بلاگ

ٹرمپ کی تھپکی یا گڈریے کی لاٹھی ؟

ٹرمپ کی تھپکی یا گڈریے کی لاٹھی ؟

محمدحسین ہنرمل درازگوش پہلے سے ہی برق رفتاری میں اپنی مثال آپ تھا، احمق گڈریے نے پیچھے سے لاٹھی بھی پھینک کراس کی رفتار کو مزید بڑھادیا‘‘(پشتو کہاوت)۔  ہمارے حجازی شہزادوں کے لئے جناب ڈونلڈ ٹرمپ صاحب کی تھپکیاں بھی اُس اسی احمق وقوف گڈریے کی لاٹھی ثابت ہوئی جس نے ان کے دماغوں پر پہلے سے سوار بڑائی کے […]

· 1 comment · بلاگ
ہمیں افغانوں کے مرنے کا دکھ کیوں نہیں ہوتا؟

ہمیں افغانوں کے مرنے کا دکھ کیوں نہیں ہوتا؟

علی وارثی کبھی سوچا ہے کہ افغانستان میں ہونے والے دھماکوں پر ہمیں دکھ یا تکلیف کا احساس کیوں نہیں ہوتا؟ میں بتاتا ہوں۔ جب میں نے نیا نیا کالم پڑھنا شروع کیا، کوئی 2004 یا 5 کی بات ہوگی، تو میرے پسندیدہ ترین لکھاری ہارون الرشید اور عرفان صدیقی ہوا کرتے تھے۔ یہ دونوں حضرات مشرف کے کٹر دشمن […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عبدالرحیم مندوخیل تاریخ کا سنہرا باب

عبدالرحیم مندوخیل تاریخ کا سنہرا باب

عبدالحئی ارین سابق افغان صدر ڈاکٹر نجیب اللہ نے دانشور سائیں کمال خان شیرانی سے ایک ملاقات کے دوران عبدا لرحیم مندوخیل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کچھ یوں کیا تھا کہ “ عبدالرحیم مندوخیل لر و بر کے افغانوں کا ایک مشترکہ سرمایہ ہے۔ ہمیں اس سرمائے کا خیال رکھنا چاہیے“۔ لر و بر کا یہ قیمتی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
امریکی عرب اتحادی سرکس

امریکی عرب اتحادی سرکس

ارشد بٹ امریکہ عرب اتحادی سرکس نے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف اعلان جہاد کر تےہوئے ایران کو مذ ہبی انتہا پسندی کا منبع قرار دے دیا۔ سعودی عرب کو اس انتہا پسندی کا مقابلہ کرے کے لئے ایک سو دس ارب ڈالروں سے زیادہ کا امریکی اسلحہ چا ہیے اور امریکہ کو سینکڑوں ارب ڈالروں کی سعودی انویسٹمنٹ یعنی […]

· 1 comment · بلاگ
چاغی کی کرامات

چاغی کی کرامات

نجیب اللہ آج 28 مئی ہے۔ جو غدار نہیں، انہیں پتا ہی ہوگا کہ اس دن پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک ایٹمی قوت بن کر ابهرا۔ کسی نے اس دن کو پاکستان کا تیسرا بڑا دن کہا۔ لیکن مجال ہے کوئی چاغی گیا ہو، کسی نے چاغی کی بات کی ہو، کسی چینل نے کوئی رپورٹ بنائی ہو۔ یہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عمران خان کی خدمت میں

عمران خان کی خدمت میں

جاوید اکرم شیخ جناب عمران خان صاحب  کوئٹہ کے جلسے میں آپ کی تقریر سنی مجھے آپ کے خلوص اور نیت پر شک نہیں ، آپ بھی پاکستان کو خوشحال اور اگلی  نسلوں کے لئے ایک بہتر ملک بنانا اور دیکھنا چاہتے ہیں  لیکن اپنی تقریروں میں تاریخی حقائق کو مسخ نہ کریں ، تاریخ کو قتل کرنا  اور لوگوں […]

· 1 comment · بلاگ
بدترین جانور، باگڑ بلّے دانشور

بدترین جانور، باگڑ بلّے دانشور

جمیل خان یہ اُس زمانے کی بات ہے، جب بڑی بیٹی وردہ سیکنڈری کلاس میں پڑھ رہی تھی۔ اس کے اسلامیات کے ٹیچر نے ہوم ورک دیا کہ تلاش کرو، قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے سب سے زیادہ کس چیز پر زور دیا ہے۔ہم اُن دنوں ایک معروف مذہبی میگزین کے ایڈیٹر تھے، چنانچہ وردہ نے ہم سے مدد […]

