Archive for August 27th, 2016

زہر آلود تعلیم و تربیت یا اتھارٹی کا بول بالا

زہر آلود تعلیم و تربیت یا اتھارٹی کا بول بالا

سبط حسن آج سے آٹھ برس پہلے علیم چار سال کا تھا۔ ایک دِن ٹمٹمانے والے گیند کو لینے کی ضد کر بیٹھا۔ سب نے کہا، کل لے دیں گے مگر وہ ایسا ہٹیلا تھا کہ کسی کی نہ مانی۔ ماں باپ کی پہلی اولاد اور دادی کی آنکھ کا تارا۔۔۔ ایسے بچے بگڑہی جاتے ہیں۔ اس دِن وہ واویلا […]

· 1 comment · علم و آگہی
پاک امریکہ دوستی : پاکستان کی اہمیت ختم ہو رہی ہے

پاک امریکہ دوستی : پاکستان کی اہمیت ختم ہو رہی ہے

دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان، امریکہ کا  ایک اہم اتحادی ملک ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بھارت بڑی تیزی سے پاکستان کو امریکی حلقے میں پیچھے دھکیلنے میں مصروف ہے۔ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان کا امریکا مخالف عسکری گروپوں کی مزاحمت کم کرنے میں اہم کردار ہے۔ کئی برسوں سے پاکستان اسٹریٹیجک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
انگریزوں سے آزادی کے بعد انگریزی کی غلامی 

انگریزوں سے آزادی کے بعد انگریزی کی غلامی 

آصف جیلانی انگریزوں کی غلامی کے دور میں بھی ہم نے انگریزی کا طوق اپنے گلے میں اس طرح سے نہیں ڈالا تھا جس طرح اب آزادی کے بعد ڈال لیا ہے اور اس پر فخر کرتے ہیں۔انگریزوں کی غلامی میں ہم نے بڑی دلیری سے اورشان اور آن بان سے اپنی زبان کو زندہ رکھا تھا اور اس پر […]

· 2 comments · کالم
ایم کیو ایم کا المیہ

ایم کیو ایم کا المیہ

ایمل خٹک   متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) شدید اندرونی بحران کا شکار ہے اور حالیہ چند مہینوں میں یہ بحران کھل کر شدت سے سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔ایم کیو ایم کو سخت ریاستی جبر کا سامنا ہے۔ ریاستی ظلم و جبر ایک طرف لیکن ایم کیو ایم کے اندر عرصے سے پنپنے والی اندرونی خلفشار کو […]

· 1 comment · کالم