Archive for August 29th, 2016

ترکی کی کرد جنگجووں پر بمباری

ترکی کی کرد جنگجووں پر بمباری

ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ ترکی شام میں کرد جنگجوؤں کے ساتھ اُسی عزم سے لڑے گا جیسے وہ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے لڑ رہا ہے۔ اتور کو صدر اردغان نے جنوبی شہر غازی عنتب کا دور کیا جہاں گذشتہ ہفتے ایک خود کش دھماکے 50 سے زیادہ افراد مارے گئے تھے۔ دوسری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دوسری قسط کا انتظار۔۔۔

دوسری قسط کا انتظار۔۔۔

رزاق کھٹی اسی کی دھائی میں ابھی جب بھٹو کی شہادت کے زخم تازہ تھے، جنرل ضیا کے کوڑوں کی آواز آئے روز ملک کے مختلف شہروں کے چوراہوں پر جمع ہونے والے لوگوں کے کانوں کو چیرتی ہوئی سیاسی کارکنوں کی پشت پر اپنے نشانات چھوڑتی تھی۔ جب زبان عام کی تالابندی تھی۔ نظریہ پاکستان کا دور دورہ تھا۔۔ […]

· 1 comment · کالم
اکبر بگٹی کی سیاست

اکبر بگٹی کی سیاست

لیاقت علی ایڈووکیٹ چھبیس26اگست کو بلوچ رہنما نواب اکبر خان بگٹی(جولائی 1927 ۔اگست 2006)کی دسویں برسی منائی گئی ۔ دس سال قبل انھیں ایک فوجی آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا تھا ۔ بلوچستان میں اس موقع پر قوم پرست سیاسی جماعتوں نے ہڑتا ل کی کال دی تھی جو کافی حد تک کامیاب رہی ۔ نواب اکبر بگٹی پشتنی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست کی ناکام اور بانجھ کشمیر پالیسی

پاکستانی ریاست کی ناکام اور بانجھ کشمیر پالیسی

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو آزادکشمیر کے نئے صدر جناب مسعود خان نے حلف اٹھا لیا ہے۔حلف اٹھانے کے بعد انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے۔لفظ اجاگر کو اپ باٹم لائن یا کی۔ورڈ کہہ سکتے ہیں۔یہ لفظ سنتے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ آئندہ پانچ سال تک موصوف کے اس […]

· 1 comment · کالم