Archive for November, 2016

پاک فوج کا ایک اور ہاوسنگ پراجیکٹ

پاک فوج کا ایک اور ہاوسنگ پراجیکٹ

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دیگر حکومتی اہلکاروں کے ہمراہ سوات کینٹ کی تعمیر نو کا سنگِ بنیاد رکھا۔ پاک آرمی کے شعبہء تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ، ’’آرمی چیف، وفاقی حکومت اور سرکاری نمائندگان نےسوات کینٹ کی تعمیر نو کی بنیاد رکھ دی ہے‘‘۔ آئی ایس پی آر کے […]

· 2 comments · پاکستان
کیا کرپشن مسئلہ ہے

کیا کرپشن مسئلہ ہے

ارشد محمود پاکستان عمومی طور پر ایک کرپٹ ملک ہے۔ کرپشن اس ملک اور قوم کی رگ رگ میں رچی ہے۔ پاکستان ریاکاروں اور منافقوں کی قوم بن چکا ہے۔ جوں جوں ہم وسعت اور شدت سے اسلام پسند ہوتے گئے توں توں ہم کرپشن میں دن دوگنی رات چگنی ترقی کرتے رہے۔ یہ کرپشن کسی مخصوص ادارے، گروہ، جماعت، […]

· 1 comment · کالم
رسم ورواج کا سوچ،عقل، ترقی سے بندھن-1

رسم ورواج کا سوچ،عقل، ترقی سے بندھن-1

فرحت قاضی ہمارے دیہی اور قبائلی علاقوں میں آج بھی ایسے والدین موجودہیں جنہوں نے اپنی بچیوں کو تعلیم سے محروم رکھا ہوا ہے کیونکہ ان کے نزدیک پڑھنا لکھنا صرف لڑکوں کا کام ہے عورت کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا غیرت کے منافی ہے درحقیقت وہ اپنی اس سوچ اور عمل کے نتائج سے غافل ہیں اور […]

· 1 comment · کالم
ٹرمپ کو کامیاب بنانے کی کوشش کریں گے

ٹرمپ کو کامیاب بنانے کی کوشش کریں گے

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدر براک اوباما سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ صدر اوباما سے ملاقات ان کے لیے ’اعزاز کی بات‘ تھی۔ صدر براک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کو ’شاندار‘ قرار دیا۔ امریکی صدر باراک اوباما نے نامزد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
I voted for Trump

I voted for Trump

I’m a Muslim, a woman and an immigrant. I voted for Trump. By Asra Nomani A lot is being said now about the “silent secret Trump supporters.” This is my confession — and explanation: I — a 51-year-old, a Muslim, an immigrant woman “of color” — am one of those silent voters for Donald Trump. And I’m not a “bigot,” “racist,” […]

· 1 comment · News & Views
ڈونلڈ ٹرمپ کادی گریٹ امریکہ

ڈونلڈ ٹرمپ کادی گریٹ امریکہ

ارشد بٹ ایڈووکیٹ بقول منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مہان امریکی قوم کی مہانتا کہیں کہوچکی ہےاور انہوں نے صدر بن کر امریکہ کی کہوئی ہوئی عظمت بحال کرنے کا دعوی کیا ہے۔ جنگ عظیم دوئم سے لے کر آج تک امریکہ کئی بار اپنےعظیم ہونے کی دھاک بٹھا چکا ہے۔ امریکہ نے اپنی عظمت اور دہشت کا پہلا […]

· 2 comments · کالم
مجلس احرار کی قومی خدمات

مجلس احرار کی قومی خدمات

نصیر احمد پاکستان کے قیام کے بعد جن مذہبی جماعتوں نے ڈٹ کر تحریک پاکستان کی مخالفت کی تھی آہستہ آہستہ وہ اپنے آپ کو پاکستان کا حامی ثابت کرنے کی کوششوں میں مصروف ہوگئیں۔ اس میں سرفہرست جماعت اسلامی ہے جس نے مولانا مودودی کو تحریک پاکستان کےہراول دستے کی قیادت کرنےکا پراپیگنڈا شروع کر دیا۔ یہ علیحدہ بات […]

