پاکستان میں سول سوسائٹی کو درپیش چیلنجز اور خطرات
آصف جاوید سِول سوسائٹی کی قوّتِ متحرکہ انسانی ضمیر کی آواز اور فکری بیداری ہوتی ہے۔ زندہ معاشروں میں چونکہ سوچ و فکر کی آزادی ہوتی ہے، جان کو خطرات لاحق نہیں ہوتے، لہذا ایسے معاشروں میں سِول سوسائٹی بہت فعال اور کارآمد ہوتی ہے۔ جبکہ ظلم و جبر کا شکار معاشروں میں سوچ و فکر آزاد نہیں ہوتی، جان […]