Archive for May 30th, 2017

سعودی عسکری اتحاد  پر اٹھتے سوالات

سعودی عسکری اتحاد پر اٹھتے سوالات

سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے عسکری اتحاد پر ایک بار پھر پاکستان میں سوالات اٹھنا شروع ہوگئے ہیں اور اس پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ اس بار یہ سوالات ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان اطلاعات کے بعد اٹھائے گئے، جن میں کہا گیا ہے کہ راحیل شریف اس عسکری اتحاد کی سربراہی سے دست بردار ہونے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
رمضان اور ہماری اداکاری

رمضان اور ہماری اداکاری

ڈی اصغر خوش آمدید رمضان۔ ایک اور رمضان المبارک آن پہنچا۔ الله تبارک تعالیٰ، ہم سب کو اس با برکت مہینے کی نعمتوں اور فضیلتوں سے مالامال فرمائے۔ آمین۔ ہمارےبھائی بند نہ جانے کیوں، اچھے بھلے رمضان جو کے ض سے ادا ہونا چاہیے، د سے ادا کرنے پر تل جاتے ہیں۔ رمادان مبارک، کیوں بھائی یہ اچانک آپ کو عربی بننے […]

· 1 comment · کالم
آزادی اظہار کے خلاف کریک ڈاؤن

آزادی اظہار کے خلاف کریک ڈاؤن

اللہ بخش راٹھور پاکستان میں نظریہ پاکستان ہو یا انسانی حقوق کی بابت دیگر معاملات یہ کچھ ایسے الجھے ہوئے موضوعات ہیں جن کی وضاحت آج تک کوئی حکومتی دانشور نہیں کر پایا ۔  اب ایک بار پھر حکومتی سطح پر اظہار کی آزادی کے خلاف یہ کہہ کر کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے کہ ڈان لیکس کے بعد […]

· 1 comment · کالم
امریکی عرب اتحادی سرکس

امریکی عرب اتحادی سرکس

ارشد بٹ امریکہ عرب اتحادی سرکس نے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف اعلان جہاد کر تےہوئے ایران کو مذ ہبی انتہا پسندی کا منبع قرار دے دیا۔ سعودی عرب کو اس انتہا پسندی کا مقابلہ کرے کے لئے ایک سو دس ارب ڈالروں سے زیادہ کا امریکی اسلحہ چا ہیے اور امریکہ کو سینکڑوں ارب ڈالروں کی سعودی انویسٹمنٹ یعنی […]

· 1 comment · بلاگ