Archive for April, 2017

اخلاقیات کیا ہے؟ 

اخلاقیات کیا ہے؟ 

ارشد نذیر قتل نہیں کرنا چاہئے۔ چوری نہیں کرنی چاہئے۔ انسانوں کی دل آزاری نہیں کرنی چاہئے۔ جھوٹ نہیں بولنا چاہئے۔ ہمیشہ سچ بولنا چاہئے۔ محبت کو عام کرنا چاہئے۔ نفرتوں کو ختم کرنا چاہئے۔ یہ بنیادی اخلاقی تصورات ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ آفاقی سچ ہیں۔ ایک طبقہ ہے جو اس بات پر […]

· 1 comment · کالم
توہمات اور سانحہ سرگودہا

توہمات اور سانحہ سرگودہا

یوسف صدیقی دُنیا میں توہماتی اُور دِیو مالائی کہانیوں اُور غیر فانی اِعتقادوں کی تاریخ بہت قدیم ہے ۔اِس طرح کے اِعتقاد جہاں اِنسانی دَماغ کی شعوری بالیدگی کے سوتے خشک کر دیتے ہیں ،وہی یہ کسی بھی اِنسان کو جہدِ مسلسل سے بھی رُوک دیتے ہیں۔ آج کل کے روشن خیال مغربی معاشرے بھی عہدقرونِ ِ وسطیٰ میں توہمات […]

· 1 comment · کالم
اسلامک کنڈرگارڈن یا ’انتہا پسندوں کی تربیت گاہیں‘؟

اسلامک کنڈرگارڈن یا ’انتہا پسندوں کی تربیت گاہیں‘؟

ایک تحقیقی جائزے کے مطابق  آسٹرین دارالحکومت ویانا میں مسلمان بچوں کے لیے قائم کنڈرگارڈن اسکول آسٹریا میں متوازیمعاشرے کی تشکیل اور ’مستقبل کے مقامی انتہا پسندوں‘ کی تربیت گاہ بن سکتے ہیں۔ اس تحقیقی جائزے کے مصنف ترک نژاد آسٹرین شہری عدنان اسلان ہیں جو ویانا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر تعینات ہیں۔ اسلان نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں لکھا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جہاں گلیشیٔر بھی مرد و زن ہوتے ہیں

جہاں گلیشیٔر بھی مرد و زن ہوتے ہیں

علی احمد جان پریوں کے دیس میں ۔2 ہنزہ سے نگر ہوپر جانے کے لیۓ ولیز جیپوں میں ہم سوار ہوۓ اورارد گرد کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیٔے اپنی نشستوں پر بیٹھنے کے بجاۓ ہر شخص نے کھڑے ہوکر منزل تک سفر کرنا پسند کیا۔ ہنزہ کے نو سو سال قدیم گاؤں گنیش سے ہوتے ہوۓ […]

· Comments are Disabled · ادب
ہماری آئینی اور عدالتی تاریخ میں ماہِ اپریل کی اہمیت

ہماری آئینی اور عدالتی تاریخ میں ماہِ اپریل کی اہمیت

لیاقت علی  اپریل کا مہینہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔چوالیس سال قبل 10۔ اپریل 1973کو پاکستان کے عوام کے ووٹوں سے منتخب قومی اسمبلی نے متفقہ آئین کی منظوری دی تھی۔ یہی وہ آئین ہے جسے آج ہم 1973کا آئین کہتے ہیں ۔ پاکستان کا وفاق ہو یا صوبوں کے اختیارات ان سب […]

· Comments are Disabled · تاریخ
قانون تنقیدِ مذہب اور قانون حرمتِ انسانی کی ضرورت

قانون تنقیدِ مذہب اور قانون حرمتِ انسانی کی ضرورت

آصف جاوید پاکستان اگرواقعی اسلام کا قلعہ ہے ، اور مذہبِ اسلام پاکستان اور جدید دنیا میں ایک پرامن مذہب کے طور پر اپنی شناخت برقرا رکھنا چاہتا ہے،تو پاکستان میں قانون توہینِ مذہب کے سفّاکانہ استعمال کو روکنے کے ساتھ ساتھ مذہب پر تنقید اور سوال اٹھانے کی اجازت کو قانونی تحفّظ دینے کے لئے “قانون تنقیدِ مذہب ” […]

