Archive for August 11th, 2016

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ لاہور کی نذر

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ لاہور کی نذر

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام کے سربراہ مارک اینڈر نے کہا ہے کہ پاکستان میں خوشحال اور غریب علاقوں کی ترقی کے درمیان عدم برابری میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر خرچ کیے جانے والی ترقیاتی رقم کا سیاسی پہلو ہوتا ہے اور یہ ان ضلعوں پر خرچ کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
علمِ نفسیات کا فلسفہ 

علمِ نفسیات کا فلسفہ 

ارشدنذیر سرمایہ داری نظام میں ارتقا پذیر ہونے والے اور ترقی پانے والےعلمِ نفسیات میں نجی ملکیت، مقابلہ بازی، مسابقت اورانفرادی خصائص کی بنیاد پر افراد کو دوسروں سے بالا تر ہوسکنے جیسی خصوصیات کو انسان کے فطری اور جبلی محرکات کے طور پر قبول کر لیا جاتا ہے۔ سرمایہ داری نظام میں علمِ نفسیات کے یہ بنیادی محرکات ہیں […]

· 1 comment · علم و آگہی
ترکی کی ناکام فوجی بغاوت : عالمی سیاست کی بساط الٹ گئی

ترکی کی ناکام فوجی بغاوت : عالمی سیاست کی بساط الٹ گئی

آصف جیلانی ترکی میں ناکام فوجی بغاوت نے نہ صرف ترکی بلکہ مشرق وسطیٰ سمیت بڑی حد تک عالمی سیاست کا نقشہ بدل دیا ہے۔ ترکی میں تمام سیاسی جماعتوں نے بجز کردوں کی نمایندہ جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے جمہوریت کے پرچم تلے یک جہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ گذشتہ اتوار کو استنبول میں تمام سیاسی جماعتوں کا اجتماع […]

· Comments are Disabled · کالم
کومبنگ آپریشن بلوچوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے

کومبنگ آپریشن بلوچوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے بیان میں کوئٹہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں اتنی بڑی تعداد میں وکلاء اور نہتے شہریوں کا قتل عام انتہائی افسوسناک ہے۔ ایسے واقعات کا رونما ہونا پاکستان کی اُس پالیسی کا نتیجہ ہے جس کے تحت پاکستان مذہبی انتہا پسندوں کی پرورش کرکے بلوچ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
برازیل ، اولمپک، استعماری تماشے، نسل پرستی

برازیل ، اولمپک، استعماری تماشے، نسل پرستی

منیر سامیؔ ۔ ٹورنٹو ہم میں سے اکثر لوگ معاملاتِ عالم پر گفتگو کرتے وقت عموماً افریقہ اور لاطینی امریکہ کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ہماری زیادہ تر تجزیہ کاری، اور ہمارے دانشوروں کی کالم نگاری کا مرکز مغربی جموریت ہوتی ہے ،۔ لاطینی امریکہ اور افریقہ اس کے دائرے میں نہیں آتے۔ آج ہم لاطینی امریکہ کے اہم […]

· 2 comments · کالم