کالم

ایک ہندوستانی کا خط

ایک ہندوستانی کا خط

بیرسٹر حمید باشانی ایک ہندوستانی گاہے مجھے ای میل کرتا رہتا ہے۔اس کے اکثر خطوط پر مغز ہوتے ہیں۔دماغ کے تار چھیڑتے رہتے ہیں۔ موصوف اکثر کشمیر پر مجھ سے سوال پوچھتے رہتے ہیں۔ان کے اکثر سوالات سرینگر کے بارے میں ہوتے ہیں۔ میں ان کو بار ہا یاد دہانی کروا چکا ہوں کہ میرا تعلق جموں کشمیر سے نہیں بلکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک بلوچ ڈاکٹر کا قتل

ایک بلوچ ڈاکٹر کا قتل

ذوالفقار علی زلفی بلوچستان کے طاقتور ترین سرداروں میں سے ایک، چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی کے قبائلی ہیڈکوارٹر مستونگ کے نواح میں واقع دیہات “کلی دتو” میں 30 جنوری 2016 کی صبح پاکستانی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے بعد “پاکستان کو ایک بار پھر بچالیا“_ آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبدالمنان […]

· 2 comments · کالم
طوائف یا فن کار

طوائف یا فن کار

سجاد خالد مجھے اہلِ فن میں دو طرح کے طرزِ عمل دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ایک یہ کہ فن کار اُن لوگوں کے ذوق کے مطابق فن پارہ تیار کر سکتا ہو جو قوتِ خرید رکھتے ہیں۔ اِس سے اُس کا معاشی مسئلہ حل ہونے میں مدد ملے گی اور وہ معاشرے میں اعتماد کے ساتھ جی سکے گا۔ یہ […]

· 1 comment · کالم
جو اپنا نام لکھ سکتے ہیں وہ خواندہ ہیں

جو اپنا نام لکھ سکتے ہیں وہ خواندہ ہیں

نادرگوپانگ   ’’ جو اپنا نام لکھ سکتے ہیں وہ خواندہ ہیں‘‘ اتنی غیر معیاری تعریف ہونے کے باوجود پاکستان میں خواندگی کی شرح میں دو فیصد کمی ہوئی ہے۔ خواندگی کی شرح 54% ہے۔  یونیسکو کی ایک رپورٹ کے مطابق 27 ملین ایسے بچے ہیں جن کی عمر سکول جانے کی ہے اور وہ سکول نہیں جاتے۔ بہت کم […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, کالم
انصار عباسی کے نام

انصار عباسی کے نام

عرفان احمد خان۔ فرینکفرٹ  ایک وقت وہ تھا جب پاکستانی معاشرہ نظریاتی اعتبار سے صرف دو حصوں میں تقسیم تھا۔ دینی رحجان رکھنے والوں کو زیادہ تر دائیں بازو سے منسلک سمجھا جاتا تھا جبکہ لبرل خیالات رکھنے والے بائیں بازو میں شمار کیے جاتے تھے۔پھر ضیاء الحق کی اسلام پسندی نے معاشرہ اس حد تک بگاڑدیا کہ دائیں بازو […]

· Comments are Disabled · کالم
اِک خواہشِ سادہ

اِک خواہشِ سادہ

جاویداختر بھٹی جب میں کالج میں ایف اے کا طالب علم تھا۔ان دنوں ذوالفقارعلی بھٹوکی حکومت تھی۔الیکشن ہوئے اور پھرتحریکِ نظام مصطفی چلی۔اس طرح مارشل لاء کی راہ ہموارہوئی اور ضیاء الحق کی قسمت میں مملکت خداداد کی بربادی لکھی تھی سو وہ ہوکے رہی۔ ان دنوں میرا ایک دوست تھا۔جب دوستوں میں گرما گرم بحث ہوتی تو وہ دوست […]

· 2 comments · کالم
اسلام دین حق ہے

اسلام دین حق ہے

خالد تھتھال۔ ناروے اسلام دین حق ہے اور اب مسلمانوں نے مغربی ممالک نے بھی اسے تسلیم کروانا شروع کر دیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے امریکہ کے کسی فوڈ سٹور پر ایک مسلمان خاتون نے اپنے کاؤنٹر پر ان گاہکوں کو بھگتانے سے انکار کر دیا جو شراب یا سؤر کا گوشت خریدنا چاہ رہے تھے۔ اس خاتون کے اس […]

· 2 comments · کالم
ہم تو ناکام ہو چکے ہیں آپ ہی کچھ کریں

ہم تو ناکام ہو چکے ہیں آپ ہی کچھ کریں

حیدر چنگیزی یہ 1980اور1970کے دہائیوں کی بات ہے جب” سوویت یونین” ا فغانستان پرحملہ کر کے قابض ہو چکُا تھا۔ تب پاکستان میں ملٹری ڈیکٹیٹرجنرل ضیاء الحق کا دورِ حکومت چل رہا تھا۔  یہ بات کسی سے عیاں نہیں کہ اُس وقت کی ضیا ء حکومت نے امریکہ کی جانب سے افغانستان میں” سوویت– امریکہ” کی ایک پراکسی جنگ لڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
مبالغہ آرائی ، خوشامد کا کلچر اور اس کے نتائج

