Archive for September, 2016

آپریشن در آپریشن ،کیا بلوچستان کا مقدر ہے؟

آپریشن در آپریشن ،کیا بلوچستان کا مقدر ہے؟

دوستین بلوچ بلوچستان میں آگ اور خون کے منا ظرہر آنے وا لے دن کے ساتھ مدھم پڑ نے کی بجا ئے مزید گہرے اور وسیع ہو تے نظر آ تے ہیں ،ان خونی منا ظر کو خوفناک بنا نے میں مذ ہبی و فر قہ وا را نہ شدت پسندی بڑھ چڑھ کر کر دار ادا کر رہی ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
Mother Teresa Is Made a Saint by Pope Francis

Mother Teresa Is Made a Saint by Pope Francis

By ELISABETTA POVOLEDO VATICAN CITY — She was known throughout the world as Mother Teresa, considered a saint by many for her charitable work among the poorest of the world’s poor. On Sunday morning, Pope Francis officially bestowed that title at her canonization ceremony in St. Peter’s Square. “I think, perhaps, we may have some difficulty in calling her St. Teresa: Her holiness is […]

· Comments are Disabled · News & Views
تعلیم ، صحت اور بنیادی ضروریات حکومتی ترجیحات میں نہیں

تعلیم ، صحت اور بنیادی ضروریات حکومتی ترجیحات میں نہیں

سن2013 کے عام انتخابات کے بعد اقتدار میں آنے والی نواز لیگ کی حکومت وفاقی اور صوبائی سطح پر سڑکوں اور انڈرپاسز کی تعمیر کے ساتھ ساتھ میٹرو اور اورنج لائن پر کئی سو ارب روپے خرچ کر چکی ہے۔ناقدین کا خیال ہے کہ ملک کا سماجی شعبہ نواز لیگ کی ترجیحات میں کہیں نظر نہیں آتا۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ […]

· 1 comment · پاکستان
آپریشن جبرالٹر، 65 کی جنگ اور ملک کا دو لخت ہونا

آپریشن جبرالٹر، 65 کی جنگ اور ملک کا دو لخت ہونا

آصف جیلانی اس حقیقت میں اب کوئی شک و شبہ نہیں کہ ۵ اگست ۶۵ کو شروع ہونے والا آپریشن جبرالٹر ، ۶۵ کی جنگ کا پیش خیمہ تھا، بلکہ جنگ کا سبب بنا تھا۔ آپریشن جبرالٹر بھی عجیب و غریب آپریشن تھا۔ فیصلہ صدر ایوب خان کا نہیں تھا بلکہ وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے معتمد […]

· Comments are Disabled · کالم
کافر کے بعد اب غدّار

کافر کے بعد اب غدّار

علی احمد جان تکفیریت تو سرزمین ہندوستان سے ہی ساتھ آئی تھی جو یہاں خوب پنپ گئی ۔ مجلس احرار  اور جماعت اسلامی نے  پاکستان کی مخالفت کی تھی مگر یہاں آکر جب تک انہوں نے  ۱۹۷۳ کے آیئن میں احمدیوں کو کافر قرار نہیں  دیا   چین سے نہ بیٹھے۔   ہمارے شہروں کی دیواریں اس بات کی گواہ ہیں کہ […]

· 5 comments · کالم
سول سوسائٹی کا کردار، اہمیت اور فعالیت

سول سوسائٹی کا کردار، اہمیت اور فعالیت

آصف جاوید مورخہ 30 اگست  2016 کو انٹرنیشنل مسِنگ پرسنز ڈے کے موقعہ پر لکھے جانے والے میرے کالم “گمشدہ افراد کا عالمی دن اور پاکستان میں سولِ سوسائٹی کی پراسرار خاموشی” کے شائع ہونے کے بعد قارئین کی طرف سے  جو فیڈ بیک سامنے آیا ، اُس سے   میں نے یہ  نتیجہ اخذ کیا ہےکہ،  میرے اکثر قارئین ، سول سوسائٹی […]

