Archive for May, 2017

ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان

ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان

سید انور محمود ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، پاکستان کا وجود عمل میں آیا تو سب سے پہلے ایران نے ہی پاکستان کوتسلیم کیا تھا۔شروع سے ہی پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں، محمد رضا شاہ پہلوی شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ تھے جنہوں نے 1950 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ شاہ ایران کے دورے […]

· Comments are Disabled · کالم
سنہ 2016 میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

سنہ 2016 میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

علی احمد جان کمیشن برائے انسانی حقوق پاکستان ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جو سالانہ پورے ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی رپورٹ شائع کرتا ہے۔یہ رپورٹ ایک آزادانہ مستند دستاویز ہوتی ہے جو کمیشن برائےانسانی حقوق کے ممبران دن رات انتھک محنت سے تیار کرتے ہیں۔ غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ کام کرتے ہوئے مجھے بھی بیس […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندوستانی مسلمان کو کیا کرنا چاہیے

ہندوستانی مسلمان کو کیا کرنا چاہیے

ظفر آغا اللہ رے ہندوستانی مسلمانوں کی بے حسی، پچھلے سال اُترپردیش میں اخلاق کو لوگوں نے گھر میں گھس کر مارا اور کروڑوں مسلمان اپنے اپنے گھروں میں سہمے سمٹے بیٹھے رہے۔ ابھی مشکل سے دو ہفتے قبل پہلو خان کو راجستھان میں پیٹ پیٹ کر ماردیا گیا اور پھر کہیں کوئی احتجاج نہیں ہوا۔ لگتا ہے نفسیاتی طور […]

· Comments are Disabled · کالم
صرف بارہ مئی سنہ2007 کیوں یاد کیا جاتا ہے؟

صرف بارہ مئی سنہ2007 کیوں یاد کیا جاتا ہے؟

آصف جاوید سانحہ بارہ مئی سنہ 2007 کو گذرے آج دس سال ہوچکے ہیں۔ ہر سال وکلاء برادری اور دیگر سیاسی جماعتیں اس سانحے کے ذمّہ داران کو گرفتار کرکے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتی ہیں۔ مگر یہ مطالبہ کرتے ہوئے ملک کی اکثر سیاسی جماعتیں اور وکلاء برادری ، صرف اپنے اوپر ہونے والی زیادتی […]

· 3 comments · کالم
Maulana Syed Arshad Madani, President Jamiat Ulema-I-Hind during Press Confrence . in New Delhi .on Wednasday - Express Photo By Amit Mehra 09 March 2016

حکومت گائے کو قومی جانور قرار دے

صدر جمیعت علما ہندمولانا سید ارشد مدنی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ گائے کو قومی جانور کا درجہ دینے پر غور کرے ۔ انہوں نے ’گاؤ دہشت گردوں‘ کے تشدد سے ملک میں پیدا شدہ ’’خوف کے ماحول‘‘ پر تشویش ظاہر کی۔ مولانا ارشد مدنی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ گائے کو قومی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
موازنہ اور مثال

موازنہ اور مثال

فرحت قاضی جج نے موکل سے پوچھا: ’’ وہ شخص دیکھنے میں کیسا تھا؟‘‘۔ آدمی نے جواب دیا:’’جناب عالیٰ! اگر اسے طویل القامت انسان کے ساتھ کھڑا کرکے دیکھا جائے تو کوتاہ قد اور ناٹے کے قریب کرنے سے وہ لمبا نظر آتا ہے‘‘۔ موازنہ ایک ایسا پیمانہ ہے جو ہمیں جذباتیت اور دھوکہ کھانے سے بچاتا ہے۔ ہمارے پاس […]

· Comments are Disabled · کالم
کلبھوشن یادو: بھارت نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ناکام بنادیا

کلبھوشن یادو: بھارت نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ناکام بنادیا

آصف جیلانی  اس کے علاوہ اور کیا کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان سوتا رہا اور ہندوستان نے پاکستان میں جاسوسی اور دہشت گردی کے جرم میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے کلبھوشن یادو کی سزا کے خلاف ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف سے حکم امتناعی حاصل کر لیا ہے۔ بین الاقوامی عدالت کے صدر رونی ابراہم […]

