Archive for May, 2016

آریانا سعید سے خوفزدہ طالبان 

آریانا سعید سے خوفزدہ طالبان 

سلام صابر افغان سٹار، پوپ آئیڈل کی طرز کا ایک پروگرام ہے اور یہ افغانستان میں ٹی وی پر چلنے والا ایک مشہور شو ہے۔ لیکن طالبان اسے بے حیائی اور بداخلاقی پھیلانے والا ایک پروگرام سمجھتے ہیں اور اس کی مذمت کرتے ہیں۔ آریانہ سعید، جو پروگرام کی خاتون جج ہیں اور افغانستان کی ایک بہت مشہور گلوکارہ بھی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
Extremism of the tribe

Extremism of the tribe

Ibn Khaldun thought the tribals were bound together by their “asabiya” (group feeling) and were united in making war on the “soft” city. By Khaled Ahmed My contention that Muslim extremism springs from a process of retribalisation of society may have seemed far-fetched. A kind of perverse radicalism emanating from non-urban elements forces Muslims to adopt extremism. The greatest Muslim […]

· Comments are Disabled · News & Views
بے وقوف کہنے والا بے وقوف بنانے والا ہی ہوتا ہے 

بے وقوف کہنے والا بے وقوف بنانے والا ہی ہوتا ہے 

فرحت قاضی مجھے مالک نے کہا:۔ ’’ گھر کے کام کاج کے لئے ایک لڑکا چاہئے‘‘ میں گیا اور ایک نوجوان لے آیا ابھی مہینہ بھی نہیں گزرا تھا کہ مالک نے اسے رخصت کردیا دوسرا لے آیا اسے بھی مالک نے دو مہینوں سے زیادہ نہیں رکھا خیر  تیسرا پھر چوتھا ایک دن بالآخر اس سے پوچھا:۔ ’’صاحب جی! […]

· Comments are Disabled · کالم
پانامہ لیکس کی دوسری قسط، ڈھائی سو پاکستانیوں کے نام شامل

پانامہ لیکس کی دوسری قسط، ڈھائی سو پاکستانیوں کے نام شامل

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹیو جرنلسٹس کی جانب سے پاناما پیپرز کی دوسری قسط جاری کر دی ہے جس میں مزید دو لاکھ آف شور کمپنیوں میں امرا کی دولت کی تفصیلات موجود ہیں۔ ان دستاویزات میں تقریباً ڈھائی سو سے پاکستانی سیاستدانوں، تاجروں اور دیگر افراد کے نام بھی شامل ہیں۔  آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
زہر آلود تعلیم وتربیت۔۔۔ آخری فتح حیوانیت کی

زہر آلود تعلیم وتربیت۔۔۔ آخری فتح حیوانیت کی

سبط حسن ’’۔۔۔ ایک بہت خوبصورت لڑکی ہے، اتنی کہ جیسے خوبصورتی او رپاکیزگی کے تصوّر سے تراشی ہو۔۔۔ اچانک ایک حیوان جیسے انسان کے ہاتھ پڑجاتی ہے، جو اس سے جبراًزنا کرتا ہے اور وہ ٹوٹی لڑکی اپنی حفاظت کے لئے کتا فروش کے یہاں جاتی ہے اور ایسا کتا خریدنا چاہتی ہے جو صحیح معنوں میں اتنا حیوان […]

· 1 comment · علم و آگہی
Dignitaries attend the closing session of the Arab League Summit at Bayan Palace, Kuwait on Wednesday, March 26, 2014.(AP Photo/Nasser Waggi)

عرب ریاستوں کی تقسیم اور ان کا سرحدی تنازعہ

کوئی سو برس پہلے برطانیہ اور فرانس نے خفیہ طور پر مشرق وسطیٰ کی تقسیم سے متعلق سائیکس پیکو نامی معاہدہ کیا تھا۔ جس کا ایک نتیجہ یہ بھی نکلا ہے کہ آج تک یہ خطہ تنازعات، جنگوں اور سازشوں کا شکار ہے۔ داعش اپنے طور پر عراق اور شام کے مابین موجود سرحد کا خاتمہ کر چکی ہے۔ جہادیوں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نصاب اور آدھا سچ