· 2 comments · کالم
کشمیر میں آزادی کی لڑائی ؟

کشمیر میں آزادی کی لڑائی ؟

بیرسٹرحمید باشانی عاصمہ جہانگیر نے سچ کہا ہے۔ایک دیانت دار با ضمیر شخص سے ایسے ہی سچائی کی توقع کی جا سکتی ہے۔کشمیر کے سوال پر انہوں نے طویل خاموشی توڑی تو اپنے منفرد انداز میں توڑی۔بھارت کی سیکورٹی فورسز جو کچھ کشمیر میں کر رہی ہیں اس کی انہوں نے کھل کر مذمت کی۔جو کچھ ان کے مشاہدے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ارون دتی رائے اور مسئلہ کشمیر

ارون دتی رائے اور مسئلہ کشمیر

پرویز مجید۔سری نگر پچھلے کچھ سالوں سے ارون دتی رائے مسئلہ کشمیر پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں۔ وہ بھارتی کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھاتی چلی آرہی ہیں۔ چونکہ ان کا نقطہ نظر پاکستان کی فوجی ایسٹیبلشمنٹ کےحق میں جاتاہےجس کی وجہ سے پاکستانی میڈیا میں اس کوبھرپور کوریج دی […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
فیس بک کے کمالات ۔۔۔

فیس بک کے کمالات ۔۔۔

انیس فاروقی۔ٹورنٹو آیئے آج کچھ ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ پر بھی آگہی ہو جائے ۔۔۔ ہمارا آج کا موضوع ہے فیس بک کے کمالات ۔۔۔ فیس بک پر بہت سے فیچرز اور آپشن ہیں ۔۔۔ جن کی وجہ سے ہم سب کو ایک دوسرے کے خیالات، جذبات ، واقعات اور حالات سے آگاہی رہتی ہے ۔۔۔ اب سوچیئے کہ اگر فیس […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندوستانی مسلمان اور تین طلاق کا مسئلہ

ہندوستانی مسلمان اور تین طلاق کا مسئلہ

بھارتی پریس سے : ظفر آغا مجھے اپنے کالم میں شعر لکھنا عموماً پسند نہیں لیکن اس بار نہ جانے کیوں ایک خبر پڑھ کر بے ساختہ غالب کا یہ شعر بہت یاد آیا اور وہ آپ کی نذر ہے:۔ بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو ایک قطرہ خون نہ نکلا اب ذرا خبر ملاحظہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا واقعی پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں؟

کیا واقعی پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں؟

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے چاہے بھارتی وزیر اعظم ہوں یا بھارتی کی انٹیلی جنس ایجنسی را ، میں انہیں بتا دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں۔ گلگت میں چائنا پاک اکنامک کوریڈور سے متعلق ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں بخوبی علم ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان میں مردم شماری کیوں نہیں کرائی جاتی؟

پاکستان میں مردم شماری کیوں نہیں کرائی جاتی؟

آصف جاوید ڈیموگرافی وہ سائنسی علم ہے جس کے ذریعے دنیا کا ہر ملک اپنی عوام میں وسائل اور سہولتوں کی  منصفانہ تقسیم  اور  قومی منصوبہ  بندی کرتا ہے۔  ڈیموگرافی  ہر ملک کی ترقّی ، اور منصوبہ سازی کے لئے بہت ضروری ہے۔ ڈیموگرافی کے ذریعے دنیا کا ہر ملک انسانی آبادی  کی تعداد، جنس، عمر،  ساخت، سماجی تقسیم ، […]

· 1 comment · کالم
برطانوی عوام کی اکثریت برقعے پر پابندی کے حق میں

برطانوی عوام کی اکثریت برقعے پر پابندی کے حق میں

  یورپ میں مسلمانوں کی بڑھتے ہوئے انتہا پسندانہ رویوں کے خلاف دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔ مسلمانوں کا المیہ یہ ہے کہ وہ رہنا تو یورپ میں چاہتے ہیں مگر چودہ سو سال پرانے عرب رسوم و رواج اختیار کرنا چاہتے ہیں ۔ یورپی معاشروں میں ضم ہونے کی بجائے اس سے نفرت کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بخت آزمائی میرے قبیلے کی رسم ہے

