Archive for December, 2016

مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی درخواست ویٹو

مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی درخواست ویٹو

چین نے بھارت کی وہ درخواست ویٹو کر دی ہے، جس میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ مولانا مسعود اظہر بھارتی سرزمین پر ہونے والے کئی حملوں کے ماسٹرمائنڈ ہیں۔ چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اُس بھارتی درخواست کو ویٹو کر دیا ہے، جس میں پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
وہ جزیرہ جو دریافت نہ ہو سکا

وہ جزیرہ جو دریافت نہ ہو سکا

ملک سانول رضا دربار سجائے، دربان بلائے انتظار ہو رہا ہے۔ نذیر تو نے بہت دیر کر دی۔ تُو نے صرف فاضل پور میں دھونی کیوں رمائی؟ یہ نذیر فیض کون ہے؟ جس کی خاطر رب کائنات منتظر ہے۔ تو آئیں دیکھتے ہیں، نذیر فیض کو، ملتے ہیں نذیر مگی سے۔ ایک دن ڈاکٹر خلیل صاحب کہنے لگے میری ہسپتال […]

· Comments are Disabled · کالم
622-00701493
Model Release: Yes
Property Release: Yes
Goalkeeper facing penalty

محافظِ جائے دخول

اسلام مرزا کتنے دوستوں کو علم ہوگا کہ محافظ جائے دخول کس بلا کا نام ہے؟۔ فکر نہ کریں بڑے بڑے دانشوروں کو بھی علم نہیں ہے۔ تو ہوا یوں کہ پاکستان کے وجود میں آتے ہی چند لوگوں بشمول قائد اعظم کے یہ طے پایا کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہوگی۔ جس سے مختلف زبانیں بولنے والوں کی […]

· 3 comments · کالم
Michelangelo's iconic image of God giving life to Adam is reimagined for the robotic age. Here, God gives life to a robot, a new kind of futuristic Adam.

سائنس مذہبی نقطہ نظر سے

  اینڈرسن شاہ سائنسدانوں کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ وہ وجود سے متعلق بیشتر سوالات کے حقیقی یا حقیقت سے قریب تر جوابات دے سکیں کیونکہ ان سوالوں کے جوابات کا حصول انسانیت کے لیے ضروری ہے: کائنات کیسے وجود میں آئی؟ زندگی پہلی بار کیسے شروع ہوئی؟ ہم کہاں سے آئے؟ اس مقصد کے حصول کے لیے سائنس […]

· Comments are Disabled · کالم
نواز حکومت کی جانب سے مسرور نواز جھنگوی کے لیے امن ایوارڈ

نواز حکومت کی جانب سے مسرور نواز جھنگوی کے لیے امن ایوارڈ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے نو منتخب رکنِ پنجاب اسمبلی مسرور جھنگوی کو ’امن کے ایوارڈ‘سے نوازاہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر حکومت پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ یہ ’امن شیلڈ‘ اسلام آباد میں حکومتی نیشنل پیس کونسل کی طرف سے منعقد کی گئی ایک تقریب میں دی گئی۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اقتدار کی ہوس یا پارلیمنٹ میں پناہ مقصود

اقتدار کی ہوس یا پارلیمنٹ میں پناہ مقصود

آصف جیلانی  دنیا میں جہاں جہاں مستحکم جمہوریتیں ہیں وہاں یہ دیرینہ روایت ہے کہ سابق صدر اور سابق وزیر اعظم ، اپنے عہدہ سے دست بردار ہونے کے بعد دوبارہ پارلیمنٹ کا انتخاب نہیں لڑتے ۔ اپنے عہدہ سے سبک دوش ہونے کے بعد وہ عملی سیاست سے کنارہ کش ہو جاتے ہیں ۔ حال ہی میں برطانیہ میں […]

· 1 comment · کالم
ملک میں جمہوریت یا مودی کون طاقتور

ملک میں جمہوریت یا مودی کون طاقتور

ظفرآغا ان دنوں سیاسی پس منظر کا جائزہ لیں تو بے ساختہ غالب کا یہ مصرعہ ’’ ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے ‘‘ یاد آتا ہے۔ آپ اس کو تماشہ نہیں تو اور کیا کہیں گے کہ راہول گاندھی نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی پر ایک جلسہ میں یہ الزام لگاتے ہیں کہ بطور وزیر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا اسلام اور سیکیولرازم ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں ؟