· 3 comments · بلاگ
ٹرمپ کی فتح اور سوشل میڈیا

ٹرمپ کی فتح اور سوشل میڈیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر کے منتخب ہونے سے پوری دنیا شاک کا شکار ہوگئی ۔ کوئی یہ توقع ہی نہیں کر رہا تھا کہ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ہو سکتے ہیں لیکن تمام تر جائزوں کے باوجود انہونی ہو کر رہ گئی۔ سوشل میڈیا(فیس بک) پر مختلف ردعمل دیکھنے میں آئے ۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ نے لکھا […]

· Comments are Disabled · کالم
میں اس دیوار پر چڑھ تو گیا ہوں

میں اس دیوار پر چڑھ تو گیا ہوں

منیرسامی ادب کی تاریخ میں ایک مسلمہ حقیقت یہ بھی ہے کہ بعض شاعرانہ خیالات، استعارے، علامتیں، کسی عام کہاوت، کسی پہیلی ، کسی عوامی گیت سے نکلتے ہیں، اور تخیل اور وقت کی کٹھالی میں پگھل کر کندن اور امر ہو جاتے ہیں۔ بعض بار یہ بھی ہوتا ہے کہ شاعر نہایت گہری بات کہنے کے لیے ایک بظاہر […]

· Comments are Disabled · ادب
ٹرمپ کی فتح، دنیا خوف و خدشات میں مبتلا

ٹرمپ کی فتح، دنیا خوف و خدشات میں مبتلا

آصف جیلانی دنیا بھر کے دانشمند لوگوں کو توقع تھی کہ امریکا گہری کھائی کے دہانے پر پہنچ کرعین وقت پر پیچھے ہٹ کر کھائی میں گرنے سے بچ جائے گا اور ایک ہٹ دھرم، دروغ گو اور متعصب ڈانلڈ ٹرمپ کو دنیا کی سپر طاقت کا صدر منتخب نہیں کرے گا ۔ دنیا کو توقع تھی کہ اس بار […]

· Comments are Disabled · کالم
تمام امریکیوں کا صدر ہوں گا

تمام امریکیوں کا صدر ہوں گا

ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 45 صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف جنوری میں اٹھائیں گے۔ انہوں نے 288 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔ جیت کے لیے انہیں 270 ووٹ درکار تھے۔ اب تک آنے والے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بھارت میں پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم

بھارت میں پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم

انڈیا میں مودی حکومت نے کالے دھن کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے آٹھ اور نو نومبر کی درمیانی رات سے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ غیر معمولی اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شب قوم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نریندر مودی نے کہا کہ جن […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان ایک اسلامی ریاست۔ پھر داعش، طالبان سے نفرت کیوں؟

پاکستان ایک اسلامی ریاست۔ پھر داعش، طالبان سے نفرت کیوں؟

حسن باجوہ میرے اس استفسار پر کہ انگریز لوگ اتنے کامیاب کیوں ہیں؟ کا  ہمیشہ ایک ہی جواب دیا گیا  کہ ’’ ان کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں‘‘، پھر ہم اس عیسائی ملک میں کیسے اسلامی طور طریقوں سے زندگی گزار سکتے ہیں؟– یہ ان ایام کی بات ہے جب میں برطانیہ میں تعلیم کے سلسلے میں قیام پذیر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
لفاظی کے بادشاہ

لفاظی کے بادشاہ

مہرجان یہ فقط دو تصاویر نہیں بلکہ دو کہانیاں ہیں اس ریاست کی اور اس ریاست کے دانشورورں کی کہانیاں کہ وہ کیسے لفاظی اور افسانہ نگاری سے جھوٹ کو تراشتے ہیں پھر دکان میں بیٹھ کر اپنی پوری زندگی یہی دھندا چلاتے ہیں جہاں خریداروں کی تعداد بڑھتی رہتی ہے اور ان کی دولت اور شہرت کو چار چاند […]