· Comments are Disabled · کالم
سماج پر مسلط چڑیلیں

سماج پر مسلط چڑیلیں

عطاالرحمن کسی ہارر فلم کے دلخراش مناظر کی طرح ہمارا معاشرتی ماحول سہما سہما دکھائی دے رہا ہے۔  جس میں کوئی چڑیل جو کہیں بھی کسی بھی شکل میں نمودار ہوسکتی ہے۔ اور کسی بھی انسان کے جسم میں گھس کر یا تو اسے ہلاک کر دیتی ہے یا اسی کے ذریعے دوسرے لوگوں کو ہلاک کرتی ہے۔ پھر اپنا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
میجر جنرل کا 140 حروف کا ٹویٹ

میجر جنرل کا 140 حروف کا ٹویٹ

ڈی اصغر چلیے صاحب ایک اور مئی کی ٢ تاریخ آ گئی اور پھر گزر بھی گئی۔ ہمارے بڑے بڑے مایہ ناز صحافیوں نے ایک آدھ سطر پڑھی اور آگے کو ہو لیے۔ان سب کے لئے اس وقت جو قضیہ توجہ طلب ہے وہ ہے عسکری ادارے اور حکومت کے درمیان چلتی کشمکش۔ کئی کئی گھنٹے اس بات پر تبصروں […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان کی بھارت سے وفاداری

افغانستان کی بھارت سے وفاداری

سید انور محمود پاکستان نے تو اپنے دو فوجی آپریشنوں ضرب عضب اور ردالفساد سے کافی حد تک اندرون ملک دہشت گردی پر قابو پالیا ہے، لیکن افغانستان میں اتنی قوت نہیں ہے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والی دہشت گردی پر قابو پاسکے۔ پاکستان سے فرار ہونے والے دہشت گرد بھی افغانستان میں پناہ حاصل کرتے ہیں۔ کابل […]

· 2 comments · کالم
کیا ملک ریاض نے حادثے کی خبر رکوادی ؟

کیا ملک ریاض نے حادثے کی خبر رکوادی ؟

پاکستانی ٹی وی چینل ’اے آر وائے‘ کے ایک پروگرام کے دوران بنایا گیا اسٹیج اچانک ٹوٹ گیا، جس میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ سوشل میڈیا صارفین یہ سوالات اٹھا رہے ہیں کہ یہ خبر کس کے کہنے پر نشر نہیں کی گئی؟ بحریہ ٹاؤن میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے ایک پروگرام کے دوران […]

· 2 comments · پاکستان
وزیر اعظم کے آئینی اختیارات اوران کی پامالی

وزیر اعظم کے آئینی اختیارات اوران کی پامالی

روشن لعل  وزیر اعظم کے ماتحت ایک سرکاری افسر کے ’’ ٹویٹ ‘‘ کے تناظر میں آج کل آئینی استحقاق، آئینی اختیارات اور آئینی حیثیت جیسے معاملات تقریبا ہر مجلس و مذاکرے کا موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔آئینی معاملات پر گفتگو اور مباحث میں وسعت اس لحاظ سے حوصلہ افزا عمل ہے کہ صرف عام آدمی ہی نہیں بلکہ دانشور […]

· Comments are Disabled · کالم
حکمرانی کی دوام کے لئے مودی کی حکمت عملی

حکمرانی کی دوام کے لئے مودی کی حکمت عملی

آصف جیلانی  ہمالیہ میں اتر کھنڈ کے11755 فٹ بلند مقام پر آٹھویں صدی کا قدیم کیدار ناتھ مندر ہے، جہاں ہندو دھرم کے اہم ترین دیوتا شیوا کی پوجا کی جاتی ہے۔ شیوا، ہندووں کے تین بڑے دیوتاوں ، برہما ،وشنو اور شیوا میں سے ایک ہیں اور اس لحاظ سے ان کی اہمیت دو چند ہے کہ برہما ، […]

