Archive for August, 2018

کوئٹہ: لاپتہ افراد کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3155 دن مکمل

کوئٹہ: لاپتہ افراد کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3155 دن مکمل

جبری طور پر لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے لگائے گئے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3155 دن مکمل ہوگئے جبکہ تربت سے بی ایس او آزاد کے ایک وفد نے لاپتہ افراد و شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا۔ […]

· 1 comment · پاکستان
تبدیلی کی کنجی تعلیم ہے

تبدیلی کی کنجی تعلیم ہے

بیرسٹر حمید باشانی  نئے پاکستان کا بڑا چرچا ہے۔ مگر یہ بنے گا کیسے ؟ یہ وہ سوال ہے ، جو سب ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں۔ کچھ لوگ تجسس سے، کچھ فکر مندی سے، اور کچھ لوگ طنزیہ انداز میں یہ سوال اٹھا رہے ہیں۔ نیا ملک بنانے یا نظام نو کی تشکیل کے لیے اس کی ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
ایشیاٹک سوسائٹی: ہندوستان کا عظیم علمی ادارہ

ایشیاٹک سوسائٹی: ہندوستان کا عظیم علمی ادارہ

ایشیاٹک سوسائٹی کا قیام15 جنوری1784کو کولکتہ میں عمل میں آیا۔ اس کے قیام کا منصوبہ سرولیم جونز کے ذہن کی پیداوار تھا جو آکسفورڈ یونیورسٹی کے سکالر تھے اور حکومت برطانیہ نے ان کی تقرری کولکتہ سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے کی تھی۔جب وہ بحری جہاز پر کلکتہ کے لیے روانہ ہوئے (اس وقت یہ سفر تقریباً ایک […]

· 2 comments · تاریخ
جنرل باجوہ کا نوجوت سنگھ سدھو کو گلے لگانا

جنرل باجوہ کا نوجوت سنگھ سدھو کو گلے لگانا

لیاقت علی قیام پاکستان کے وقت سب سےشدید فرقہ ورانہ فسادات اورقتل عام پنجاب میں ہواتھا۔ پنجابیوں نےایک دوسرے کےگلےکاٹے تھےاورتاریخ کی بدترین نسل کشی ہوئی تھی۔ ان فسادات میں سکھ کمیونٹی نےاہم اورلیڈنگ رول ادا کیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نےان فسادات کا ذمہ دارپنجاب کی ہندوکمیونٹی کوٹھہرایا اوریہ بیانیہ تشکیل دیا کہ سکھ کمیونٹی بنیادی […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامی مقاصد کے لیے جنگ جاری رہے گی

اسلامی مقاصد کے لیے جنگ جاری رہے گی

افغان طالبان کی قیادت نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان پر ’غیر ملکی فوجی قبضہ‘ جاری رہے گا، تب تک جنگ بھی جاری رہے گی۔ یہ بات افغان طالبان کے رہنما مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ نے عیدالاضحیٰ سے قبل اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔ افغان دارالحکومت کابل سے ہفتہ اٹھارہ اگست کو موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
غلام لڑکی

غلام لڑکی

حبیب شیخ بھارت اور پاکستا ن کے اُن لاکھوں انسانوں کے نام جو آج 2018 میں بھی غلام ہیں اس دورافتادہ گاؤں میں ہر طرف ایک جوش تھا، ولولہ تھا ۔ اب انگریز چلا جائے گا اور ایک نیا آزاد ملک پاکستان وجود میں آٔے گا ! دو زمیندار، کچھ کسان اور ایک اینٹیں بنانے والی بھٹّی، بس انہی پر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا تبدیلی کا مطلب انقلاب ہوتا ہے

کیا تبدیلی کا مطلب انقلاب ہوتا ہے

بیرسٹر حمید باشانی انقلاب اور اصلاح میں فرق ہے۔ تبدیلی کی ہر ایک شکل کو انقلاب نہیں کہا جا سکتا۔ موجودہ حالات میں پاکستان میں چھوٹی موٹی تبدیلی تو آسکتی ہے، مگر کسی سچے عوامی جمہوری یا قومی جمہوری انقلاب کے سرے دست کوئی امکانات نہیں ہیں۔ انقلاب کوئی بے نام چیز نہیں ہوتی۔ ہر انقلاب کا ایک نام اور […]

