Archive for August, 2018

گلگت بلتستان میں متعدد سکولوں پر شدت پسندوں کے حملے

گلگت بلتستان میں متعدد سکولوں پر شدت پسندوں کے حملے

پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے حکام کے مطابق شدت پسندوں نے مختلف علاقوں میں سکولوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ ضلعی ترجمان دیامر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جمعرات کی شب شدت پسندوں نے ضلع کے بعض زیر تعمیر اور تکمیل کے قریب سکولوں کو نشانہ بنایا اور آگ لگا کر نقصان […]

· 1 comment · پاکستان
کپتان صاحب اب وکٹ اڑانا نہیں بچانا پڑے گی

کپتان صاحب اب وکٹ اڑانا نہیں بچانا پڑے گی

ارشد بٹ الیکشن کمشن کی نااہلی، غلط بیانی، معلوم اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر قومی انتخابات مکمل طور پر متنازع ہو چکے ہیں۔ ایک جماعت پی ٹی آئی کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔ ان سیاسی جماعتوں نے ایک گرینڈ الائنس کے تحت پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ سے باہر […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست مدینہ اور عمران خان

ریاست مدینہ اور عمران خان

بیرسٹر حمید باشانی تقریر اچھی تھی۔ الیکشن کے بعدعمران خان کی طرف کی جانے والی پہلی تقریر پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتا۔ اس تقریر میں بائیں بازو کی دل پسند باتیں بھی ہوئی، اور دائیں بازوکے من پسند خیالات کا اظہار بھی۔ اسلام کے نام پر سیاست کرنے والوں کو بھی یہ تقریر بھلی ہی لگنی چاہیے، کہ ان […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا صدر ممنون حسین کو مستعفی ہونا چاہیے تھا؟

کیا صدر ممنون حسین کو مستعفی ہونا چاہیے تھا؟

لیاقت علی کیانواز شریف کی نااہلی پر احتجاجاً صدر ممنون حسین کو مستعفی ہونا چاہیے تھا؟ پاکستان میں اصولوں کی خاطراپنےعہدے سےاستعفی دینے کی روایت بہت ہی کم زورہے بلکہ یہ کہا جائے تودرست ہوگا کہ بالکل نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انھیں یہ کہتے ہوئے ماضی کے صدوراورگورنرجنرلز کے مابین باہمی تعلقات کی تاریخ کوبھی پیش نظررکھنا چاہیے […]

· Comments are Disabled · کالم
سرمایہ داری : فطرت کی استعماری تخریب کی واحد مجرم

سرمایہ داری : فطرت کی استعماری تخریب کی واحد مجرم

تحریر: العین باجوAlain Badiou  انگریزی سے ترجمہ : خالد محمود مختلف وجوہات کی بنا پر آج یہ بات عام ہوچکی ہے کہ کہ بنی نوع انسان کے خاتمے کا اعلان کردیا جائے۔ایک مثالی مسیحائی سمت میں ماحولیاتی تخریب جاری رہتی ہے تواس برے جانور یعنی انسانی ارادے کی شکاری زیادتیاں جلد ہی اس زندہ دنیا خاتمہ کر دیں گی۔ٹیکنالوجی کی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مگر یہ داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

مگر یہ داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

منیر سامی پاکستان کے قیام کے تقریباً ستر سال کے بعد ایک بار پھر عوامی نمائندوں کے چنائو کا عمل پورا ہوا۔ کچی پکی جمہوریت کے سفر کا ایک اور سنگِ میل آ پہنچا۔ ان انتخابات سے پہلے جو خدشات تھے وہ پورے ہوئے۔ یورپی یونین کے نمائندوں، انتخابات کا مشاہدہ کرنے والی تنظیم ’فافن‘ FAFEN، پاکستان میں انسانی حقوق […]

· Comments are Disabled · کالم
تخت لاہور کی لڑائی اور پختونخواہ کے بھوکے عوام

تخت لاہور کی لڑائی اور پختونخواہ کے بھوکے عوام

عامر گمریانی استاد شاگرد سے پوچھتا ہے “تاریخ کی مشہور لڑائیوں کے نام بتاؤ؟”۔ معصوم شاگرد جواب دیتا ہے “امی نے گھر کی باتیں باہر کرنے سے منع کیا ہے” تحریکِ انصاف کے اچھے بچے دنیا جہان کی کرپشن کی داستانیں سناتے تھکتے نہیں۔ پاکستان کے اندر اور باہر جو بھی کرپشن ہوئی ہے، ان کی عقابی نظروں سے چھپ […]

· Comments are Disabled · کالم
قائداعظم سے کپتان اعظم تک

قائداعظم سے کپتان اعظم تک

جمیل خان آج سے جشن آزادی کا ہفتہ شروع ہوچکا ہے، ملک کے تمام ٹی وی چینلر نے اپنے لوگوں کو سبز پرچم کے رنگ میں رنگ لیا ہے، یہ روایت صرف ہمارے ہاں ہی رائج ہے، دنیا کا شاید ہی کوئی اور ملک ہو جہاں اس طرز کی ڈرامہ بازی کی جاتی ہو۔ اس مرتبہ جشن آزادی پر شاید […]

· 1 comment · کالم