Archive for November 11th, 2017

ایم کیو ایم ۔ کیوں نہیں ؟

ایم کیو ایم ۔ کیوں نہیں ؟

علی احمد جان نومبر 1987کے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات میں کراچی سے ایم کیو ایم کی جیت سب سے بڑی خبر تھی کیونکہ اس سے پہلے ایم کیو ایم کا نام صرف شہر کی دیواروں، کراچی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی دیوراوں پر ہی لکھا ہوا تھا۔ ایم کیو ایم صرف اس وقت خبروں میں آتی […]

· Comments are Disabled · کالم
سرور، مقصد زندگی اورسراب 

سرور، مقصد زندگی اورسراب 

بیرسٹر حمید باشانی خوشی کی کنجی کہاں ہے؟ یہ سوال زبان زد عام ہے۔ اس مشکل اورمقبول سوال کا جواب دیتے ہوئے ہاریری لکھتا ہے خوشی کی کنجی انسان کے بائیو کیمیکل نظام میں ہے۔ اگر یہ حقیقت ہے، اور اگرہمیں اس حقیقت کا آج ا حساس ہو ہی گیا ہے تو پھر ہمیں سیاست، سماجی اصلاحات اور نظریات پر […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ

بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ

عالمی شہرت یافتہ بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے۔ بھارت، ملائیشیا کی حکومت سے ان کی حوالگی کے لیے جلد ہی باضابطہ درخواست کرنے والا ہے۔ قبل ازیں ملائیشیا میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مستقل رہائش کی اجازت ملنے کی خبریں آئی تھیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمارنے معمول کی میڈیا بریفنگ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گجرات کی سیاست سے مسلمان بے نشان ہو گئے 

گجرات کی سیاست سے مسلمان بے نشان ہو گئے 

آصف جیلانی  وزیر اعظم نریندر مودی کی ریاست گجرات میں 2002کے ہولناک مسلم کُش فسادات کے بعد جس میں تین ہزار سے زیادہ مسلمان جاں بحق ہو گئے تھے ، مسلمان سیاست سے بھی بے نشان ہوگئے ہیں ، جن کی ریاست میں آبادی نو فی صد سے زیادہ ہے۔  سنہ2012میں گجرات کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں صرف دو […]

· 3 comments · کالم