Archive for August 3rd, 2020

جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار

جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار

افغان حکام کے مطابق صوبہ ننگر ہار میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں نے ایک جیل پر حملہ کردیا، جس کی وجہ سے اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔ پیر کی علی الصبح کیے گئے اس حملے کے نتیجے میں بیالیس قیدی زخمی جبکہ متعدد فرار بھی ہو گئے۔ افغان صوبے ننگر ہار کے حکومتی ترجمان عطااللہ خوگانی نے بتایا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افسوس کہ جناح کو خاموشی کی نہ سوجھی

افسوس کہ جناح کو خاموشی کی نہ سوجھی

فراغت  بٹ   اسٹیو جابز عصر حاضر کے ان لوگوں میں شامل ہے جنھوں نے ٹیکنالوجی کے انقلاب کی بنیاد رکھی اور اسے گھر گھر تک پہنچایا، ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ عام سے کام کو بھی مختلف طریقے سے کرنے کی سوچ اور صلاحیت رکھتے ہیں وہی اس دنیا کو بدلتے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم کو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا چین سپر پاور بن سکتا ہے؟

کیا چین سپر پاور بن سکتا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی دانشورکہتے ہیں اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہے۔ اس صدی میں ایشیا کےکئی ممالک غربت اورپسماندگی سےنکل کرخوشحال ممالک کی صفوں میں شامل ہوجائیں گے۔  اورکچھ  ملک ترقی پذیرسے ترقی یافتہ  بن جائیں گے۔ان معنوں میں یہ صدی ایشیا کی صدی ہے۔  مگرسب سے بڑھ کریہ چین کی صدی ہے۔ اس وقت پوری دنیا کی نظریں چین پرلگی […]

· Comments are Disabled · کالم