Archive for October, 2018

سپریم جوڈیشل کونسل کی ججوں کے خلاف کاروائیاں

سپریم جوڈیشل کونسل کی ججوں کے خلاف کاروائیاں

لیاقت علی سپریم جوڈیشل کونسل نےمتفقہ طورپراسلام آباد ہائی کورٹ کے سنئیرجج شوکت عزیز صدیقی کومعزول کردیا اورصدرمملکت نے کونسل کی سفارش پرانھیں ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ جسٹس صدیقی پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں اعلیٰ عدلیہ کے دوسرے جج ہیں جن کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل نے فیصلہ دیا ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی کی سپریم جوڈیشل […]

· 1 comment · کالم
پی ٹی آئی حکومت کی کوئی واضح معاشی پالیسی نہیں

پی ٹی آئی حکومت کی کوئی واضح معاشی پالیسی نہیں

عمران خان حکومت اقتدار میں آنے کے بعد ابھی تک کوئی واضح معاشی پالیسی کا اعلان نہیں کر سکی ۔ ٹھوس اقدامات کی بجائے حکومتی عہدیداروں کی جانب سے سطحی بیان بازی کا مظاہرہ ہورہا ہے۔ پاکستانی معیشت کی بدحالی کے باعث ملکی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں سخت دباؤ کا شکار ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی […]

· 1 comment · پاکستان
اسلامی ادارے ’اِسناؔ کینیڈا‘ کی قانون شکنی۔ لمحہ فکریہ

اسلامی ادارے ’اِسناؔ کینیڈا‘ کی قانون شکنی۔ لمحہ فکریہ

منیر سامی گزشتہ دنوں کینیڈا کے اہم اسلامی ادارے ’اسنا ؔ کینیڈا، ISNA Canada کے بارے مین ایک خبر نے کینیڈا کے بعض شہریوں اور کچھ با فکر مسلمانوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ خبر یہ تھی کہ حکومتِ کینیڈا نے اس ادارے پر تقریاًپانچ لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ۔ اس کے ساتھ اس کو حاصل خیراتی […]

· 2 comments · کالم
غربت کے خلاف کیا کیا جائے۔۔۔

غربت کے خلاف کیا کیا جائے۔۔۔

بیرسٹر حمید باشانی کنفیوشس نے کہا تھا اچھی حکمرانی میں غربت شرم کی بات ہے ، اور بری حکمرانی میں دولت ایک شرمناک چیز ہے۔ اس چینی فلاسفر نے بہت پہلے ایک پیچیدہ حقیقت کو سادہ زبان میں بیان کر دیا تھا۔ پاکستان سمیت دنیا کے تمام غریب ممالک میں غربت کی کئی وجوہات ہیں۔ ان میں ایک بڑی وجہ […]

· Comments are Disabled · کالم
حلیے اور پیشے کا باہمی تعلق 

حلیے اور پیشے کا باہمی تعلق 

فرحت قاضی اچھا اور برا کا تصور استحصال کو چھپانے کی سعی بھی توہوسکتی ہے اس نے سر پر ٹوپی کو قدرے ٹیڑھا کیا اور بازار کی اور روانہ ہوگیا وہ علاقہ کا سب سے بڑا بدمعاش تھا۔ ہم نے اپنے ارد گرد کے انسانوں کو اچھے اور برے میں تقسیم کیا ہوا ہے۔ ایک انسان کی بڑی اور گھنی […]

· Comments are Disabled · کالم
کوئی مسلم ملک اویغور مسلمانوں کے لیے کیوں نہیں بولتا؟

کوئی مسلم ملک اویغور مسلمانوں کے لیے کیوں نہیں بولتا؟

‘چین ایک ایسا ملک بنتا جا رہا جہاں ہمہ وقت آپ پر نظر رکھی جاتی ہے۔ جہاں آپ ذرا سی غلطی پر سلاخوں کے پیچھے جا سکتے ہیں۔ جہاں سوچ پر بھی پہرہ ہے۔ یہ ایسی جگہ ہے جہاں غیر ملکی صحافیوں کو پسند نہیں کیا جاتا ہے‘۔ یہ چین کے بارے میں بی بی سی کے ایک صحافی کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ریپ بطور جنگی ہتھیار اورنوبل انعام برائے امن 2018 ء

