Archive for November, 2018

نام میں کیا رکھا ہے

نام میں کیا رکھا ہے

فرحت قاضی آپ اپنے بیٹے کا نام شیر رکھتے ہو کھوتا اور گدھا کیوں نہیں جس وقت صوبے کے لئے نام دینے کا مسئلہ تنازعہ کی صورت اختیار کرگیا تو ان دنوں میں بعض لکھاریوں اور سیاست دانوں نے یہ بھی کہا کہ نام میں کیا رکھا ہے اور یہ زیادہ تر وہ کالم نگار یا سیاست دان تھے جن […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن۔ ڈیمو کریٹس اکثر یت میں

امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن۔ ڈیمو کریٹس اکثر یت میں

امریکی وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی ایوان نمائندگان میں اپنی اکثریت کھو بیٹھی ہے۔ تاہم سینیٹ یا ایوان بالامیں ریپبلکن پارٹی کی معمولی سی برتری برقرار ہے۔ وسط مدتی انتخابات کے بعد امریکی کانگریس منقسم دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم اس صورتحال میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے حکومت کرنا آسان نہیں ہو گا۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مُلا گردی اور آسیہ مسیح

مُلا گردی اور آسیہ مسیح

آمنہ اختر مولویوں کا سیلاب بدتمیزی ہے کہ جس کو روکنے کے لئے پاکستانی عام لوگوں کے پاس کوئی حل نہیں ہے۔کچھ ڈرے بیٹھے ہیں کچھ اندر ہی اندر کڑھ رہے ہیں مگر حل کسی کے پاس نہیں ہے۔پاکستان کی عوام کا حال تو یوں ہے کہ کسی نے ایک چھپکلی پکڑی اب اس کو وہ چھوڑے تو لوگ بزدلی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
آسیہ ؔبی بی: دکھوں کی داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

آسیہ ؔبی بی: دکھوں کی داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

منیر سامی گزشتہ ہفتہ پاکستان میں میں توہینِ رسالت کی مظلوم، معصوم، اور مسکین ملزمہ آسیہ ؔبی بی کی برّیت کا فیصلہ سامنے آیا۔ بریت کا یہ فیصلہ پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے ، شہادتیں نہ ہونے کی بنیاد پرمتفقہ طور پر سنایا۔ یہ الگ بات کہ آسیہ بی بی کو ایک جھوٹے الزم میں آٹھ سال سزائے موت […]

· 1 comment · کالم
کیا پارلر چلانا معیوب ہے؟؟؟

کیا پارلر چلانا معیوب ہے؟؟؟

نوشی بٹ  بچپن میں سنتے تھے ہاتھ سے محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے۔بچپن کی کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ آپ چاہنے کے باوجود بھی ان کو بھلا نہیں سکتے۔تو یہ بھی میرے نزدیک ایسی ہی باتوں میں سے ایک بات تھی۔میں نے ہمیشہ محنت سے کام کرنے کو ترجیح دی۔کیونکہ مجھے کام کرنا پسند ہے اور زندگی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مذہبی اور لبرل انتہا پسندوں کے درمیان پھنسا معتدل طبقہ 

مذہبی اور لبرل انتہا پسندوں کے درمیان پھنسا معتدل طبقہ 

عامر گمریانی میرے دوست ڈاکٹر اکمل بنگش کے نزدیک مسائل دو ہیں ۔(۱)۔ لوگ اپنے آپ کو انتہا کی طرف لے جاتے ہیں۔ یہی انتہاپسندانہ سوچ لئے کچھ مذہبی انتہا پسند بن جاتے ہیں دوسرے اتنے لبرل کہ لبرل ازم کی بنیاد رکھنے والے بابوں سے بھی دو قدم آگے نکل پڑتے ہیں۔ معتدل طبقہ جو حجم میں سب سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ایران نے جنگی طیاروں کی پیداوار شروع کر دی

ایران نے جنگی طیاروں کی پیداوار شروع کر دی

غریب اور ترقی پذیر ممالک کا المیہ ہےکہ ملکی وسائل اپنے عوام پر خرچ کرنے کی بجائے ہتھیاروں کے انبار جمع کرنے پر خرچ کردیتے ہیں۔اس وقت صورتحال یہ ہے کہ سعودی عرب اپنے وسائل کا ایک بڑا حصہ ہتھیاروں کی خرید پر خرچ کر رہا ہے جبکہ سعودی عرب کا آبادی کا 12.7 فیصدغربت کا شکار ہے۔لیکن خطےمیں چوہدراہٹ کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ٹیپو سلطان کا پاکستانی شناختی کارڈ