بخت آزمائی میرے قبیلے کی رسم ہے

انیس فاروقی۔ ٹورنٹو شمالی امریکہ کی یہ بستی ٹورونٹو جہاں ڈھائی تین لاکھ کے قریب پاکستانی بھی رہتے ہیں اب ا س کی آبادی نوے لاکھ ہو چکی ہے ۔۔۔ مسائل کا انبار ہے اور مئیر جان ٹوری اپنی سی کوششیں بھی کر رہے ہیں۔ ۔۔  سوچیئے کہ اگر میئر جان ٹوری عوامی ووٹ اور مقبولیت لے کر بلدیہ کے […]

· 1 comment · کالم
فصل سیاہ ست کی آبیاری

فصل سیاہ ست کی آبیاری

علی احمد جان میرے ساتھ کے اس دنیاۓ فانی میں آنے والوں نے ستر کی دھائی کے پر آشوب دور میں ہوش سنبھالا جب اس ملک میں دو جنگیں ہوچکی تھیں اورآدھا ملک اب ایک الگ ملک بن گیا تھا۔ ایسے میں بھٹو کی تقاریر تھیں جو ہم ریڈیو پر سنتے تھے چونکہ ٹیلی ویژن عام نہیں تھا اور جہاں […]

· Comments are Disabled · کالم
بھائی ! آپکا نہیں بنتا

بھائی ! آپکا نہیں بنتا

آئینہ سیدہ آل پاکستان مہاجر آرگنائزیشن سے مہاجر قومی موومنٹ اور پھر مہاجر قومی موومنٹ سے ” متحدہ ” اور شاید آج پھر آل پاکستان مہاجر آرگنایزشن بننے کی منصوبہ بندی …. خیر سے ایم کیو ایم نامی اس سیاسی پارٹی نے سن ٧٨ سے جو سفر شروع کیا وہ سن ٢٠١٦ میں ایک عجیب و غریب کنفیوژن کا شکار […]

· 1 comment · کالم
جان کیری نے ایک بار پھر”ڈو مور” کا مطالبہ کر دیا

جان کیری نے ایک بار پھر”ڈو مور” کا مطالبہ کر دیا

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کیا ہے جس پر پاکستان کے عسکری حلقوں اور اس کے پروردہ دانشوروں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کے لیے مزید کام کرنا پڑے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نریندر مودی اور بلوچستان

نریندر مودی اور بلوچستان

بجاربلوچ بارہ اگست 2016کوکشمیرکی صورتحال پرمنعقدہ کُل جماعتی کانفرنس اور15اگست 2016ء کوبھارتی یومِ آزادی کے اپنے خطبات میں بھارتی وزیراعظم مسٹرنریندرمودی نے کہاکہ وقت آگیاہے کہ کشمیراوربلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں ودہشتگردی کیلئے پاکستان کو جوابدہ بنایاجائے۔ مسٹرمودی نے مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ عوام کے خلاف پاکستان کی فوجی آپریشنز خصوصاًفضائیہ کے استعمال پرکڑی تنقیدکی اورکہاکہ کشمیرسمیت پورے خطہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کس قدر عام ہے یہ مہرو وفا کا نعرہ

کس قدر عام ہے یہ مہرو وفا کا نعرہ

آصف جیلانی نہ جانے کیا بات ہے کہ پاکستان میں ہر شہر ی کو وہ چاہے سیاست دان ہو، صحافی ہو یا کسی اور شعبہ زندگی سے اس کا تعلق ہو،اپنے آپ کو محب وطن ثابت کرنا پڑتا ہے۔ اور اب تو پچھلے کچھ دنوں سے اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے لئے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانا عام […]

· 1 comment · کالم
گمشدہ افراد کا عالمی دن اور سولِ سوسائٹی کی پراسرار خاموشی

گمشدہ افراد کا عالمی دن اور سولِ سوسائٹی کی پراسرار خاموشی

آصف جاوید تیس  30 اگست کوپوری دنیا میں گمشدہ افراد کا عالمی دن منا یا گیا ہے۔  دنیا  والے اس دن کو مِسنِگ پرسنز ڈے کے حوالے سے جانتے ہیں۔ مگر پاکستان جیسے بدقسمت ملک میں جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،  نوجوانوں کی جبری گمشدگیاں، ریاستی تشدّد، زیرِ حراست بہیمانہ تشدّد، ، ماورائے عدالت قتل اور مسخ شدہ لاشیں ، ریاست […]

· Comments are Disabled · کالم