Archive for May, 2016

زمین جیسے تین نئے قابل رہائش سیاروں کی دریافت

زمین جیسے تین نئے قابل رہائش سیاروں کی دریافت

مقبول ملک سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے زمین کی طرح کے تین ایسے نئے سیارے دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جو غالباً قابل رہائش ہو سکتےہیں اور زمین کے نظام شمسی سے باہر زندگی کی تلاش میں ’شاید فیصلہ کن مدد‘ کر سکتے ہیں۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس سے پیر دو مئی کو موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی ، نہ کسی کوفکررفوکی ہے

نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی ، نہ کسی کوفکررفوکی ہے

گردوپیش : آصف جیلانی یہ بات کوئی چاہے کتنی ہی چھپانے کی کوشش کرے ، لیکن کسی سے نہیں چھپ سکتی کہ اس وقت پاکستان کے عوام اپنی زندگی کے نہایت سنگین بحران سے دوچار ہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری کا ہے جس کی وجہ سے دہشت گردی ،غربت، صحت، تعلیم ،جرائم اور قانون کی عمل داری کے […]

· Comments are Disabled · کالم
بونے معاشرے کا بونا دانشور

بونے معاشرے کا بونا دانشور

مہرجان جیک لنڈن کبھی بھی خودکشی نہ کرتا اگر وہ پاکستانی دانش کی مخمور فضاوں میں جنم لیتا اور نہ ہی ہرنیسٹ ہیمنگوے کرب کی اس کیفیت سے گذرتا گر اسے پاکستانی دانشوروں کی کائناتی سچائیوں کی اک جھلک بھی نظر آتی۔ ہر ایک نے یہاں اک بت تراشاہوا ہے اس بت کی پوچا پاٹ کو سچائی کا نام دینے […]

· Comments are Disabled · کالم
اکرم درانی اور اسلامی نظام

اکرم درانی اور اسلامی نظام

لیاقت علی ایڈووکیٹ اکرم خان درانی وفاقی کابینہ میں جمیعت علما اسلام کی نمائندگی کرتے ہیں اور ہاوسنگ کے وزیر ہیں ۔ ماضی میں درانی صوبہ سرحد کے وزیر اعلی رہ چکے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان کی پسندیدہ شخصیت ہیں اور درانی کے لئے مولانا رول ماڈل ہیں ۔ صوبہ سرحد کا وزیر اعلی بننے سے قبل ان کے […]

· Comments are Disabled · کالم
Islamic cleric Pierre Vogel gestures as he delivers his speech during a pro-Islam demonstration in Hamburg July 9, 2011. The book he is holding is a German edition of the Koran. REUTERS/Morris Mac Matzen

جرمنی میں امام مسجد کے خطبوں کی نگرانی

یورپ میں مسلمانوں کی انتہا پسندی اور انتہا پسند رویوں کے خلاف دائیں بازو کے انتہا پسند گروپ و جماعتیں عوام میں مقبولیت حاصل کر تی جارہی ہیں۔ اور مسلمانوں پر مختلف حوالوں سے پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ سویڈن اور جرمنی میں دائیں بازو کے گروہ مسلمانوں کی مساجد پر حملے کر رہے ہیں۔جرمنی کی دائیں بازو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تاریخ اور خواہشات

تاریخ اور خواہشات

بیرسٹر حمید باشانی تاریخ میں بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں جو ہزاروں سالوں تک آنے والی نسلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔انسان ماضی میں جا کر اپنی تاریخ بدل نہیں سکتا۔مگر وہ اپنی تاریخ سے سبق ضرور سیکھ سکتا ہے۔تاریخی تجربات سے فائدہ اٹھا کر اپنے لیے درست راستوں کا انتخاب کر سکتا ہے۔اپنی اور اپنی آنے والی نسلوں کا […]

· 1 comment · کالم
یوم مئی ہمیں کیا سکھاتا ہے

یوم مئی ہمیں کیا سکھاتا ہے

احمد بشیر یوم مئی ہم ہر سال مناتے ہیں اور نہیں بھی مناتے ہیں کیونکہ حکومت پاکستان اس سے چڑجاتی ہے اور دینی حلقے غضب میں آجاتے ہیں۔ یوم مئی کا مطلب ہے عالمی مزدوروں کی وحدت جس سے دنیا بھر کے سرمایہ داروں کو خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ اکٹھے ہوگئے اور انہوں نے کوئی انقلابی تنظیم بنائی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پسماندہ سوچ اور درسی کتابوں کا کردار

پسماندہ سوچ اور درسی کتابوں کا کردار

فرحت قاضی ہمارے معاشرے میں بعض رجحانات رفتہ رفتہ مٹتے جارہے ہیں اور ان کی جگہ نئے پیدا ہورہے ہیں خاندان کا پرانا تصور جو پہلے شہروں سے قریب قریب ختم ہوچکا تھا اب دیہاتوں میں بھی اپنی پرانی اورپہلی شکل میں نہیں رہا۔ قبائلی اور جاگیردارانہ نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے آبادی کے دباؤ سے زمین اور جائیداد […]

· Comments are Disabled · کالم
جرمن سیاسی پارٹی اے ایف ڈی اسلام مخالف کیوں؟

جرمن سیاسی پارٹی اے ایف ڈی اسلام مخالف کیوں؟

مقبول ملک۔بون جرمنی جرمنی میں پہلے تارکین وطن اور پھر اسلام کی مخالفت شروع کر دینے والی سیاسی جماعت ’متبادل برائے جرمنی‘ یا اے ایف ڈی کا ایک دو روزہ ملک گیر کنوینشن جنوبی جرمن شہر شٹٹ گارٹ میں ہفتہ تیس اپریل کو شروع ہوا۔ اس موقع پر دائیں بازو کی اس پاپولسٹ پارٹی کے مخالفین کی طرف سے مظاہروں […]

· Comments are Disabled · کالم