

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں نصابی کتب کے ساتھ دو طرح کے مسائل ہیں۔پہلا مسئلہ نصابی کتب کا انتخاب ہے۔قیام پاکستان کے فورا بعد جن لوگوں کے پاس نصابی کتب کے انتخاب کا اختیار آگیا تھا ، یا انہوں نے کسی طرح یہ اختیار لے لیا تھا،وہ زیادہ تر بند ذہن کے لوگ تھے۔چنانچہ انہوں نے کتابوں کے انتخاب کے […]

· Comments are Disabled · کالم
تکبر، کٹھور پن اور منافقت

تکبر، کٹھور پن اور منافقت

آصف جیلانی ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر دنیا کے سب سے پہلے دھشت گرد حملہ کے 71سال بعد حملہ آور امریکا کے صد ر کو اس ہولناک حملہ کی یادگار کی زیارت کی جرات ہوئی ہے جس میں ایک لاکھ چالیس ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے اور اب بھی اس علاقہ کے عوام ایٹمی تابکاری کے اثرات کے […]

· Comments are Disabled · کالم
جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

پروفیسر محمد حسین چوہان  دوسرا حصہ انسانی اختیار اور مجبوری کی حدیں جو دین اسلام نے مقرر کی ہیں اور علمائے کرام نے ان کی تشریحات اور توجیہات بیان کرنے کی کوششیں کی ہیں ان کو بھی درخور اعتنا نہیں سمجھا جا سکتا۔قرآن حکیم نے جبر واختیار کے بارے میں اپنا واضح موقف قائم کیا ہے کہ انسان نہ تو […]

· 1 comment · علم و آگہی
مرنے کے بعد دو گز زمین بھی مشکل

مرنے کے بعد دو گز زمین بھی مشکل

پاکستان میں خواجہ سراؤں کو اُن کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے۔ اگر چہ کاغذوں کی حد تک انکا ووٹ بھی ہے اُن کے لیے ملازمت میں کوٹہ بھی مختص ہے لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے۔ نہ تو انہیں تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں اور نہ ہی اُن کے مرنے کے بعد دفن […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں مُلا منصور کی نماز جنازہ

پاکستان میں مُلا منصور کی نماز جنازہ

بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ(جماعت الدعوہ) کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں میں میں مُلا منصور کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ پشاور میں اس نماز جنازہ میں جماعت الدعوہ کے سینکڑوں ارکان شریک ہوئے۔ مُلا منصور اگر افغانستان میں دہشت گردی میں ملوث تھےتو اسی طرح لشکر طیبہ کے حافظ سعید کشمیر اور بھارت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اسلامی نظریاتی کونسل اورخواتین کی حقیقی فلاح و بہبود

اسلامی نظریاتی کونسل اورخواتین کی حقیقی فلاح و بہبود

ارشد نذیر اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کے حوالے سے پیش کردہ سفارشات پر بڑا شور اُٹھایا جا رہا ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ مٹی پاؤ۔ انکی باتوں پر کان ہی نہ دھرو۔ کوئی کہتا ہے کہ یہ تو ہیں ہی جاہل۔ ان سے تو خیر کی کوئی توقع ہی نہیں ہے۔ کوئی ان کی پیش کردہ سفارشات کو […]

· Comments are Disabled · کالم
مرد عورت کو پیٹ سکتا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل

مرد عورت کو پیٹ سکتا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل

پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل، جس نے کچھ عرصہ قبل پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ قانون برائے تحفظ خواتین کی شد و مد سے مخالفت کی تھی، اب خواتین کے تحفظ کے لیے خود اپنی سفارشات لے کر سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ مجوزہ سفارشات جلد ہی حکومت کو بھجوا دی جائیں گی۔ ان […]

· 1 comment · پاکستان
‘چہروں پر ذلت’ بن جانے والی موت

‘چہروں پر ذلت’ بن جانے والی موت

مقبول احمد ۔بون، جرمنی خیبر پختونخوا میں علیشا کی موت ایک المناک واقعہ ہے۔ لیکن اس میں انوکھی بات کیا ہے؟ کوئی بھی موت خوش کن نہیں ہوتی اور قتل سارے ہی قابل مذمت ہوتے ہیں۔ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ کون سی علیشا کی موت، تو آپ کو یہ تحریر اس سے آگے نہیں پڑھنی چاہیے۔ یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
شعور کی بیداری

شعور کی بیداری

حیدر چنگیزی انسان کی سوچ ، غور و فکر ، تحقیق ،انسانی شعور اور ان تمام کو یکجا کرنے کے بعد انسان میں پیدا ہونے والی بیداری کو ہی انسانی معاشرہ اور انسانی ترقی کی ارتقاء کا بنیادکہا جاتا ہے۔تاریخ اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ کسی قوم کی حالت تب تک نہیں بدلتی جب تک کہ اُس میں […]

· 2 comments · کالم
What Happens After the Drone Strike?