کیا اسلام اور سیکیولرازم ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں ؟

آصف جاوید سیکولرازم ایک عمرانی نظریہ ہے، ایک مہذّب طرزِ معاشرت ہے، سیکولرازم کوئی مذہب یا مذہبی فرقہ نہیں ہے۔متعّصب ، اور مذہبی تنگ نظر لوگ ، سیکولر کا ترجمہ لادین کرتے ہیں جوکہ قطعی غلط ہے، سیکولر ازم کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے ، بلکہ ایک مہذّب و جدید طرزِ زندگی ہے، جس میں ریاست کا کوئی مذہب […]

· 5 comments · کالم
انڈونیشی عدالت: اندر توہین قرآن کا مقدمہ، باہر اللہ اکبر

انڈونیشی عدالت: اندر توہین قرآن کا مقدمہ، باہر اللہ اکبر

انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ کے مسیحی عقیدے کے حامل گورنر کے خلاف توہینِ قرآن کے مقدمے کی کارروائی پھر سے شروع ہوئی ہے۔ منگل 27 دسمبر کو عدالت کے باہر جمع سینکڑوں مسلمان ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔ گورنر بیسوکی تجہاجا پورنما، جو اپنے مختصر نام آہوک سے زیادہ جانے جاتے ہیں، چینی نژاد ہیں۔ یہ مقدمہ، جسے اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کوئی شے چھپ نہیں سکتی، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ

کوئی شے چھپ نہیں سکتی، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ

آصف جیلانی اب اس بات میں قطعی کوئی شبہ نہیں رہا کہ داعش کے ظہور کے پیچھے ، در اصل امریکا کی سی آئی اے،اسرائیل کی موساد اور برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کا ہاتھ ہے۔ اس بات میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ اگر کوئی اس بارے میں دستاویزی ثبوت طلب کرے تو یہ پیش کرنا مشکل […]

· 1 comment · کالم
سلام شہید جمہوریت

سلام شہید جمہوریت

عظمٰی ناصر کچھ عرصہ قبل آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کچھ قائدین کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملاتو محترمہ بے نظیر بھٹو کا تذکرہ چھِڑا سابق ڈپٹی سپیکر شاھین کوثر ڈار نے ڈبڈباتی ہوئی آنکھوں سے بی بی بے نظیر کا ایک واقعہ سنایافرماتی ہیں کہ سانحہ کار ساز کے بعد تمام پارٹی قیادت سے محترمہ […]

· Comments are Disabled · کالم
تقدّس کی تار تار چادر اور ہمارے محمّد علی جینا بھائی

تقدّس کی تار تار چادر اور ہمارے محمّد علی جینا بھائی

آصف جاوید بیرسٹر محمّد علی جینا بھائی کو جناح صاحب بنانے والوں نے اصل محمّد علی جینا بھائی پر تقدّس کی وہ چادر چڑھائی ہے، جس نے بیرسٹر محمّد علی جینا کا اصل روپ ایک مہذّب، شائستہ ، سیکولر ور لبرل مزاج قانون داں سے بدل کر ان کو ایک صاحبِ کرامت ولی اللہّ بزرگ میں بدل دیا ہے۔ سکول […]

· 8 comments · کالم
Pakistan heading towards water crises

Pakistan heading towards water crises

by Tilak Devasher  Pakistan has been inching towards a water crisis for decades. In 1951, it was a water-abundant country with an annual per capita availability of around 5,260 cubic meters (m3). By 2013, this declined to as low as 964 m3 per annum. The country is expected to become “absolute water scarce” — less than 500 m3 per capita per […]

· 1 comment · News & Views
پاکستان میں ہندو اقلیت ہونے کی قیمت ادا کررہے ہیں

پاکستان میں ہندو اقلیت ہونے کی قیمت ادا کررہے ہیں

پچیس دسمبر کو حسب معمول بانئ پاکستان کا یوم پیدائش رسمی طور پر منایا گیا اور اس موقع پر ہمارے حکمران اخباری بیانات جاری کرتےہیں جن کے مطابق وہ ان کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کا اعادہ بھی کرتےہیں ۔ چونکہ روشن خیالی کا زمانہ ہے اس لیے سیکولر ازم اور اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری کے بیانات بھی […]