ریپ بطور جنگی ہتھیار اورنوبل انعام برائے امن 2018 ء

طارق احمدمرزا نوبل انعام برائے امن2018 کاحقدار ایسے دوافرادکو قراردیا گیا ہے جو بساط عالم پہ سیاسی چالیں چلنے والے مشکوک کردار کے حامل نام نہاد عالمی لیڈرنہیں بلکہ دنیا کے دو مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ایسے دوافراد ہیں جنہوں نے ریپ کو بطورجنگی ہتھیاراستعمال کرنے کے خلاف آوازاٹھائی ۔ ان میں سے ایک توعراق سے تعلق رکھنے […]

· Comments are Disabled · کالم
بے گھر افراد کو گھر کیسے مل سکتا ہے ؟ 

بے گھر افراد کو گھر کیسے مل سکتا ہے ؟ 

بیرسٹر حمید باشانی بے گھر انسان کون ہے؟ دنیا کے مختلف ممالک اور ثقافتوں میں ایک بے گھر انسان کی تعریف مختلف ہے۔ مغربی کلچر کے اندر بھی بے گھر شخص کی تعریف میں فرق ہے۔ ویسے جسے ہم مغربی کلچر کہتے ہیں، وہ کوئی سو فیصد ایک جیسا نہیں ہے۔ مغربی کلچر کئی ملکوں اور بر اعظموں پر پھیلا […]

· Comments are Disabled · کالم
Blasphemy and a violent response

Blasphemy and a violent response

  By Kamran Siddiqui The topic of blasphemy in Pakistan has become a contentious issue in recent years. The existing Blasphemy law is being exploited by public to punish their opponents and settle personal vendettas, outside the judicial jurisdiction in the name of blasphemy. Due to the sensitive nature of the topic, it is not difficult for flare up emotions […]

· 2 comments · News & Views
نواز شریف کےبااعتماد ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گئے

نواز شریف کےبااعتماد ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گئے

لیاقت علی  نیب نے پنجاب کےوزیراعلیٰ مسلم لیگ کےصدرشہبازشریف کوآشیانہ ہاوسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے الزمات کے تحت گرفتارکیا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کی گرفتاری پنجاب کے سابق چیف سیکرٹیری اورسابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے وعدہ معاف گواہ بننے پر ممکن ہوئی ہے۔ ہمارے فوجداری قانون میں وعدہ گواہ کی کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
امن کا نوبل انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام

امن کا نوبل انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام

سنہ 2018کا نوبل انعام برائے امن مشترکہ طور پر دو شخصیات کو دیا گیا ہے۔ ان میں ایک عراق کی ایزدی کمیونٹی کے حقوق کی کارکن نادیہ مراد باسی اور دوسرے کانگو کے ڈاکٹر ڈینس موکویجے ہیں۔ ناروے کی نوبل امن انعام دینے والے کمیٹی کے مطابق رواں برس کے انعام کا حقدار عراق کی ایزدی کمیونٹی کے حقوق کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکی نظامِ انصاف اور جمہوریت کو درپیش خطرہ

امریکی نظامِ انصاف اور جمہوریت کو درپیش خطرہ

منیر سامی آج کل دنیا کی اہم جمہوریت امریکہ میں ایک تاریخی تنازعہ چل رہا ہے جس کے نتائج تاریخی اور دور رس ہونے کا امکان ہے۔ یہ تنازعہ امریکہ کی سپریم کورٹ میں ایک نئے جسٹس کی نامزدگی اور تعیناتی کے بارے میں ہے۔ نو ججوں پر مشتمل امریکی سپریم کورٹ امریکہ میں آئین ، قانون ، اور انصاف […]

· Comments are Disabled · کالم
تباہی کے سامنے تنہا: مہاتماگاندھی

تباہی کے سامنے تنہا: مہاتماگاندھی

مغربی بنگال سے گاندھی پر سومو باسو کا اداریہ مہاتما گاندھی نے کہا تھا ،’’میں جتنا پاکستان کے حق میں ہوں اتنا ہی ہندوستان کے حق میں ہوں‘‘۔مگر اس کے برعکس کانگریس کے دیگر راہ نماؤں سے اُن کا فاصلہ بہت بڑھ چکا تھا۔ان کا نام نہاد ’’ یس مین‘‘ بہت پہلے سے ان کا نو مین بن چکاتھا، 11 […]

