Archive for March, 2024

پولیس کلچراور اخلاقیات

پولیس کلچراور اخلاقیات

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں نظام انصاف کو لے کر آئے دن بحث و مباحثہ ہوتا رہتا ہے۔ اس میں عام دلچسبی اس وقت بڑھ جاتی ہے ، جب نظام انصاف کے حوالے سے پاکستان کی عالمی رینکنگ پر کوئی تازہ ترین رپورٹ آتی ہے۔ عموماً اس طرح کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے نطام انصاف کا نمبر بہت نیچے ہوتا […]

· Comments are Disabled · کالم
1977 portrait of Hunter S. Thompson smoking a cigarette wearing yellow tinted glasses

خوف کی مملکت مصنف: ھنٹر سٹاکٹن تھامپسن

Weave a circle round him thrice, And close your eyes with holy dread, For he on honey-dew hath fed, And drunk the milk of Paradise. —Samuel Taylor Coleridge Kubla Khan ترجمہ: خالد محمود ھنٹر تھامپسن کی آج سے بیس سال پہلے چھپی کتاب ”خوف کی مملکت“ کی پہلی ریڈنگ مکمل ہوئی۔ کتاب پر کچھ کہنے کی کوشش میں سب سے […]

· Comments are Disabled · تاریخ, کالم
“حاجی “رچرڈ برٹن

“حاجی “رچرڈ برٹن

روف پاریکھ سر رچرڈ فرانسس برٹن غیر معمولی صلاحیت اور بے مثل قابلیت کا حامل شخص تھا۔ شاذ ہی کوئی دوسرا ایسا شخص ہو گا جس نے علمی میدان میں اس قدر متنوع کام کیا ہو جتنا کہ رچرڈ برٹن نے کیا تھا۔ اس نے ایک سے زائد علمی شعبوں میں کارہائے نمایاں سرا نجام دیئے، بہت سی زبانوں پر […]

· Comments are Disabled · تاریخ, کالم
بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ۔حصہ دوم

بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ۔حصہ دوم

مہرجان بابا مری انسانی اقدار کی کُلیت سے واقف تھے اور تمام جُزئیات کی اہمیت کو جانتے ہوئےقومی آزادی سے پوری انسانیت کی آزادی کی بات کرتے تھے ، اسی طرح وہ اپنی قدر و قیمت سے بھی آشنا تھے ، وہ سقراط کے قول کی طرح اپنے آپ کو جانتے تھے ، تب ہی تو وہ کسی بھی جُز […]

· Comments are Disabled · کالم
کارل مارکس کی برسی پر

کارل مارکس کی برسی پر

لیاقت علی لیفٹ کی کوئی جامع اورمتعین تعریف اورمفہوم ایسا نہیں ہے جس پر کامل اتفاق پایا جاتا ہو۔ مختلف ادوارمیں چلنے والی تحریکوں اورمتحرک تنظیموں جوخود کولیفٹ کہلاتی رہی ہیں،کے نزدیک اس کا مفہوم مختلف رہا ہے۔ آج بھی ایک سے زائد ایسی سماجی اورسیاسی تحریکیں موجود ہیں جو، فکری اورنظری دلائل واہداف حکومت عملی اورمقا صد کے اعتبار […]

· Comments are Disabled · کالم
پیتے تھے قرض کی مے ؟

پیتے تھے قرض کی مے ؟

بیرسٹر حمید باشانی  نو منتخب یا ازسر نو منتخب حکمران اشرافیہ کو بڑے سخت قسم کے چلینجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج معاشی ہوگا۔ خود اسی حکومت کے کچھ رہنماوں نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر تشکیل پانے والی حکومت کے دور کے اختتام پر ملک کے معاشی بحران پر قابو پانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظم […]

· Comments are Disabled · کالم
مادھو لعل حسین کا میلہ المشہور میلہ چراغاں

مادھو لعل حسین کا میلہ المشہور میلہ چراغاں

لیاقت علی پنجابی ادب سنگت لہور میں پنجابیوں کا ایک ایسا فورم ہے جہاں پنجاب کے لسانی ثقافتی،سیاسی،ادبی اورتاریخ سےجڑےموضوعات اورمسائل بارے بحث و تمحیص ہوتی ہے۔آج کل سنگت کے سیکرٹری منے پر منے پنجابی شاعر اتے دانشور افضل ساحر نئیں جنہاں دی پنجابی زبان و ادب نال کمٹمنٹ بہت پکی پیڈھی اے۔ آج لاہور میں جگت منے پنجابی شاعر […]

· Comments are Disabled · کالم
بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ

بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ

جہاں سچائی ، سادگی اور حقیقت نہیں ، وہاں عظمت نہیں ۔ ٹالسٹائ تحریر: مہرجان فلسفے کے میدان میں عموماً ان کو فلسفی مانا جاتا ہے جنہوں نے اپنا فلسفیانہ نظام پیش کیا ہو،اگر فلسفی ہونے کو اسی سخت معیار پہ پرکھا جائے تو سب سے پہلے سقراط کو فلسفیوں کے صف سے نکالنا پڑے گا، جو اپنے ذہن کی […]

· Comments are Disabled · کالم