نصاب اور آدھا سچ

بیرسٹر حمید باشانی ہماری نصابی کتب میں علم اور سچائی کے علاوہ سب کچھ ہے۔اور یہ بات صرف تاریخ کی کتابوں تک ہی سچ نہیں۔معاشرتی علوم سے لے کر سانئس کی نصابی کتب تک بھی یہ بات صادق آتی ہے۔ان کتابوں کے انتخاب کے پیچھے بندذہن اور تنگ نظری صاف نظر اتی ہے۔ یہ علم اور سچائی کو عقیدے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی اپنا ملک کیوں چھوڑتے ہیں

پاکستانی اپنا ملک کیوں چھوڑتے ہیں

پاکستانی ریاست ایک فلاحی ریاست کی بجائے جنگی جنون رکھنے والی ریاست ہے۔ ریاست کے وسائل عوام کی فلاح و بہبود کی بجائے جنگی جنون کی نذر ہوجاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پاکستان میں تعلیم، صحت اور روزگار کے کوئی مواقع نہیں یہی وجہ ہے کہ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بیرون ملک مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
رنجیت سنگھ کا طرزِ حکومت، ایک میم کی نظر میں

رنجیت سنگھ کا طرزِ حکومت، ایک میم کی نظر میں

حفیظ الرحمٰن انیسویں صدی میں کابل سے پنجاب(دریائے ستلج ) تک پھیلی ہوئی سکھ حاکمیت کا حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ تھا، جس پر تاریخ میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ ان مطبوعات میں رنجیت سنگھ کے نہ صرف انگریزوں کے ساتھ بلکہ دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقاّت پر بھی تذکرہ ملتا ہے۔ مگر فینی ایڈن کی مہاراجہ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
قومی سلامتی کی ضامن۔۔۔ تعلیم یا دفاع؟ 

قومی سلامتی کی ضامن۔۔۔ تعلیم یا دفاع؟ 

ارشد محمود ہم آئے دن متقدر حضرات کے ایسے بیانات سنتے رہتے ہیں۔’’قومی سلامتی کے سوال پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔۔۔ دفاع کے لئے جتنے پیسے کی ضرورت ہوگی وقف کیا جائے گا۔۔۔سلامتی کوقومی پالیسی اور بجٹ میں اعلیٰ ترین حیثیت حاصل رہے گی‘‘۔ اصولی طور پر اس سوال سے کسی شہری کو بھی اعتراض نہیں ہوسکتا۔ ریاست کوئی بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی

بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی

چند ہفتے پہلے بنگلہ دیش میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے بارے میں پہلےرسالہ ‘روپ بان‘نامی جریدے کے ایڈیٹر ذولحاج منان کو چھرے مار کر بے دردی سے قتل کر دیا ۔یہ بتاتےہوئے ، ذولحاج منان کے بڑے بھائی منہاج منان ایمن کی آواز لڑکھڑا رہی تھی ۔ ’پانچ لوگ گھر میں داخل ہوئے۔ ان کے ہاتھوں میں ایک […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
علی گڑھ یونیورسٹی پسماندگی کی علامت

علی گڑھ یونیورسٹی پسماندگی کی علامت

ظفر آغا ہم مسلمان اور ہمارے ادارے ! ایک تو مدرسوں کے علاوہ ہمارے پاس ہیں کتنے سے ادارے اور جو ہیں بھی ان کا حال بس اﷲ ہی جانے ۔ سرسید احمد خان کا احسان ہے کہ وہ جدید تعلیم کے لئے ایک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بنا گئے ۔ سچ پوچھئے تو سہی معنوں میں مسلم ملت کا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا اردو بالکل کنگال ہو گئی ہے؟

کیا اردو بالکل کنگال ہو گئی ہے؟

آصف جیلانی اٹھاون سال پہلے جب ایوب خان نے فوج کی طاقت کے بل پر اقتدار پر قبضہ کیا تھا توسیاست دانوں کومنتخب اداروں کے ایوانوں سے خارج کرنے اور ہمیشہ کے لئے انکو نا اہل قرار دے کر ان پر دروازے بند کرنے کے لئے ایک حکم  Elected Bodies Disqualifcation Order جاری کیا تھا اس کا مخفف ایبڈو، اردومیں […]

