Archive for February, 2023

بگڑتی معیشت کا شاخسانہ، سفید پوش طبقہ گداگری پر مجبور

بگڑتی معیشت کا شاخسانہ، سفید پوش طبقہ گداگری پر مجبور

سوشل میڈیا پر ایک صارف ریحانہ واگہ لکھتی ہیں کہ آج گوشت والے کی دکان پر گئ تو پتہ چلا جہاں پہلے چار پانچ ورکر ہوتے تھے اب ایک رہ گیا ھے۔ پوچھا کدھر گئے تو بولا افورڈ نہیں ہوتے اس لئے زیادہ کام خود کر رہا ہوں۔ ٹیلر کے پاس گئی تو جہاں پہلے چار پانچ شاگرد بیٹھے ھوتے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
چینی قرضوں کا جال: حقیقت یا افسانہ

چینی قرضوں کا جال: حقیقت یا افسانہ

 بیرسٹر حمید باشانی  چین کو لے کر امریکہ کو سخت تشویش ہے۔ وہ اس تشویش کا اظہار ہر محاذ پر کر چکا ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کو فوجی امداد فراہم کرنے کے امکانات سے لیکر چین کی طرف سے دوسرے ممالک کو قرض دینے کے سوال پر امریکہ وقتاً فوقتا اپنے خد شات کا اظہار کر چکا ہے۔ رائٹرز […]

· Comments are Disabled · کالم
نجات دہندہ کا انتظار ہی گمراہی ہے

نجات دہندہ کا انتظار ہی گمراہی ہے

پائندخان خروٹی پسماندہ اور ترقی یافتہ قوموں میں ایک بنیادی فرق یہ بھی ہے کہ پسماندہ قوم کسی ایک شخصیت کو نجات دہندہ سمجھنے لگتی ہے جبکہ ترقی یافتہ قوم اپنے روشن مستقبل کو مشترکہ سیاسی تنظیم اور قومی اداروں سے مشروط کرتی ہے۔ اس لئے ترقی پسند معاشرہ میں کسی سربراہ کے مر جانے کے باوجود اُن کا قومی […]

· Comments are Disabled · کالم
کافی شاپس پر لمبی قطاریں

کافی شاپس پر لمبی قطاریں

بیرسٹر حمید باشانی لاہور میں کافی شاپ کے چمکیلے سائن بورڈ کی تصویر اچھی لگتی ہے۔ یہ کینیڈین مقبول عام نیا ریستوران ہے، جس کا افتتاح ہوتے ہی اس کے آگے قطاریں لگی ہوئی نظر آتی ہیں۔ پاکستان میں معاشی بحران کی انتہا پر ایک ریستوران کے آگے اتنی طویل قطاریں لگ جانا اچھنبے کی بات ہے۔ اس پر بہت […]

· Comments are Disabled · کالم
بی جے پی مسلم ووٹ بینک توڑنے کی کوشش میں

بی جے پی مسلم ووٹ بینک توڑنے کی کوشش میں

ظفر آغا ہندوستانی مسلمان کے پاس اب صرف ایک قوت بچی ہے، اور وہ ہے اس کا متحد ووٹ بینک۔ اس کا سبب یہ ہے کہ یہ ووٹ بینک متحد رہے تو تقریباً 100 کے قریب پارلیمانی حلقوں کے نتائج متاثر کر سکتا ہے۔ آسام، بنگال، بہار، راجستھان، یوپی، کیرالہ، کرناٹک اور دہلی تک اس ووٹ بینک کی اہمیت ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ترکی میں زلزلے نے اردعان حکومت کی کرپشن کو نمایاں کیا ہے

ترکی میں زلزلے نے اردعان حکومت کی کرپشن کو نمایاں کیا ہے

گونال تول سنہ 1999 میں اردعان کی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی ، شمال مغربی ترکی میں ایک اور تباہ کن زلزلے کے بعد اقتدار میں آئی، جب حکومت کے سست ردعمل کی وجہ سے ہزاروں لوگ مارے گئے۔ انہوں نے 1990 کی دہائی کی تمام برائیوں کا ذمہ دار وسیع پیمانے پر بدعنوانی، غیر فعال حکومتوں اور غیر ذمہ دار […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون خواتین اور انٹرنیشنل میڈیا

