Archive for June, 2017

پاکستانی فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کی ضرورت

پاکستانی فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کی ضرورت

انور عباس انور قیام پاکستان سے آج تک برسراقتدار آنے والی حکومتوں کا دعویٰ رہا ہے کہ ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے ، اقتصادیات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے، ملک ترقی کی شاہرا ہ پر گامزن ہو چکاہے، غربت کو پاک سرزمین سے دیس نکالا دیدیا گیا ہے، ہر طرف دودھ کی نہریں بہنے لگی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہجوم بزدلاں 

ہجوم بزدلاں 

عطاالرحمن عطائی \اگر ڈھول کے کسی ایک رخسار کی پرت پھٹ جائے تو پھر اسے کتنا ہی کیوں نہ پیٹا جائے تو  اس کی چنگھاڑتی ہوئی آواز کہیں غائب ہوکر فنا ہوجاتی ہے اور اس سے کسی قریب المرگ مریض کی طرح سسکاریاں نکلنا شروع ہوجاتی ہیں۔ اگر پیاس کی شدت سے نڈھال شخص کو پانی کے گہرے تالاب میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر دین محمد بلوچ کا سمی کے نام کھلا خط 

ڈاکٹر دین محمد بلوچ کا سمی کے نام کھلا خط 

کمبر لاسی  سمی میری بہادر بیٹی !۔ میری بہادر اور ذہین بیٹی آٹھ سال بعد مجھے موقعہ ملا ہے کہ میں اپنے خیالات اور حساسات کو آپ تک پہنچاؤں ۔امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔میلی کو میرا پیار دینا۔میرے دوستوں کو سلام دینا ۔میرے گاؤں اور مادر وطن کو اُس کے بیٹے کی جانب سے سلام کرنا۔ سمُل!۔ ہم یہاں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پارا چنار کا سانحہ:کیا مجرموں کو بچایا جارہا ہے؟

پارا چنار کا سانحہ:کیا مجرموں کو بچایا جارہا ہے؟

سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ ’’جسٹس فار پاڑا چنار‘‘ پاکستان میں ٹرینڈ کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین پاکستانی حکومت، فوج اور ملکی میڈیا پر اس حوالے سے تنقید کر رہے ہیں کہ پارا چنار واقعے کو مناسب اہمیت نہیں دی گئی۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق چونکہ اس حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے جو کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عید گزر گئی

عید گزر گئی

علی احمد جان اس سال عید کی مبارکباد کے پیغامات میں ایک پیغام نہیں تھا جو میرے دوست باز محمد کاکڑ کا ہوتا تھا ۔ عید کی صبح جب میں موبائل آن کروں تو کبھی پشتو کبھی اردو اور کبھی انگریزی میں باز محمد کی طرف سے عید کی خوشیوں کا پیغا م ضرور ہوتا تھا۔ بلوچستان یونیورسٹی میں پڑھتے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان دو خطرناک طوفانوں کی زد میں 

پاکستان دو خطرناک طوفانوں کی زد میں 

آصف جیلانی یہ کہنا مبالغہ نہ ہوگا کہ پاکستان کو اس کے دیرینہ حریف ہندوستان اور نام نہاد دوست اور اتحادی امریکا نے مل کر ،نہایت خطرناک طوفان میں گھیرلیا ہے۔ ہندوستان سے کیا شکوہ ، امریکا البتہ وہی ہے جس نے پاکستان کے مشکل وقت میں جب اسے اپنی بقا کی جنگ در پیش تھی کبھی ساتھ نہیں دیا […]

· 2 comments · کالم
Trump ponders crackdown on Pakistan over terror ties despite experts’ warnings

Trump ponders crackdown on Pakistan over terror ties despite experts’ warnings

Sune Engel Rasmussen in Kabul and Julian Borger in Washington -The Guardian The Trump administration is considering taking a harder stance against Pakistan for supporting terrorist groups in Afghanistan, but experts warn that pressure alone will not bring peace. Similar tactics have failed in the past, and analysts warn that the US can only influence the south Asian country by coupling force with diplomacy, […]

· Comments are Disabled · News & Views
دہشت گردی کا خاتمہ:امریکہ اور انڈیا کا ایک ہی موقف ہے

دہشت گردی کا خاتمہ:امریکہ اور انڈیا کا ایک ہی موقف ہے

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزير اعظم نريندر مودی نے پاکستانی حکومت پر زور ديا ہے کہ وہ اس بات کو يقينی بنائے کہ اس کی سرزمين ديگر ممالک کے خلاف حملے کرنے کے ليے استعمال نہ ہو۔ يہ خبر امريکی دارالحکومت واشنگٹن ميں مودی اور ٹرمپ کی ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے پير اور منگل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جے آئی ٹی دو قومی نظریہ کا احتساب کر رہی ہے‎

جے آئی ٹی دو قومی نظریہ کا احتساب کر رہی ہے‎

انور عباس انور ذوالفقار علی بھٹو پر چلنے والے مقدمہ قتل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بھٹو کے وکلاء نے مقدمہ کو مقدمہ سمجھ کر لڑا ہی نہیں ،اگر ذوالفقا ر علی بھٹو اور ان کے وکلاء مقدمہ قتل کو سیاسی نہ بناتے اور خالصتا اسے فوجداری مقدمہ سمجھ کر لڑا جاتا تو شائد فیصلہ مختلف ہوتا۔۔۔ذوالفقا ر […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست کا ایک اور پیارا عالمی دہشت گرد قرار

