کشمیر: بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا
ہزاروں بھارتی فوجیوں نے کشمیر کے جنوب میں تقریبا دو درجن دیہات کا محاصرہ کرتے ہوئے ان کی ناکہ بندی کر لی ہے۔ جمعرات کو شروع ہونے والے اس آپریشن کا مقصد علاقے میں چھپے علیحدگی پسندوں کو پکڑنا بتایا گیا ہے۔ بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر کی پولیس کے مطابق حالیہ کچھ عرصے میں کشمیر میں ہونے والا یہ […]