· 1 comment · پاکستان
ریاست:نظریات و خیالات 

ریاست:نظریات و خیالات 

بیرسٹر حمید باشانی حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پرتقریبات اور سمینارز کی بھر مار ہے۔ان سرگرمیوں کے ذریعے کئی لوگ اپنے آپ کو قائد اعظم کا اصل مالک اور اصل وارث ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں۔یہ ایک بھیڑ ہے جس میں کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی۔اس بھیڑ میں اس شخص کی اصل شناخت، اصل […]

· 1 comment · کالم
محمد علی جناح کی لیبارٹری 

محمد علی جناح کی لیبارٹری 

عبدالحئی ارین  دروغ بہ گردن راوی اور مطالعہ پاکستان کے مطابق چودہ اگست ۱۹۴۷ کو بانی پاکستان محمد علی جناح صاحب نے ایک ایسی لیبارٹری یعنی تجربہ گاہ کی بنیاد رکھی جہاں مسلمانوں کو اپنی دین کی ترویج و تدریس کیلئے آزادی ہو، جہاں اسلام اپنی اصل شکل میں پنپ سکے۔ محمد علی جناح مسلمانوں کیلئے ایک ایسی تجربہ گاہ […]

· 2 comments · بلاگ
جنید جمشید ۔۔۔ شعیب منصور سے مولانا طارق جمیل تک

جنید جمشید ۔۔۔ شعیب منصور سے مولانا طارق جمیل تک

عرفان احمد عرفی  کہا جاتا ہے ’’ایکس فیکٹر ‘‘ شوبزنس میں سکرین پر جلوہ گر ہونے والے ہر اُس چہرے کے لیئے انتہائی اہم ہے جو رنگ اور روشنی کی اس دنیا میں تابناک مستقبل دیکھنا چاہتا ہے ۔محنت ، موقعہ یا خوش قسمتی اپنی جگہ لیکن اگر ’’ ایکس فیکٹر ‘‘ کی کمی ہے تو صلاحیت کے باوجود فنکار […]

· 6 comments · فنون لطیفہ
قائد اعظم ،سیاست اور دولتمندی

قائد اعظم ،سیاست اور دولتمندی

سید نصیر شاہ مشہور مسلم لیگی لیڈر سردار شوکت حیات اپنی خود نوشت میں لکھتے ہیں’’قائد نے اپنے کارکنوں کی بھلائی او ربہبود پر ہمیشہ نظر رکھی مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آغاز 1947ء میں مجھے نصیحت کی کہ مجھے سیاست چھوڑ دیناچاہئے میں نے کنکھیوں سے اُن کی طرف دیکھا جس پر اُنہوں نے جواب دیا میں جانتا […]

· 4 comments · تاریخ
چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور انڈیا

چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور انڈیا

ایمل خٹک ان سطور میں یہ بات کئی دفعہ کی گئی ہے کہ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک ) ایک گرینڈ پلان کا حصہ ہے اور آگے جا کر اس میں بھارت سمیت علاقے کے دیگر ممالک بھی شامل کئے جائینگے ۔ کیونکہ چین کی سٹرٹیجک سوچ ایک عسکری سے زیادہ ایک بنئے کی یعنی کاروباری سوچ ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
عام آدمی اور فلسفہ

عام آدمی اور فلسفہ

 ارشد نذیر فلسفہ کو اگرنظریہِ حیات کے طور پر لیا جائے تو پھر یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس دنیا میں ہر انسان کا کوئی نہ کوئی نظریہِ حیات یعنی فلسفہ ضرور ہوتا ہے۔ انسان اپنے اُسی نظریہِ حیات کے تابع زندگی گزارتا ہے۔ آدمی خواہ پڑھا لکھا ہویا ان پڑھ وہ شعور کی منزلیں طے کرنے کے بعد زندگی […]

· 1 comment · علم و آگہی