پاکستانی ریاست کا ایک اور پیارا عالمی دہشت گرد قرار

ایمل خٹک   امریکہ کی جانب سے یوسف شاہ المعروف صلاح الدین کو بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ صلاح الدین حزب المجاہدین کا کمانڈر ہے۔ اور عرصہ دراز سے پاکستان میں مقیم ہے۔ نہ تو پاکستانی اداروں نے اس کی پاکستان میں موجودگی کو کبھی چھپانے کی کوشش کی  ہے اور […]

· Comments are Disabled · کالم
صلاح الدین عالمی دہشت گرد قرار

صلاح الدین عالمی دہشت گرد قرار

امریکی دفتر خارجہ نے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سرگرم حزب المجاہدین کے رہنما محمد یوسف شاہ عرف سید صلاح الدین کو ’خصوصی طور نامزد عالمی دہشت گرد‘ قرار دے دیا ہے۔ پیر کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صلاح الدین نے ستمبر میں کشمیر تنازعے کے کسی پرامن حل […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
نوازشریف سانحہ پاراچنارپرخاموش کیوں ہیں؟

نوازشریف سانحہ پاراچنارپرخاموش کیوں ہیں؟

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پارا چنار میں ہونے والے دو دھماکوں کے بعد ہونے والا احتجاجی دھرنا گذشتہ چار روز سے جاری ہے۔دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے وہ دھرنا جاری رکھیں گے۔اُن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے ہلاک شدگان کے […]

· 1 comment · پاکستان
میرا وزیر اعظم اور پاگل پن میں مبتلا دنیا

میرا وزیر اعظم اور پاگل پن میں مبتلا دنیا

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ ہفتے میں اپنے وزیر اعظم سے ملا۔ ایک سال میں یہ وزیر اعظم سے میری دوسری ملاقات تھی۔میں نے وزیر اعظم کو پہلے سے کہیں زیادہ پر جوش،پر خلوص اور ملنسار پایا۔ اس کا مسکراہٹ اور بے تکلف انداز اپ کو محسوس ہی نہیں ہونے دیتا کا آپ دنیا کے مقبول ترین سیاست دان سے مل […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی مسلمان ظلم کا شکار

بھارتی مسلمان ظلم کا شکار

ظفر آغا لیجئے، اس سال ہندوستانی مسلمانوں کی عید جمتہ الوداع کے روز ہی ہوگئی ، چونکیئے مت ، اگر آپ کو اس بات پر شک ہے تو اخبار ’ انڈین ایکسپریس ‘ کی حسب ذیل مترجم خبر ملاحظہ فرمایئے۔ ’ انڈین ایکسپریس ‘ اس سرخی کے ساتھ لکھتا ہے :۔ ’’ پندرہ برس کا بچہ مارا گیا، بھائیوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کے 8سال

ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کے 8سال

· Comments are Disabled · ویڈیو
ایک اور سانحہ ،آئل ٹینکر سے آگ :148افراد ہلاک

ایک اور سانحہ ،آئل ٹینکر سے آگ :148افراد ہلاک

کوئٹہ اور پاڑہ چنار میں بم دھماکوں جس میں 85 افراد ہلاک ہوئے تھے کہ بعد احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کو آگ لگنے کے نتیجے میں 148افراد جل کر راکھ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بہاولپور کے قریب احمد پور شرقیہ میں ایک تیز رفتار آئل ٹینکر موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا۔ اِس کے الٹنے کے بعد بکھرنے والے […]

· 1 comment · پاکستان
خاص لوگ

خاص لوگ

انور عباس انور ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا طمانچہ کس کے رخساروں پر۔۔۔؟؟؟ ذوالفقا ر علی بھٹو جونیئر کی ایک وڈیو کیا ریلیز ہوئی، دنیا خصوصاً پاکستان کی سیاست میں ہلچل برپا ہوگئی،میڈیا میں ہر سو ذوالفقار علی بھٹو ہی دکھائی دے رہا ہے، کسی کا موضوع ’’ہائے میں ذوالفقا ر علی بھٹو ہوں‘‘ کسی نے زندہ باد ذوالفقا ر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کے 8سال

ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کے 8سال

مہلب بلوچ دنیا میں ہر رشتہ ایک جذبہ اور احساس سے وابستہ ہوتا ہے ،چاہے وہ رشتہ خون کا ہو یا پھرایک نظریے کا ۔اور وہ رشتہ انسان کو انفرادیت سے اجتماعیت تبدیل کر دیتا ہے ۔وہ انسان جو انفرادیت سے بالاتر ہوکر اجتماع کے لئے سوچتے ہیں وہ عظیم کردار کے مالک ہوتے ہیں ۔ دنیا میں ہر شحص […]

· Comments are Disabled · کالم
پشاوریوں کی گواہی= پوری، آدھی یا صفر

پشاوریوں کی گواہی= پوری، آدھی یا صفر

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ اب جب ہم رمضان اور ممکنہ متوقع عید کی صورتحال کو پاکستان اور اڑوس پڑوس میں دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ کابل، پارہ چنار، کوئٹہ، پشاور، چمن ، ھیلمند، خوست، وغیرہ میں عید کا چاند تو نظر آیا ہے، سینکڑوں لوگوں نے مساجد میں آکر چاند نظر آنے کی شہادت دی ہے، لیکن ملک […]

· Comments are Disabled · کالم
بم دھماکوں میں 85 ہلاک، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان؟

بم دھماکوں میں 85 ہلاک، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان؟

پاڑہ چنار اورکوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 85 ہوگئی ہے۔یہ دھماکے انٹیلی جنس ایجنسیاں اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا کھلا ثبوت ہیں۔ریاستی ادارے کمال ڈھٹائی سے سرحدپار کے دہشت گردوں کا نام لے کر بری الذمہ ہو چکے ہیں۔وزیراعظم مکہ معظمہ میں اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہے ہیں جبکہ وزیر داخلہ چوہدری […]

· Comments are Disabled · پاکستان