· 4 comments · ادب
Listen carefully

Listen carefully

As Islamabad’s jet hopes crash, the generals must heed evidence of mounting global frustration over Pak behaviour. Pakistan received news this week that its air force will not be receiving eight new-generation F-16 combat jets for next to free. The development is evidence of mounting frustration at Pakistan’s behaviour in global capitals. US President Barack Obama’s administration had announced, in February, […]

· 2 comments · News & Views
Demonstrators display signs with crossed mosques during a protest in front of a mosque in Berlin, Germany, Saturday, Aug. 18, 2012. A Berlin court had allowed the demonstration of the far-right group ' Pro Deutschland'  held under the slogan "Islam does not belong in Germany — stop Islamization."  (AP Photo/Gero Breloer)

جرمنی میں اسلام کی مقبولیت

جرمنی میں مسلمان مہاجرین کی آمد اور یورپ میں مسلمانوں کی دہشت گردی کے بعد جرمن معاشرے میں یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ کیا اسلام جرمنی کا حصہ ہے؟ دائیں بازو کی جماعتیں اور گروہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کویہاں سے نکالا جائےیہ ہماری ثقافت کے لیے شدید خطرہ ہیں۔ کونسا اسلام جرمنی کا حصہ ہے؟اس موضوع […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اپنی دفاع پر کمربستہ نوکر اور قوم

اپنی دفاع پر کمربستہ نوکر اور قوم

فرحت قاضی ایک مالک ملازم کو بے وقوف کہتا ہے ایک ادارے کے ملازمین کسی ایک ملازم کا مذاق اڑاتے ہیں ایک علاقے کے باشندے دوسرے علاقے کے باشندوں کے خلاف لطیفے بناتے اور ہنستے ہیں ایک قوم دوسری قوم کے افراد پر پھبتیاں کستی ہے تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ واقعی ان کی حرکات و سکنات […]

· Comments are Disabled · کالم
غریب عوام کے وسائل ہتھیاروں کی نذر

غریب عوام کے وسائل ہتھیاروں کی نذر

پاکستان جس کی چالیس فیصد سے زائد آبادی غربت کی سطح یا اس سے نیچے زندگی گذار رہی ہے کے تمام وسائل دفاعی اخراجات کی نذر ہوجاتے ہیں ۔ پاکستان کی اپنے قیام سے ہی ترجیحات عوام کی فلاح و بہبود کی بجائے ہر قیمت پر ہتھیاروں کی خریداری میں ہے۔ حکومت پاکستان نے ایک بار پھر غریب عوام کے […]

· 1 comment · پاکستان
بلوچستان آپریشن،کیا طاقت سے دل و دماغ کو فتح کیا جا سکے گا؟

بلوچستان آپریشن،کیا طاقت سے دل و دماغ کو فتح کیا جا سکے گا؟

دوستین بلوچ، ایڈیٹر ماہنامہ سنگر بلو چستان آگ و خون کا ایک ہو لناک منظر پیش کر رہا ہے ، پاکستانی سیکورٹی اداروں کی کارروائیوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی اور وسعت آ رہی ہے ،جس کے دائرے سے بلوچ سماج کا کو ئی بھی حصہ با ہر نہیں ہے ، ما سوا ئے ان کے جو بلو […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندی فلم “علی گڑھ”

ہندی فلم “علی گڑھ”

ذوالفقار علی زلفی “سوچتا ہوں ریٹائرمنٹ کے بعد امریکہ چلا جاؤں،میرے جیسے لوگ وہاں عزت کے ساتھ رہ سکتے ہیں“ شاعرانہ مزاج کا حامل ،لتا منگیشکر کی آواز کے ساتھ جھومتا جھامتا ، جذبات اور احساسات کی دھیمی آنچ پر پگھلتا اور اپنی ذات میں تنہا بوڑھا پروفیسر اپنا تماشہ دیکھتے دیکھتے بے خواب آنکھوں کے دلدل میں سوگیا…..وہ تلقین […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
I want to see Sharia Law in Europe

I want to see Sharia Law in Europe

This message is for everybody that lives in the United States of America but mostly for those that subscribe to the liberal agenda. Radical Islam is nothing to laugh about or throw behind closed door thinking that is going to go away. These fundamentalists are out there, and they will do everything in their power to see our nation destroyed […]

· Comments are Disabled · News & Views