Archive for October 16th, 2018

دَم مارو دَم !

دَم مارو دَم !

منیر سامی جب یہ تحریر آپ کی نظروں سے گزرے گی، کینیڈا کے لاکھوں شہری ایک عالمِ سر خوشی اور سرشاری میں جھوم رہے ہوں گے۔ اس وقت کینیڈا اپنی پارلیمان اور حکومت کے ایک تاریخ ساز فیصلے کے بعد دنیا کا وہ دوسرا ملک بن گیا ہو گا، جہاں چرس، گانجے، اور بھنگ کی خرید و فروخت، پیدا وار، […]

· 1 comment · کالم
میڈیا سنسر شپ

میڈیا سنسر شپ

عظمی اوشو ناصر موجودہ حکومت کی حا لیہ میڈیاسنسرشپ پالیسی نے میڈیاکے حوالے سے پھر تاریخ کو دھرایا، ملکی تاریخ کامطالعہ کیاجاے توحکومت اور صحافیوں کے درمیان تعلقات اکثر کشیدہ ہی رہے ہیں جسکی بنیادی و جہ آزادی اظہاررائے ہے۔ یہی و جہ ہے کہ بہت سے صحافی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور بہت سے تشدد اور قید […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد ی لب اور جمہوریت کو درپیش خطرات ؟

آزاد ی لب اور جمہوریت کو درپیش خطرات ؟

بیرسٹر حمید باشانی کچھ لوگ سوشل میڈیا کوشک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ کچھ اسے خطرناک سمجھتے ہیں، کچھ ناقابل اعتبار۔ ان کے خیال میں سوشل میڈیا دو دھاری نہیں، کئی دھاری تلوار ہے۔ استعمال میں احتیاط لازم ہے۔ یہ بات بڑی حد تک درست ہے۔ بے شک احتیاط لازم ہے، اس حقیقت سے کسے انکار ہے۔ صرف سوشل میڈیا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ڈالر اور درہم درختوں پہ لگتے ہیں

کیا ڈالر اور درہم درختوں پہ لگتے ہیں

نوشی بٹ  ہمارے ملک میں بےروزگاری اور حالات سے تنگ آئے ہوئے اکثر نوجوانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح ملک سے باہر چلے جائیں۔اس کے لئے بعض اوقات وہ کوئی بھی قیمت ادا کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔چاہے بند کنٹینرز ہوں یا غیر قانونی طور پہ بارڈر پار کرنا۔بھوک واقعی انسان سے سب کچھ کروا لیتی ہے۔جائز […]

· Comments are Disabled · بلاگ