ٹیپو سلطان کا پاکستانی شناختی کارڈ

جمیل خان یہ کراچی یونیورسٹی کے آرٹس ڈیپارٹمنٹ کی لابی کا ایک منظر ہے۔ جہاں جماعت اسلامی کے شاہین بچوں اور عقابی نگاہ رکھنے والے تاڑو بزرگوں کا قبضہ ہے۔ یہ احمقانہ شعر بھی انہی لوگوں نے چسپاں کیا ہے۔ یہ وہ جماعت ہے جس کے بانی نے پاکستان کو ناپاکستان اور بانی پاکستان کو کافراعظم قرار دیا تھا۔ جہاں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ایم جے اکبر: اللہ جس کو چاہے عزت دے، جس کو چاہے ذلت دے

ایم جے اکبر: اللہ جس کو چاہے عزت دے، جس کو چاہے ذلت دے

ظفر آغا اللہ کی پناہ، کیا دبدبہ تھا ایم جے اکبر کا! اکبر جو لکھ دیں وہ پتھر کی لکیر، حرف آخر۔ جس سیاستدان کے حق میں اکبر وہ بس پارا اور اکبر جس کے مخالف وہ مٹی۔ جی ہاں، اکبر ہندوستان کے غالباً واحد صحافی رہے ہیں جن کی شہرت محض ہندوستان اور پاکستان ہی تک نہیں محدود تھی […]

· Comments are Disabled · کالم
آسیہ نورین کا مسئلہ صرف توہین رسالت کا ہی نہیں ہے

آسیہ نورین کا مسئلہ صرف توہین رسالت کا ہی نہیں ہے

علی احمد جان پاکستان کے سب سے خوشحال اور آبادی کے لحاظ سے بڑے صوبے پنجاب کے ایک گاؤں اتانوالی کے فالسے کے کھیت میں ہونے والے خواتین کے آپس میں جھگڑے نے اب تک ایک گورنر ، ایک وفاقی وزیرکے قتل کے علاوہ کئی عام شہریوں کی جانیں لینے، اربوں کی املاک کو تباہ کرنے ، کھربوں روپے کا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست اور خادم رضوی کا بیانیہ ایک ہے

پاکستانی ریاست اور خادم رضوی کا بیانیہ ایک ہے

لیاقت علی پاکستان دوقومی نظریئے کی بنیاد پروجود میں آیا تھا۔جناح کا موقف تھا کہ مسلمان ہرلحاظ سے ہندووں اوردیگرمذاہب کے پیروکاروں سےمختلف اورمنفرد ہیں۔مسلمانوں اوران کےغیرمسلم ہم وطنوں کےمابین کوئی مشترکہ بندھن نہیں ہے۔اب اگر کوئی ملک مذہب کی بنیاد پرقائم ہوتا ہے تویہ کیسے ممکن ہے کہ وہ مذہب سے اپنا تعلق قائم نہ کرے۔یہ پاکستان کی مذہبی […]

· 1 comment · کالم
انفوٹیک، بائیوٹیک اور روزگار

انفوٹیک، بائیوٹیک اور روزگار

بیرسٹر حمید باشانی ایک عہد کا انسان دوسرے عہد کے انسان سے مختلف ہوتاہے۔ ہر عہد کے انسان کی اپنی ضروریات ہوتیں ہیں، اپنے نظریات ہوتے ہیں۔ ہم انفوٹیک اور بائیوٹیک عہد کے لوگ ہیں۔ ہمارے چیلنجز کیا ہیں ؟ ہمار ے نظریات کیا ہیں؟ شکار کے دور کے انسان کا اپنا رہن سہن تھا۔ اپنے اندازو اطوار تھے، اور […]

· Comments are Disabled · کالم
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی

آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی

حسن مجتبیٰ ضلع ننکانہ کے چھوٹے سے گاؤں اٹاں والی کی نورین (آسیہ بی بی) کو نو سال برس قبل کیا پتہ تھا کہ اسے اپنے گاؤں کے قریبی کنویں سے بھرے پانی کے گلاس کی وجہ سے توہین مذہب کے قوانین کے تحت سزائے موت سنائی جائے گی۔پہلے شیخوپورہ جیل کی دیواروں اور پھر اس کی کال کوٹھری میں […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہبی قوانین کی افادیت کا مسئلہ۔آخری قسط

مذہبی قوانین کی افادیت کا مسئلہ۔آخری قسط

ایمل خٹک مذہب اور مذہبی مسائل کے حوالے سے بحث ہمیشہ بہت حساس معاملہ رہا ہے۔ لیکن جب مذہب کے نام پر شر اور فساد بڑھ جاتا ہے ، مذہب کا غلط استعمال اور گمراہی بڑھ جاتی ہے اور ذاتی یا گروہی یا سیاسی مفادات کیلئے مذہب کا استعمال بڑھ جاتا ہے تو پھر ان معاملات پر نہ بولنا کلمہ […]

· Comments are Disabled · کالم