What Happens After the Drone Strike?

By The Editorial Board, Newyork Times The United States has for years held off targeting senior Taliban leaders while they were inside Pakistan’s Baluchistan Province, where Pakistan’s powerful army has long protected them. But President Obama crossed that line by authorizing the drone strike that killed the Taliban leader Mullah Akhtar Muhammad Mansour on Saturday. Calling the killing“an important milestone,” Mr. Obama said he had acted […]

· Comments are Disabled · News & Views
ڈئيرعليشاء ! تم بهی کیا یاد کرو گی کہ خدا رکهتے تهے؟

ڈئيرعليشاء ! تم بهی کیا یاد کرو گی کہ خدا رکهتے تهے؟

خان زمان کاکڑ ڈئير علیشا تمہاری جان پستول کی چھ گولیوں نےلی ليکن تمہارے لیے ہسپتال ميں وارڈ کی عدم موجودگی نے تمہاری جان کچھ بہت ہی زياده لے لی ۔ تمہارے لیے فوری طور پر کوئی نيا وارڈ تو نہیں بنایا جاسکتا تها۔ اس سنگین تاريخی مسئلے کا کوئی حل نکالنے کيلئے تين چار گهنٹے تو لگنے ہی تهے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ان کا راج ایسے ہی چلے گا !!۔

ان کا راج ایسے ہی چلے گا !!۔

رزاق کھٹی پاکستان کی قومی اسمبلی ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام کی نمائندہ ایوان سمجھی جاتی ہے، اس ایوان میں چند ایک کو چھوڑ کر باقی جتنے بھی ارکان ہیں وہ یا تو جدی پشتی اس ایوان میں آتے رہے ہیں یا وہ ہیں جن کا تعلق اس طبقے سے ہے جسے عوام کے مسائل کا ادراک ہی نہیں۔ اس […]

· 1 comment · کالم
مُلا منصور کی باقیات طالبان کے حوالے

مُلا منصور کی باقیات طالبان کے حوالے

مُلا منصور اختر کی ہلاکت کی تصدیق ابھی تک افغان طالبان کی طرف سے نہیں کی گئی ہے تاہم ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ ہفتے کے روز طالبان شوریٰ کے اراکین نے افغان سرحد سے ملحق ایک نامعلوم پاکستانی مقام پر ملاقات کی ہے، جس میں طالبان کے آئندہ سربراہ کے انتخاب کے بارے میں صلاح مشورے کیے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عورت،نجی ملکیت اور طبقاتی معاشرہ

عورت،نجی ملکیت اور طبقاتی معاشرہ

شاداب مرتضی آئے روز عورت پر ظلم و جبر کے نہایت بے رحمانہ اور سفاکانہ واقعات کی خبریں آتی ہیں. دل دہلا دینے والے اور انسانیت کو آخری حد تک شرما دینے والے واقعات. ایک مزدور کی بچی کا ریپ کر کے اسے کار میں باندھ کر زندہ جلا دیا جاتا ہے. ہسپتال میں ایک معذور مریضہ کی معذوری سے […]

· 1 comment · کالم
یاسر عرفات ۔چند یادیں

یاسر عرفات ۔چند یادیں

گردوپیش:آصف جیلانی یہ جنوری سن72ء کی بات ہے جب پاکستان کے دو لخت ہونے کے بعد ذوالفقار علی بھٹو نے بچے کھچے ملک کی سربراہی سنبھالی تھی اور اس بحرانی دور میں مشرق وسطیٰ سے تجدید تعلقات کی خاطر ایران، ترکی، مراکش، تیونس، لیبیا، مصر اور شام کا طوفانی دورہ دمشق میں ختم کیا تھا اور اسے نشاۃثانیہ کا سفر […]

· Comments are Disabled · کالم
جنسی تعلیم

جنسی تعلیم

ساجد محمود کیا جنسی تعلقات کا مقصد صرف افزائش نسل ہے یا پھر اس سے لذت حاصل کرنا بھی ہے۔ یہ ایک بنیادی سوال ہے۔ اس بنیادی سوال کا جواب ہی ہمارے جنسی رویوں کا اظہار ہے۔ جانوروں اور پرندوں میں ممکن ہے جنسی تعلقات کا مقصد افزائش نسل ہی ہومگر انسانوں میں لذت کے عنصرکو نظر انداز نہیں کیا […]

· 1 comment · کالم