· Comments are Disabled · کالم
انسانوں کا سدھانا

انسانوں کا سدھانا

سبط حسن شیر کو پنجرے میں ڈالنے کے بعد اس کے سامنے گھاس پھوس رکھی گئی تاکہ اسے کھا کر وہ اپنی بھوک مٹالے۔ ملازمین نے چڑیا گھر کے انچارج سے کہا کہ شیر گوشت خور ہے، بھلا گھاس پھوس کیسے کھا سکتا ہے! انچارج نے کہا کہ اسے یہاں اسی پر گزارہ کرنا ہو گا۔۔۔!! اپنے سامنے گھاس دیکھ […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں
مادری زبان میں تعلیم کا مخمصہ

مادری زبان میں تعلیم کا مخمصہ

آصف جاوید۔ ٹورنٹو ہچکچاہٹ، گومگوں، تذبذب، مخمصہ ، اردو کے یہ سارے الفاظ ایک ایسے انسانی رویّہ کے بارے میں ہیں، جن میں انسان شدید کنفیوژن کا شکار ہوکر فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے معذور نظر آتاہے۔ اگر کوئی انسان اپنی ذاتی حیثیت میں کنفیوژن کا شکار ہو توبات اتنی تشویش ناک نہیں ہوتی ، لیکن اگر کسی معاملے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ایمانوئل ماکروں ۔ کم عمر ترین فرانسیسی صدر

ایمانوئل ماکروں ۔ کم عمر ترین فرانسیسی صدر

پہلی مرتبہ کسی عوامی انتخابات میں حصہ لینے والے ایمانوئل ماکروں نے اپنی مخالف امیدوار مارین لے پین کو شکست دے دی۔ جیت کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ بطور صدر فرانس اور یورپ کا تحفظ کریں گے۔ اس مرتبہ کے فرانسیسی صدارتی انتخابات میں عوام کو دو انتہاؤں میں سے ایک کو منتخب کرنا تھا۔ ایک جانب […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا پاکستان واقعی ایک ناکام ریاست ہے؟

کیا پاکستان واقعی ایک ناکام ریاست ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی ناکامی ایک طعنہ ہے۔ پوری دنیا میں ناکامی کو المیہ تصور کیا جاتا ہے۔ ناکامی صرف افراد کا ہی المیہ نہیں ہوتا یہ ریاستوں کا بھی المیہ ہوتا ہے۔ ایک سنجیدہ المیہ ۔ اس المیے پر ہر فرد کا رد عمل مختلف ہوتا ہے۔ بعض کا شدید، بعض کا کم۔ مگر ہر ذی ہوش شخص ناکامی کو […]

· 1 comment · کالم
مذہب کے نام پر پسماندگی کا پرچار

مذہب کے نام پر پسماندگی کا پرچار

بھارت کے مسلمانوں میں بڑے پیمانے پر غربت اور تعلیم کی کمی کے باوجود طلاق کی شرح دوسری برادریوں کے مقابلے نسبتاً کم رہی ہے۔لیکن روزی روٹی کی تلاش میں گزرے عشروں میں بڑے پیمانے پر ہجرت، ٹی وی سیریلوں کے ایکسپوژر، زندگی کی پیچیدگیوں اور بدلتی ہوئی معاشرتی قدروں نے انسانی رشتوں کو بھی شدت سے متاثر کیا ہے۔جس […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Genealogy of Pain

Genealogy of Pain

by Sibte Hasan Alice Miller thinks that trans-generational perpetuation of violence is rooted in ‘poisonous pedagogy’. Under the influence of poisonous pedagogy, a society itself becomes criminal. Crime does not remain society’s subsidiary activity. It becomes a way of life and every individual commits them being a father, mother, employer, employee and even society at large; collectively. These are the […]

· 1 comment · News & Views
کتاب زندگی

کتاب زندگی

ڈاکٹر پرویز پروازی مولوی نذیر احمد دہلوی کی نواسی محترمہ قیصری بیگم کی ’’ دلفریب رنگارنگ خود نوشت سوانح‘‘ کتابِ زندگی کے عنوان سے فضلی سنز کراچی نے ۲۰۰۳میں شائع کی ہے۔ یہ سرگزشت ترقی اردو بورڈ کے جریدہ ’’ اردو نامہ‘‘ میں قسط وار چھپتی رہی اور اب ۶۶۱صفحات کی کتاب کی شکل میں ان کی عزیزہ زہرا مسرور […]

· 1 comment · ادب