Archive for May 13th, 2017

آپریشن ضرب عضب اور بے گھر قبائلی

آپریشن ضرب عضب اور بے گھر قبائلی

آئی ایس پی آر کے بلند و بانگ دعووں کے باوجود آپریشن ضرب عضب کے تین سال بعد بھی بے گھر ہونے والے قبائلی اپنے گھروں میں واپس نہیں جا سکےاور ابھی تک خیموں میں زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ پاکستان آرمی کے علاقے کلئیر کرانے کے تمام دعوے جھوٹے نکلے۔ پاکستانی ریاست کی سیکورٹی پالیسیوں کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان

ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان

سید انور محمود ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، پاکستان کا وجود عمل میں آیا تو سب سے پہلے ایران نے ہی پاکستان کوتسلیم کیا تھا۔شروع سے ہی پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں، محمد رضا شاہ پہلوی شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ تھے جنہوں نے 1950 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ شاہ ایران کے دورے […]

· Comments are Disabled · کالم
سنہ 2016 میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

سنہ 2016 میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

علی احمد جان کمیشن برائے انسانی حقوق پاکستان ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جو سالانہ پورے ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی رپورٹ شائع کرتا ہے۔یہ رپورٹ ایک آزادانہ مستند دستاویز ہوتی ہے جو کمیشن برائےانسانی حقوق کے ممبران دن رات انتھک محنت سے تیار کرتے ہیں۔ غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ کام کرتے ہوئے مجھے بھی بیس […]

· Comments are Disabled · کالم