Archive for December 9th, 2017

پاکستان کی کامیابیاں

پاکستان کی کامیابیاں

اسلم ملک ہم پاکستانی کتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہوجاتے ہیں !۔ پچھلے دنوں جنگ/ دی نیوز نےایک سروے کرایا ۔ لوگوں سے پوچھا گیا کہ ستر سال میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کیا ہے؟ عمومی جوابات مضبوط دفاع، 65 کی جنگ جیتنا، ایٹمی قوت، جمہوریت کا تسلسل، دہشت گردوں کے خلاف فتوحات، تربیلا ڈیم، نوبل اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سیاسی تربیت کے مختلف زاویے

سیاسی تربیت کے مختلف زاویے

پروفیسر محمد حسین چوہان سیاسی تربیت کا کوئی مخصوص ادارہ نہیں ہوتا۔بچپن سے انسان معاشرتی تربیت کے ذریعے سیکھتارہتا ہے،اوراس کے اندر ایک سیاسی ذہن اور رجحان تشکیل پاتا ہے اور سماجی تغیرات وتجربات کے زیر اثر اس میں بھی تبدیلی واقع ہوتی رہتی ہے۔سیاسی تربیت اور رجحان سازی میں خاندان کا بنیادی کردار ہوتا ہے،سکول کی تعلیم بھی اس […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
معاشرے میں سول سوسائٹی  کے کردار کی کیا  اہمیت ہے؟؟؟

معاشرے میں سول سوسائٹی  کے کردار کی کیا  اہمیت ہے؟؟؟

آصف جاوید ہم میں سے اکثر لوگ  معاشرے میں سول سوسائٹی کے کردارکی  اہمیت سے شاید مناسب  طور پر آگاہ نہیں ہیں۔ اس لئے ہمارے معاشرے میں  سِول سوسائٹی کے بارے میں اکثر   غلط فہمیاں پائی جاتی ہے۔  کچھ لوگوں کے نزدیک  سِول سوسائٹی سے مراد روشن خیال یا آزاد فکر طبقہ ہے۔ کچھ کے نزدیک سِول سوسائٹی  سے مراد […]

· 3 comments · کالم
بابری مسجد شیعہ یا سنی؟

بابری مسجد شیعہ یا سنی؟

طارق احمدمرزا قارئین کرام جب ہندو کے ڈر سے بالآخر پاکستان بن گیا تواس کے بعد پاکستانی مسلمان اطمینان کے ساتھ بلا خوفِ ہندو ایک دوسرے کی خبر لینے کے لئے کمربستہ ہوگئے۔پہلی فرصت میں احمدیوں (قادیانی،لاہوری)کو غیر مسلم قرار دلوا دیا اوراب انڈونیشیا کی طرح شیعوں کا ناطقہ بند کروانے کی خاطر ملک کو سنی سٹیٹ اور سنی سٹیٹ […]

· 2 comments · کالم