· Comments are Disabled · تاریخ
اُن ؔ سے ملنااِنؔ کا،نوبل پرائزکن کا؟

اُن ؔ سے ملنااِنؔ کا،نوبل پرائزکن کا؟

طارق احمدمرزا سنہ 2018ء کے نوبل انعام برائے امن کا اعلان ایک دو روزمیں متوقع ہے۔ جب شمالی کوریا کے رہنماکم جونگ اُن ساؤتھ کوریا کے صدر مون جائی اِن سے ملاقات کے لئے راضی ہوئے تھے تو ڈونلد ٹرمپ کے چاہنے والوں نے امریکہ میں ایک بڑی ریلی نکالی اور ان کے سٹیج پہ تشریف لانے پر بڑی دیر […]

· Comments are Disabled · کالم
عوامیتؔ اور جمہوریت

عوامیتؔ اور جمہوریت

منیر سامی اب سے چند سال پہلے امریکی تاریخ دان John Lukacs کے مضامین کا ایک مجموعہ Democracy and Populism کے عنوان سے شائع ہوا تھا، جس کا ذیلی عنوان Fear and Hatred ہے۔ Lukacs جمہوریت اور تاریخِ جمہوریت کا اہم دانشور گردانا جاتا ہے۔ وہ امریکہ میں سینیٹر میکارتھی کی زیادتیوں کے خلاف بھی تھا اورامریکہ کی عراق کے […]

· 1 comment · کالم
کیا صفائی ایک جمالیاتی ضرورت ہے؟

کیا صفائی ایک جمالیاتی ضرورت ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل ایوانوں میں صفائی کا بہت چرچا ہے۔ ارباب اختیار شہروں کو صاف بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ یہ قابل تحسین بات ہے۔ صفائی محض ایک ضرورت نہیں، یہ صحت مند زندگی کی بنیادی شرط ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے شہروں میں گندگی کا آغاز اس سوچ سے ہوتا ہے جس کے تحت ہم نے صدیوں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاک بھارت جنگ ہو گی

کیا پاک بھارت جنگ ہو گی

ولید بابر ایڈووکیٹ  پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات کے درمیان اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ کبھی “امن کی آشا” کے نغمے گونجتے ہیں توکبھی “دشمن پر ہیبت طاریہے “کا طبل بج رہا ہوتا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان اب تک تین لڑائیاں اور ایک جنگ ہو چکی ہے( 1947،1962،1999 میں لڑائی جبکہ 1971 میں جنگ ہوئی ہے)۔دونوں ممالک کے درمیان تناؤ […]

· Comments are Disabled · کالم
Its May Day in Pakistan Petroleum Limited

Its May Day in Pakistan Petroleum Limited

by Nasir Mustafa Pakistan’s energy needs are increasing day by day. At present more than 80% of its oil is being imported from abroad. Similarly since lately it is compelled to import large quantities of natural gas as LNG, which now has an important role in the energy mix of the country. Thus in a country like Pakistan where more […]

· Comments are Disabled · News & Views
زقوم ۔ ۔ ۔

زقوم ۔ ۔ ۔

 نیلم احمد بشیر آج آخری روزہ تھا، افطاری کا وقت ہونے ہی والا تھا۔ نوری مسجد کے بڑے سے صحن میں قرآن شریف پڑھنے کے لئے آئے ہوئے طالبعلم، دھلی ہوئی اینٹوں والے فرش پر منظم انداز میں قطاریں بنا کر بیٹھے ہوئے تھے۔ شام ڈھلنے کا انتظار کٹھن سے کٹھن تر ہوتا جارہا تھا۔ مسجد کے میناروں سے سبز […]

· Comments are Disabled · ادب
سی پیک منصوبے میں شفافیت کا فقدان ہے جو ملک کے لیے نقصان دہ ہے۔عاطف میاں

سی پیک منصوبے میں شفافیت کا فقدان ہے جو ملک کے لیے نقصان دہ ہے۔عاطف میاں

چین کے تعاون سے شروع کیا گیا سی پیک کا منصوبہ پہلے دن سے ہی متنازعہ ہے جس کی بنیادی وجہ اس کے ڈیزائن اورمعاہدے کی شفافیت ہے۔ نواز دور میں بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کی سیاسی جماعتوں نے حکومت سے بارہا مطالبہ کیا تھا کہ اس منصوبے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں زیر بحث لائی جائیں جس سے نواز حکومت […]

· Comments are Disabled · پاکستان