· Comments are Disabled · کالم
اللہ و اکبر،اللہ و اکبر

اللہ و اکبر،اللہ و اکبر

بیرسٹر حمید باشانی اللہ بڑا ہے۔بے شک بہت ہی بڑا۔انسان کے بڑائی کے تصور سے بھی کہیں بڑا۔مگریہ جو آج کل ہمیں اللہ اکبر کا نعرہ سنائی دیتا ہے یہ ہمیشہ خدا کی عظمتوں کے اعتراف میں ہی نہیں ہوتا۔گاہے یہ نعرہ اس طرح بھی بلند ہوتا ہے کہ خدائے بزرگ و برتر کی عظمتوں کی توہین ہوتی ہے۔ کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان میں سب سے بڑے بم کا حملہ

افغانستان میں سب سے بڑے بم کا حملہ

آصف جیلانی جس طرح تاریخ میں صدر ٹرومیں کا نام ہیرو شیما، ناگا ساکی ، پر ایٹم بم کے پہلے نہایت ہولناک اور تباہ کن حملے کے لئے یاد رہے گا اسی طرح صڈر ٹرمپ کا نام افغانستان میں گیارہ ٹن وزنی سب سے بڑے غیر جوہری بم کے پہلے حملہ کے لئے یاد رہے گا۔ یہ ابھی واضح نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
مشال خان کی نہیں یہ رواداری کی موت ہے

مشال خان کی نہیں یہ رواداری کی موت ہے

علی احمد جان یہ واقعہ کسی مذہبی مدرسے میں پیش نہیں آیا جہاں بچوں کو آنکھیں بند کرکے سارا وقت بغیر سیاق و سباق کے سبق زبانی یاد کروایا جاتا ہے۔ نہ ہی یہ واقعہ کسی دور افتادہ گاؤں میں پیش آیا جہاں برقی تاریں نہ ہونے کی وجہ سے وہ بجلی سے محروم ہے اور آج تک ٹیلی ویژن […]

· 1 comment · کالم
کینیڈا میں مسلم انتہا پسندی

کینیڈا میں مسلم انتہا پسندی

· Comments are Disabled · ویڈیو
مسائل کے انبار یا کفر کی یلغار

مسائل کے انبار یا کفر کی یلغار

خالد محمود مقتدر قوتوں کو جب بھی اپنی بدانتظامی ،نااہلی اور ناانصافی پر پردہ ڈالنا ہوتا ہے توعوامی اجتماعی یاداشت سے ’’اصلی اور وڈّے مسائل‘‘ کو فی الفور الیکٹرانک میڈیا کے’’ ریموٹ کنٹرول‘‘ سے محو کرنے کے لئے اسلام کو خطرے میں ڈال کر وہ سائرن اور گھنٹیاں بجائی جاتی ہیں جس سے ایک جُز وقتی قومی طاقِ نسیان کی […]

· 1 comment · کالم
مجھے دار پہ چڑھا ؤ، تاکہ منصور کی یاد تازہ ہو! مشال خان

مجھے دار پہ چڑھا ؤ، تاکہ منصور کی یاد تازہ ہو! مشال خان

ڈاکٹر برکت کاکڑ مشال خان نے اپنے فیس بک پیج پر پشتو کے ایک مشہور شاعر کے شعرکا دوسرا مصرعہ لکھاتھا۔ اس شعر کا مکمل اردو ترجمہ کچھ اس طرح سے بنتا ہے۔ اک مدت سے دار کے خشک ٹہنی پر کوئی نہیں چڑھا۔۔۔ مجھے دار پہ چڑھا دو، تاکہ منصور کی یاد تازہ ہو منصور کی یاد تازہ ہوگئی، […]

· 3 comments · کالم
پاکستانی ریاست ایک متشدد ریاست ہے

پاکستانی ریاست ایک متشدد ریاست ہے

 خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا نے توہین رسالت کے الزام پر یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو تشدد کرکے ہلاک کردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جہاں پر بقول پولیس کے مشتعل مظاہرین مقتول کی لاش کو جلانے کی کوشش […]

