Archive for April 17th, 2017

اسلامک کنڈرگارڈن یا ’انتہا پسندوں کی تربیت گاہیں‘؟

اسلامک کنڈرگارڈن یا ’انتہا پسندوں کی تربیت گاہیں‘؟

ایک تحقیقی جائزے کے مطابق  آسٹرین دارالحکومت ویانا میں مسلمان بچوں کے لیے قائم کنڈرگارڈن اسکول آسٹریا میں متوازیمعاشرے کی تشکیل اور ’مستقبل کے مقامی انتہا پسندوں‘ کی تربیت گاہ بن سکتے ہیں۔ اس تحقیقی جائزے کے مصنف ترک نژاد آسٹرین شہری عدنان اسلان ہیں جو ویانا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر تعینات ہیں۔ اسلان نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں لکھا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جہاں گلیشیٔر بھی مرد و زن ہوتے ہیں

جہاں گلیشیٔر بھی مرد و زن ہوتے ہیں

علی احمد جان پریوں کے دیس میں ۔2 ہنزہ سے نگر ہوپر جانے کے لیۓ ولیز جیپوں میں ہم سوار ہوۓ اورارد گرد کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیٔے اپنی نشستوں پر بیٹھنے کے بجاۓ ہر شخص نے کھڑے ہوکر منزل تک سفر کرنا پسند کیا۔ ہنزہ کے نو سو سال قدیم گاؤں گنیش سے ہوتے ہوۓ […]

· Comments are Disabled · ادب
ہماری آئینی اور عدالتی تاریخ میں ماہِ اپریل کی اہمیت

ہماری آئینی اور عدالتی تاریخ میں ماہِ اپریل کی اہمیت

لیاقت علی  اپریل کا مہینہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔چوالیس سال قبل 10۔ اپریل 1973کو پاکستان کے عوام کے ووٹوں سے منتخب قومی اسمبلی نے متفقہ آئین کی منظوری دی تھی۔ یہی وہ آئین ہے جسے آج ہم 1973کا آئین کہتے ہیں ۔ پاکستان کا وفاق ہو یا صوبوں کے اختیارات ان سب […]

· Comments are Disabled · تاریخ
قانون تنقیدِ مذہب اور قانون حرمتِ انسانی کی ضرورت

قانون تنقیدِ مذہب اور قانون حرمتِ انسانی کی ضرورت

آصف جاوید پاکستان اگرواقعی اسلام کا قلعہ ہے ، اور مذہبِ اسلام پاکستان اور جدید دنیا میں ایک پرامن مذہب کے طور پر اپنی شناخت برقرا رکھنا چاہتا ہے،تو پاکستان میں قانون توہینِ مذہب کے سفّاکانہ استعمال کو روکنے کے ساتھ ساتھ مذہب پر تنقید اور سوال اٹھانے کی اجازت کو قانونی تحفّظ دینے کے لئے “قانون تنقیدِ مذہب ” […]

· Comments are Disabled · کالم
اللہ و اکبر،اللہ و اکبر

اللہ و اکبر،اللہ و اکبر

بیرسٹر حمید باشانی اللہ بڑا ہے۔بے شک بہت ہی بڑا۔انسان کے بڑائی کے تصور سے بھی کہیں بڑا۔مگریہ جو آج کل ہمیں اللہ اکبر کا نعرہ سنائی دیتا ہے یہ ہمیشہ خدا کی عظمتوں کے اعتراف میں ہی نہیں ہوتا۔گاہے یہ نعرہ اس طرح بھی بلند ہوتا ہے کہ خدائے بزرگ و برتر کی عظمتوں کی توہین ہوتی ہے۔ کسی […]

· Comments are Disabled · کالم