Archive for October 23rd, 2018

سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس

سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس

سعودی درالحکومت ریاض میں تین روزہ سرمایہ کاری کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔ جمال خاشقجی کے قتل کے باعث کئی عالمی رہنماؤں اور کمپنیوں نے شرکت نہیں کی۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا۔ ریاض میں اس تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا بڑا مقصد سعودی عرب کا محض تیل کی دولت پر انحصار […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا حیدرآباد دکن اسلامی ریاست تھی؟

کیا حیدرآباد دکن اسلامی ریاست تھی؟

لیاقت علی روزنامہ ڈان (22 ۔اکتوبر2018) میں بہاد ر یار جنگ اکادمی (کراچی )کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ایک سیمینار کی رپورٹ شایع ہوئی ہے۔ سیمینار کا موضوع ریاست’ حیدرآبا دکن کا تحریک آزادی میں رول‘ تھا۔سیمینار سے سابق جج ہائی کورٹ ڈاکٹر غوث محمد ،اکادمی کے صدر میر حامد علی اورپروفیسر محمد علی قادری اور صحافی ظفر محی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ہاتھ ہمارے قلم ہوئے

ہاتھ ہمارے قلم ہوئے

منیر سامی شاید آپ کے علم میں ہو کہ گزشتہ تقریباً تین ہفتوں سے ایک سنسنی خیز اور درد انگیز معاملہ اقوامِ عالم میں سرِ فہرست ہے۔ وہ یہ کہ ایک سعودی نژاد صحافی اور ممتاز شخصیت ’جمال خاشقجی‘ کو ترکی کے شہر استنبول کے سعودی قونصل خانے میں پر اسرر طور پر قتل کردیا گیا۔ ان کا تعلق سعودی […]

· 1 comment · کالم
یورپ میں مسلمانوں کی سرگرمیاں

یورپ میں مسلمانوں کی سرگرمیاں

خالد تھتھال۔ناروے انجم چوہدری کو 19 اکتوبر 2018ء قید سے رہائی مل گئی۔ اسلام کے اس پاکستانی نژاد بطل جلیل کو دولت اسلامیہ فی العراق و الشام ( دعش) کی کھلے عام حمایت اور معاونت کی وجہ سے چھ ستمبر 2016ء کو ساڑھے پانچ سال کی قید سنائی گئی تھی۔ آدھی قید جیل میں گزارنے کے بعد وہ باقی کی […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر کمیٹی: کیا خاموشی کی سازش جاری رہے گی ؟

کشمیر کمیٹی: کیا خاموشی کی سازش جاری رہے گی ؟

بیرسٹر حمید باشانی ایک بت تراش کو آپ امام مسجد لگا دیں۔ سائنس دان کو گھاس کاٹنے کی ذمہ داری دے دیں۔ اور ایک کسان کو علم نباتیات پڑھانے کی ذمہ داری دے دیں تو کیا ہوگا ؟ ان میں سے کوئی کام بھی ڈھنگ کا نہیں ہوگا۔ اور آپ کی نیت کا کھوٹ عیاں ہو جائے گا ۔ آپ […]

· Comments are Disabled · کالم