· 3 comments · پاکستان
کرنل ڈائیر ، گورنر اوڈوائیر اور جلیانوالہ باغ

کرنل ڈائیر ، گورنر اوڈوائیر اور جلیانوالہ باغ

لیاقت علی اٹھانوے سال قبل13 اپریل 1919 کو امرتسر کے جلیا نوالہ باغ میں بیساکھی کے تہوار پر بیس ہزار کے قریب جمع ہونے ہندووں ،سکھوں اور مسلمانوں پر بریگیڈئیر جنرل ڈائر (1864-1927) کے حکم پر ایک برٹش انڈین آرمی کے ایک دستے نے فائرنگ کی جس سے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 379 افراد ہلاک اور 1200 زخمی […]

· Comments are Disabled · کالم
پریوں کے دیس میں۔1

پریوں کے دیس میں۔1

علی احمد جان ویسے تو ہم پلے بڑھے ان ہی پہاڑوں میں تھے مگران پہاڑوں کا تعلق روزمرہ کی مشقت کیساتھ ہونے کیوجہ سے بچپن میں کبھی بھی اچھے نہیں لگے۔ جب عمرعزیز کے چالیسویں پیڑے میں پہنچے تو دوبارہ پہاڑوں کا رخ کیا اور ہم نے اپنی شوق آوارگی کو سیاحت کا نام دیا ۔ پہاڑوں کے باسیوں کا […]

· 3 comments · ادب
ملالہ یوسف زئی امن کی سفیر

ملالہ یوسف زئی امن کی سفیر

ملالہ یوسف زئی کو اقوام متحدہ نے امن کا سفیر مقرر کیا ہے جوکہ پاکستان کے بہت بڑا اعزاز ہے۔ملالہ کی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ دنیا کے ہر ملک میں جاسکتی ہے لیکن اپنے ملک پاکستان میں نہیں آسکتی کیونکہ یہاں اس کی جان کو خطرہ ہے۔ پاکستان کے اردو میڈیا نے ملالہ کے اعزاز کو نظر انداز کیا جبکہ انگریزی میڈیا نے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انسان کا علم کیسے بڑھتا ہے.2

انسان کا علم کیسے بڑھتا ہے.2

فرحت قاضی انسان کا شعور بڑھانے میں اس وقت پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا بنیادی کر دار ادا کررہا ہے یہ ان خاندانوں کی تربیت بھی کر رہا ہے اور ان کو جدید حالات کے لئے تیار کر رہا ہے جن کے بچے غربت یا کسی دوسری وجہ سے سکول پڑھنے سے قاصر ہیں اور ناخواندہ غریبوں کے سامنے ملک کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کلبھوشن کی سزائے موت

کلبھوشن کی سزائے موت

آصف جیلانی بہت سے لوگوں کو برا لگے گا اگر میں یہ کہوں کہ پاکستان میں دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں کو منظم کرنے کی کاروائی کے دوران پکڑے جانے والے ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادو کے خلاف خفیہ کورٹ مارشل میں مقدمہ چلانے کے سلسلہ میں دانشمندی سے کام نہیں لیا گیا۔ کلبھوشن یادو نے خود اپنے اعترافی ویڈیو میں […]

· Comments are Disabled · کالم
قاضی حسین احمد کے منافقانہ بیانات

قاضی حسین احمد کے منافقانہ بیانات

پاکستان کے سیاسی رہنما خاص کر مذہبی رہنما جو اسلام کی بالادستی کی دعویٰ کرتے ہیں درحقیقت بھرپور منافقت کا مظاہرہ کررہے ہوتے ہیں۔ عوام کے لیے ان کے بیان کچھ اور ہوتے ہیں اور خواص کے لیے کچھ اور ، وہ بھی جب معاملہ مغربی ممالک کا ہو۔ سیاسی رہنماؤں کی منافقت کا راز حال ہی میں شائع ہونے […]

· 1 comment · پاکستان
کینیڈا میں اظہارِ رائے کی آزادی پر اسلامو فاشسٹ کا حملہ

کینیڈا میں اظہارِ رائے کی آزادی پر اسلامو فاشسٹ کا حملہ

آصف جاوید کینیڈا ایک عظیم ملک ہے۔ اِس عظیم ملک میں دنیا بھر کے 193 ممالک اور 40 سے زیادہ مذاہب سے تعلّق رکھنے والے باشندے ، بلا امتیاز مذہب وعقیدہ، رنگ و نسل ، زبان اور ثقافت مساوی شہری حقوق اور لامحدود آزادیوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ یہی کینیڈا کے آئین کے نفسِ ناطقہ اجتماعیت (پلورل ازِم) کی اصل […]

· 7 comments · کالم