پشتون خواتین اور انٹرنیشنل میڈیا

پائندخان خروٹی ڈیجیٹل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس تیز رفتار دور میں عالمی ذرائع ابلاغ میں متحرک اینکرز، نیوز کاسٹر, رپورٹرز اور پروڈیوسرز وغیرہ کی بڑی تعداد سے آپ سب واقف ہیں لیکن میڈیا کی دنیا میں دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد خاص طور سے خواتین کی رسائی اور شاندار کارکردگی حیران کن بھی ہے اور قابل […]

· Comments are Disabled · کالم
غوری کا قتل، اور یادگار کی تعمیر

غوری کا قتل، اور یادگار کی تعمیر

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کچھ عرصے ہندوستان میں تاریخی عمارات، سڑکوں اور باغات وغیرہ کے نام بدلنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اس بات کو لیکر ہندوستان کے قدیم حکمرانوں خصوصاً مسلم حکمرانوں کی تاریخ کے بارے میں ایک نئی دلچسپی پیدا ہو رہی ہے۔ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ حکمران کون لوگ تھے کہاں سے آئے تھے۔ ان […]

· Comments are Disabled · کالم
پوسٹ کالونیل مصنفین کا تنقیدی جائزہ

پوسٹ کالونیل مصنفین کا تنقیدی جائزہ

پائندخان خروٹی فکروقلم سے وابستہ ہر ذی فہم شخص کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کرے اور اپنی سوچ کے مطابق حق وباطل یا ظالم و مظلوم کا درست تعین کریں لیکن یہ حق کسی کو حاصل نہیں ہے کہ ایک ہی نقطہ نظر کا اطلاق یکساں طور پر نہ کریں۔ یعنی کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
تین بادشاہ گر اور سیاسی فلسفہ۔۔۔ سن زو، چانکیہ اور میکاولی

تین بادشاہ گر اور سیاسی فلسفہ۔۔۔ سن زو، چانکیہ اور میکاولی

پائندخان خروٹی عالمی سیاسی اور عسکری تاریخ میں تین اہم شخصیات جو براہ راست حکمران تو نہیں تھے مگر دنیا بھر کے حکمران طبقے کیلئے قائدانہ حیثیت کے حامل ضرور ہیں۔انسانی تاریخ کے مختلف ادوار میں دنیا کے مختلف حصوں کی مختلف اقوام میں پیدا ہوئے لیکن تینوں میں مشترکہ صفت یہ ہے کہ انہوں نے اپنے اپنے وقت کے […]

· 2 comments · کالم
پاکستان معاشی تباہی کے دہانے پر؟

پاکستان معاشی تباہی کے دہانے پر؟

جنوبی ایشیائی ملک کو گیس اور بجلی کی شدید قلت کا سامنا ہے اور ریکارڈ مہنگائی نے بہت سی بنیادی اشیائے خورونوش شہریوں کی پہنچ سے دور کر دی ہیں۔ لیکن ملک کا حکمران طبقہ سیاسی رسہ کشی میں مصروف ہے۔ پاکستان میں اس وقت ہر طرح کی اشیاء کی کمی ہے۔ گھروں میں کھانا پکانے یا چھوٹے کارخانے چلانے کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ڈالر اوپر اور روپیہ نیچے کیوں جا رہا ہے

ڈالر اوپر اور روپیہ نیچے کیوں جا رہا ہے

بیرسٹر حمید باشانی ڈالر، ڈالر اور ڈالر۔ پاکستان میں جس طرح ڈالر زیر بحث ہے، اس سے لگتا ہے یہ امریکی نہیں، بلکہ پاکستانی کرنسی ہے۔ گامے ماجھے اس پر بحث کر رہے ہیں۔ اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں۔ ڈالر کے اتار چڑھاو کے اسرار و رموز بتا رہے ہیں۔ اور جن لوگوں کو اس پر بحث کرنی چاہیے، […]

· Comments are Disabled · کالم