· Comments are Disabled · کالم
ضیاالحق کی ہلاکت، کچھ یادیں

ضیاالحق کی ہلاکت، کچھ یادیں

لیاقت علی ایڈووکیٹ بدھ 17۔اگست1988معمول کاحبس زدہ دن تھا۔ فضا میں گرداوربادل باہم گھل مل گئے تھے۔ بعد ازدوپہرمیں معمول کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سےفارغ ہوکر گھر پہنچا تو کھانا کھانے کے بعد میرے بیٹےسرمد نےحسب معمول باہرجانےکی ضد شروع کردی۔سرمد کی عمراس وقت دو سال تھی۔ ہرروزجب میں کچہری سے گھر آتا تووہ موٹرسائیکل پرباہرکا ایک چکر ضرورلگایا کرتا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جنگ نہ ہونے دیں گے

جنگ نہ ہونے دیں گے

طارق احمدمرزا سنہ 1999 ء کے تاریخی معاہدہ لاہورپہ دستخط کرنے والے سربراہان حکومت میں سے ایک، اٹل بہاری واجپائی جی، تو قیدِِحیات سے ہمیشہ کے لئے آزاد ہوگئے لیکن دوسرے ،نوازشریف ،ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔دلی تمنا ہے کہ انہیں کامل صحت اور درازی عمرنصیب ہو،۔ نوازشریف نے اگلے روز اپنے ملاقاتیوں کو مبینہ طور پر بتایاکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کی محرومیاں اور دانشوروں کی ہرزہ سرائی

گلگت بلتستان کی محرومیاں اور دانشوروں کی ہرزہ سرائی

علی احمد جان تقسیم برصغیر کے بعد اگر پاکستان ریڈ کلف کی باؤنڈری کمیشن کے نقشے تک محدود ہوتا تو آج شائد دنیا کا نقشہ بھی وہ نہ ہوتا جو اس وقت ہے۔ سوویت یونین میں شامل ملک تاجکستان کے شہردوشنبہ اور سوشلسٹ نظریات کے زیر اثر بھارت کے دارالحکومت دہلی کے درمیان زمینی رابطہ نہ صرف روس کو ہندوستان […]

· Comments are Disabled · کالم
کابل میں ہزارہ شیعہ کے تعلیمی مرکز پر خود کش حملہ

کابل میں ہزارہ شیعہ کے تعلیمی مرکز پر خود کش حملہ

افغان دار الحکومت کابل میں خود کش حملہ آور نے طلباء و طالبات سے بھرے ایک تعلیمی مرکز کے اندر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا۔ اس دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 48 افراد ہلاک جب کہ 67 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد ابتدائی طور پر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
غزنی پر طالبان کا حملہ

غزنی پر طالبان کا حملہ

شمالی افغان صوبے میں چیک پوسٹوں پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں تین درجن سے زائد ہلاکتیں بتائی گئی ہیں۔ حالیہ ایام میں طالبان نے افغان پولیس اور فوج پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔ طالبان نے شمالی صوبے بغلان کی ایسی چیک پوسٹوں پر زوردار حملے کیے جو ایک دوسرے کے قریب واقع ہیں۔ ان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
قرض میں ڈوبی معیشت اور معاشی ترقّی کا حصول

قرض میں ڈوبی معیشت اور معاشی ترقّی کا حصول

آصف جاوید اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق  پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ 91 ارب 76 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2017 سے مارچ 2018 کے دوران بیرونی قرضوں میں 8 ارب 33 کروڑ ڈالر کے اضافے سےقرضوں کا بوجھ  91 ارب 76 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی انجینئرز پر خودکش حملہ

چینی انجینئرز پر خودکش حملہ

ذوالفقار علی زلفی خودکش حملوں کو پاکستانی لبرل طبقہ عموماً انتہا پسند مسلمانوں بالخصوص القاعدہ و طالبان سے جوڑتا ہے ـ فکری بگاڑ کا ہی نتیجہ ہے کہ میرے ایک نیم سوشلسٹ دوست اور ایک لبرل دوست نے ریحان بلوچ کے خودکش حملے کو مذہبی انتہا پسندوں سے جوڑ کر ناجائز اور ناقابلِ قبول قرار دیا ۔ محققین کے مطابق […]