· 1 comment · بلاگ
نوجوانوں کا مسئلہ کون حل کرے گا؟

نوجوانوں کا مسئلہ کون حل کرے گا؟

یوسف صدیقی نوجوان کسی بھی قوم کا مستقبل ہو تے ہیں ۔کوئی بھی مہذب قوم اپنی تہذیب وتمد ن اور ثقافت و روایات کی امانت کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنے کے لیے اپنی نوجوان نسل کی درست زاویوں پر تربیت کر تی ہے ۔ ساری دنیا میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو جلا ء بخشنے کے لیے کھیل کے میدانوں […]

· 1 comment · بلاگ
اور لائن جڑگئی۔۔۔

اور لائن جڑگئی۔۔۔

ڈی اصغر کاش کہ میری آواز میں بھی،  علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری والا،  جاہ و جلال ہوتا  تو میں بھی ان کی طرح چلّا چلّا کے کہتا، “مبارک ہو مبارک ہو۔”   آپ غالباً یه جاننا چاہیں گے،  کہ کس بات کی مبارک تو میں انتہائی ادب سے گوش گزار کرنے کا خواہش مند ہوں کہ، ٢٠ کروڑ عوام کی سلامتی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
“سندھ کے اندر”سب ٹھیک ہے

“سندھ کے اندر”سب ٹھیک ہے

نثار کھوکھر سندھی سے ترجمہ: قاسم کیھر یہ بس ایک عجیب اتفاق ہی ہے اس میں کوئی سازش مت ڈہونڈیے گا کہ اپریل کے ایک منگل کے دن جس وقت سندھ کی ایک اعلیٰ عدالت میں تھر کے بچوں کے بے موت مرنے پر بحث ہو رہی تھی، اسی وقت کبوتر چوک کی دوسری طرف یعنی عدالت کے بالکل سامنے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ماسٹر معذرت ! ہم منافق لوگ ہیں

ماسٹر معذرت ! ہم منافق لوگ ہیں

عادل بلوچ  کوئی انسان منافق ہوجائے تو اُس کیلئے دن کو رات کہنا بڑی بات نہیں کیونکہ منافق کیلئے اگر کوئی شے اہمیت رکھتی ہے تو وہ صرف اپنی ذات کی نشو و نما ہے ۔خوف، لالچ اور خوشامدی منافقت کی عکاسی کرتے ہیں ،جیسا کہ نفسیات دان مریض کی روز مرہ کی معمولات سے ہی مرض کی نشاندی کرتے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
احمد بشیر: شخصیت اور فن

احمد بشیر: شخصیت اور فن

منیر احمد فردوس دسمبر 2016 میرے لئے بہت انمول ثابت ہوا، جو مجھے ایک نئے فکر ی سفر پر روانہ کر کے خود رخصت ہو گیا۔میرے اس روشن سفر کے ہمنوا چارچاند ٹھہرے جو قرطاس کے لامتناہی مداروں میں گھومتے گھماتے مجھے سیدھا سلطنتِ بشیریت کی دہلیز پر لے آئے۔ اس عظیم الشان راجدھانی میں داخلے کا اجازت نامہ دوتحریریں […]

· 2 comments · بلاگ
پاکستان میں لبرل پارٹی کی ضرورت

پاکستان میں لبرل پارٹی کی ضرورت

یوسف صدیقی پاکستان میں ایک طبقہ ہے جو خود کو امیر اور ’اَپر کلاس‘ سے موسوم کر تا ہے ۔اِن کی خواہشات،میلان ،تہذیب و معاشرت اور زندگی کی ہر سرگرمی ’’بادشاہوں‘‘کی طرح ہے ۔ڈیفنس،ماڈل ٹاؤن اور مہذب سوسائٹیوں(کالونیوں) میں رہنے والے اکثر مذہبی جماعتوں کے سربراہ ،سرمایہ کار اور جاگیردار ہوتے ہیں۔پیسے کی فراوانی کی وجہ سے زندگی کے ہر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مشال اور سوال؟

مشال اور سوال؟

آصف خان یہ سوال ہی ہے جو انسان اور حیوان کے درمیان فرق کو واضح کرتا ہے،اگر سوال نہ ہوتا تو آج انسان بھی نہ ہوتا ۔ سوال جیسا بھی ہو جو بھی ہو اس کا جواب موجود ہوتا ہے اس بارے میں پشتو کے شاعر روخان یوسفزئی کا شعر ہے ۔ اشنا د ژوندانہ پہ جبین خال نوی پیدا […]

· 1 comment · بلاگ
پاکستانی رِیاست اور مُلاؤں کی سرپرستی

پاکستانی رِیاست اور مُلاؤں کی سرپرستی

یوسف صدیقی رجعت پسند ملاؤں کے دباؤمیں آکر ریاستی اداروں کی طرف سے عوام کے ذہنوں میں جبراََ مذہب کا تصور راسخ کر نے کے مضر اثرات نے ملک و قوم کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔مذہب کی آڑ لے کر ذاتی مفادات کے لیے پہلے قیام پاکستان کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگانے والے اَب اِسی ملک کے […]

· 1 comment · بلاگ
پرائی ہوتی ہوئی نوجوان نسل

پرائی ہوتی ہوئی نوجوان نسل

عطاءالرحمن عطائی اندرونی ذہنی خوف کا عذاب اور معاشی بے چینی کی تھڑپ نے نوجوانوں پر بے بسی کی فضا طاری کر دی ہے۔ سرمایہ داریت کے ریاستی جبر نے مختلف اقوام کی نئی نسل کو زندگی کے ہر تعلق سے بیگانہ بنا رکھا ہے۔ اور محکوم اقوام کا پورا سماج ان کے بنیادی فلسفہ آزادی سے پرے ہٹتا جا […]

· 2 comments · بلاگ
پاکستان میں آئینی استحصال اور آمرانہ بہروپیوں کی حکومت

پاکستان میں آئینی استحصال اور آمرانہ بہروپیوں کی حکومت

حیدر چنگیزی قیام پاکستا ن سے لیکر آ ج تک پاکستان آئینی اور سیاسی بحُرانوں کا شکار ہوتا آرہا ہے اور پاکستان کے مختلف حکمران طبقے جمہوریت اور آئین کی پاسداری و تحفظ کے نام پر اپنے ذاتی مفادات کو پورا کرتے آرہے ہیں۔پاکستان میں جمہوریت اور آئین ہمیشہ سے طاقت کی نذر ہوتی رہی ہیں۔ سنہ 1947کو پاکستان کے […]

· 1 comment · بلاگ
غامدی صاحب پھر بزت (بے عزت)ہو گئے

غامدی صاحب پھر بزت (بے عزت)ہو گئے

ملک فیصل اسلم اویس اقبال سے میرا تعلق کئی سالوں سے ہے۔ ہمارا کافی وقت اکٹھے گزرا ہے۔ بالخصوص دبئی میں مجھے اویس کو قریب سے جاننے کا موقع ملا۔ اب تک میرے ساتھ اس کا رابطہ مسلسل ہے۔ اس میں کیا شک ہے کہ ایک بے حد ذہین لڑکا ہے۔ بی فارمیسی سے لے کر صحافت کے اس مقام […]

· 3 comments · بلاگ
دو مائیکرو کہانیاں

دو مائیکرو کہانیاں

جنید الدین ۔1۔۔۔۔ کسان جو فاکنز کو نہیں پڑھتے اس کہانی میں کہانی اندر سے شروع ہوگی۔ اس کا ہیرو آپکا تخیل تخلیق کرے گا۔ “اے” اور میں صبح سویرے اٹھتے ہیں۔ کیونکہ یولیسس یا وار اینڈ پیس کے برعکس کہانی کا قرطاس محدود ہے،دوسرا آپ اسلم، اکرم یا امیر جیسے ناموں سے اکتا چکے ہیں چنانچہ آپ کو ایسا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جاوید غامدی اور ان کی منطق

جاوید غامدی اور ان کی منطق

اویس اقبال یہ تیس اکتوبر 2009 کا دن تھا اور مجھے جاوید احمد غامدی کے ساتھ جیو نیوز کے لئے یوتھ شو کی ریکارڈنگ کروانی تھی۔علامہ اقبال روڈ لاہور پہ واقع بظاہر خستہ حال عمارت کے اندر واقع اس سٹوڈیو میں اس سے پہلے میں اس شو کی پچپن اقساط ریکارڈ کروا چکا تھا اور مجھے نہیں معلوم تھا کہ […]

· 15 comments · بلاگ