· Comments are Disabled · کالم
پیچھے ٹھاٹھیں مارتا سمند ر اور آگے گہری کھائی

پیچھے ٹھاٹھیں مارتا سمند ر اور آگے گہری کھائی

آصف جیلانی یہ امریکا کی بد نصیبی ہے کہ۸ نومبر کے صدارتی انتخاب میں ، دو بڑے امیدواروں، ریپلیکن پارٹی کے ڈانلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی ہلری کلنٹن کے درمیان مقابلہ کے بارے میں امریکی عوام کی ایک بڑی تعداد کی یہ رائے ہے کہ ، ان دونوں میں سے کوئی بھی صدر کے عہدہ پر متمکن ہونے کا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک چائنا اقتصادی راہداری، خود بلوچ کیا چاہتے ہیں؟

پاک چائنا اقتصادی راہداری، خود بلوچ کیا چاہتے ہیں؟

آصف جاوید پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ ، ریاست پاکستان کی اوّلین ترجیحات میں شامل ہے۔ ریاست اس منصوبے کو مکمّل کرنے کے لئے ، ہر حد پار کرنے کو تیّار ہے، ہر رکاوٹ ڈھانے کے لئے تیّار ہے،  اس منصوبے  سے اتّفاق نہ کرنے والی ہر آواز کچلنے کے لئے تیّار ہے۔  اس منصوبے پر پر  کسی بھی قسم […]

· 5 comments · کالم
ابھی تبدیلی ممکن نہیں

ابھی تبدیلی ممکن نہیں

سعید اختر ابراہیم سٹیٹس کو جتناآج مضبوط ہے شائد کبھی نہ تھا۔ اور پھر اس کے خلاف نعرہ زن انقلابی تبدیلی تو کیا تجزئیے کی صلاحیت بھی کھو بیٹھے ہیں۔ بس ایک غیر مرئی انقلاب ہے جس کے دعوے کی جگالی جاری ہے۔ بند بیٹھکوں اور ہالوں میں ملک بھر سے اپنے گنتی کے ہم نواؤں کو اکٹھا کرکے سمجھتے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کا مستقبل

پاکستان کا مستقبل

بیرسٹر حمید باشانی یہ کالم میں تقریبا چھتیس ہزار فٹ کی بلندی پر اڑان کے دوران لکھ رہا ہوں۔برٹش ایرویز کا طیارہ لندن سے ٹورونٹو کی طرف اڑ رہا ہے۔ میں لندن میں ایک کانفرنس کے سلسلے میں آیا تھا۔ کانفرنس کا انعقاد ایمبسیڈر پرو فیسر حسین حقانی اور ڈاکٹر محمد تقی نے کیا تھا۔کانفرنس کا موضوع تھا پاکستان کا […]

· 1 comment · کالم
یوٹرن خان 

یوٹرن خان 

ملک قادر نواز سانگی لیجئے، کچھ دِنوں کے لئے ہی سہی مگر یہ بہت اچھا ہوا ہے کہ آج ملک سے الزامات کی سیاست کے با دل چھٹ چکے ہیں اور بیس کروڑ پاکستانیوں نے سُکھ کا سانس لیا ہے اگرچہ پاناما لیکس پر سات ما ہ سے دھرنا اور احتساب گاڑی پر سوار پی ٹی آئی کے سربراہ عمران […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

ایمل خٹک  مفاد عامہ کے ایشوز کو اجاگر کرنے اور اعلی حکام کے ساتھ اٹھانے کا ایک اچھا طریقہ کھلا خط لکھنے کا بھی ہے۔ قبائلی عوام کن مشکلات اور مسائل سے دوچار ہیں اس ضمن میں پشتون سوشل میڈیا موومنٹ نے چیف آف آرمی سٹاف کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے۔ مسئلے کی اہمیت کے پیش نظر اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان