گائے کے نام نہاد محافظ جرائم پیشہ لوگ ہیں
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کو اپنے ’ٹاؤن ہال‘ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر خود ساختہ گئوركشك (یعنی گائے کی حفاظت کرنے والے) ناجائز کاموں میں ملوث ہیں۔ انھوں نے کہا: ’کچھ لوگ گئوركشك کے نام پر دکان کھول کر بیٹھ گئے ہیں، مجھے اس بات پر بہت غصہ آتا ہے‘۔ انھوں نے مزید کہا: […]