· Comments are Disabled · کالم
اکہترہواں سال۔ ہم کہاں کھڑے ہیں؟

اکہترہواں سال۔ ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    محمد حسین ھنرمل  یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ چودہ اگست پاکستان کے قیام کا دن ہے۔ہمیں یہ علم بھی ہے کہ اس دن کو دنیا کے نقشے پر پاکستان نام کا ایک ملک عدم سے وجود میں آیاتھا۔ لیکن اس بارے میں شاید ہم نے بہت کم سوچا ہوگا کہ اکہتر سال کا طویل عرصہ گزرنے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
ترکی معاشی بحران سے دوچار

ترکی معاشی بحران سے دوچار

ترک صدر طیب ایردوآن کے نئی مدت کے لیے حلف اٹھانے اور تمام کلیدی اختیارات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد ترکی کو معاشی بحران کا سامنا ہے۔ یاد رہے کہ ترک صدر نے حلف اٹھاتے ہی ان غیر ملکی طاقتوں کے خلاف مخاصمانہ بیانات دینے شروع کر دیئے تھے جنہوں نے انتخابات کے انعقاد کی شفافیت پر اعتراضات اٹھائے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب کا کینیڈا کے ساتھ  ہتک آمیز رویّہ

سعودی عرب کا کینیڈا کے ساتھ  ہتک آمیز رویّہ

آصف جاوید کینیڈا ایک انسان دوست اور امن پسند ملک ہے، دنیا میں کسی ملک کا کینیڈا کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہے۔  کینیڈا امریکہ جیسے بے اعتبارملک کے ساتھ بھی برادرانہ مفاہمت اور عزّت و احترام کے ساتھ ہمسائیگی نباہتا ہے۔ کینیڈا تاجِ برطانیہ کا وفادار ملک ہے۔  کینیڈا کو تاجِ برطانیہ کی آئینی سرپرستی حاصل ہے۔ کینیڈا نیٹو […]

· 4 comments · کالم
غریب کیوں غریب کو لوٹ رہا ہے ؟

غریب کیوں غریب کو لوٹ رہا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی غریب عوام کی حکایت کون بیان کرے۔ ان کے مصائب کی کہانی کون سنائے۔ دانشور فقط بڑے لوگوں اور بڑے واقعات کو بیان کرنا ہی ضروری سمجھتے ہیں۔ بات صرف کرنٹ افئیرزتک ہی محدود ر ہتی ہے، اور کرنٹ افئیرز اب صرف بڑے لوگوں کی حرکات و سکنات کا نام ہے۔ خواہ یہ حرکات و سکنات کتنی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں تہذیب کی تبدیلی

پاکستان میں تہذیب کی تبدیلی

عامر گمریانی ۔’’ایسے متعصب، یک رخے اور گھٹیا قسم کے شخص سے کیا ہمدردی کی جا سکتی ہےمجھے تو شروع ہی سے یہ زہر لگتا تھا، خبط عظمت میں مبتلا، ، خودساختہ نرگسیت میں مبتلا، لیکن تب صحافتی سٹینڈرڈ کے حساب سے ٹھیک تھا۔ عمران دشمنی نے باولا بنا دیا‘‘۔ میں نہایت بوجھل دل کے ساتھ مندرجہ بالا کمنٹس نقل […]

· Comments are Disabled · بلاگ
فورٹ ولیم کالج اور سیرام پور مشن سازش نہیں تھے

فورٹ ولیم کالج اور سیرام پور مشن سازش نہیں تھے

پاکستان میں بائیں بازو کی سوچ رکھنے والے کچھ دانشور اور پنجابی قوم پرست ہر وقت یہ رونا روتے ہیں کہ فورٹ ولیم کالج دراصل مقامی زبانوں کو ختم کرنے کی سازش تھی ۔لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں۔ فورٹ ولیم کالج کلکتہ کا قیام جولائی1800 میں عمل میں آیا۔ اس کے قیام میں اس وقت کے گورنر جنرل لارڈ […]

· Comments are Disabled · تاریخ