پاکستان کو افغان بھارت دوستی ہضم نہیں ہورہی
افغان حکومت ابھی تک دارالحکومت میں ہونے والے حالیہ خونریز اور پے در پے حملوں کے صدمے میں ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق افغانستان کے بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پرتشدد کارروائیوں میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔افغان حکومت ان خونریز حملوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا رہی ہے۔ نئی دہلی کے طالبان حکومت کے خاتمے کے […]