مبالغہ آرائی ، خوشامد کا کلچر اور اس کے نتائج

رشاد بخاری ایک مولانا صاحب بہت مرنجان مرنج شخصیت کے مالک تھے۔ آپ ایک چھوٹے شہر کی ایک بڑی مسجد میں خطیب تھے۔ آپ کی بدن بولی سے مسلسل تقوی، تواضح، انکسار اور للہیت کا اظہار ہوتا تھا۔ اپنے رکھ رکھاوٗ، بول چال اور خطابت و امامت میں توازن آپ کا طرہ امتیاز تھا۔ شان صحابہ بیان کی تو کبھی […]

· 2 comments · کالم
خواتین اور معاشی مسئلہ

خواتین اور معاشی مسئلہ

ریاض حُسین   انسان کا پیدائشی مسئلہ معاش کا مسئلہ ہے اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ معاش انسانی زندگی میں کتنااہم ہے۔ حضرت نظام الدین اولیاء ؒ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُنہوں نے خوراک کو دین کا چھٹا اور سب سے اہم رکن قرار دیا تھا۔اُن کی منطق یہ تھی کہ جب تک انسان کا […]

· 1 comment · کالم
بے سمت سلطنت کی بے یقین قوم

بے سمت سلطنت کی بے یقین قوم

سیدہ عینہ شاعرلوگ بھی اپنے آپ میں کچھ نجومی سے ہی ہوتے ہیں کبھی تواپنے محبوب کے ٹھکرا دینے کوسالوں پہلے ہی بھانپ کرایسے یسے شعر کہہ ڈالتے ہیں کہ اگرمحکمہ موسمیات والے سن لیں تو شاعر کو بیٹھے بٹھائے اچھی بھلی نوکری مل جائے اورکبھی پوری کی پوری قوم وملک کے بارے میں ایسی پیش گوئی کرجاتے ہیں کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
منصف ہو تو پھر حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟

منصف ہو تو پھر حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟

منیر سامی۔ ٹورنٹو ہم پاکستانی اور مسلمان جو اپنے ملکوں میں پولیس اور بندوق برداروں کی زیادتیوں ، اُن سے ہمیشہ خوفزدہ رہنے، اور اُن کے ظلم پر ٹُک ٹُک دیدم ، دم نہ کشیدم کے عادی ہیں۔ اپنی یہ عادتیں اُن ملکوں میں بھی لے آئے ہیں جہاں شہریوں کو ہر طرح کی آزادی ہے اور جہاں انصاف طلب […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم تیری گلی میں آ نکلے

ہم تیری گلی میں آ نکلے

خالد تھتھال اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کے زمانے میں مسلمان فوجیں فرانس پر حملہ آور ہوئیں۔ بورڈو پر قبضہ کرنے کے بعد مال غنیمت سے بھرے چھکڑوں سے اسلامی لشکر دوسری سمت کا رخ کر رہا تھا کہ ان کا سامنا فرانسیسی جنرل چارلس مارٹیل سے ہوا۔ جو پہلے سے ہی طورس کے مقام پر مسلمان فوجوں کے انتظار […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان میں خواتین کی سیاسی پیشرفتیں

بلوچستان میں خواتین کی سیاسی پیشرفتیں

زرک میر عابد میر صاحب کو پڑھتا ہوں اور پڑھنا بھی پڑھتا ہے کیونکہ یہی ایک ہی سدا بہار لکھاری ہیں جو ہر موسم میں ہر رنگ میں اور ہر طبیعت میں لکھتے ہیں اب یہ وہ اپنا فرض سمجھتے ہیں یا مشغلہ،کیونکہ حال ہی میں ایک استاد کا انٹرویو پڑھا جنہوں نے اس کام کو اپنا مشغلہ کہا ۔گویا […]

· Comments are Disabled · کالم
صنفی برابری کو یقینی بنانا

صنفی برابری کو یقینی بنانا

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی  اکیسویں صدی میں زندہ رہنے اور بین الاقوامی گاؤں کے تقاضے ہم سے اس با ت کی امید کرتے ہیں کہ ہم صنفی برابری کو یقینی بنائیں۔ صنفی برابری کی وجہ سے وہ لوگ جو عدم تحفظ کا شکار ہوتے ہیں، جیسا کہ لڑکیاں، عورتیں، خانہ بدوش بچیاں اور غربت کے مارے ہوئے لوگ بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
پراکسی وارز کی سیاست 

پراکسی وارز کی سیاست 

بیرسٹر حمید باشانی آج کل ہر کوئی پراکسی وار کی بات کر ہا ہے۔مگر پراکسی وار کا تر جمہ کوئی نہیں کرتا۔یا یوں کہہ لیجیے کہ اس کا ترجمہ کرنے کی کوئی جرأت نہیں کر پا رہا۔پراکسی کا لفظ ڈکشنری میں موجود ہے۔اس کا ترجمہ بھی۔مگر انگلش ، اردو ڈکشنری میں لفظ پراکسی کو وار کے ساتھ جوڑ کر کہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
عسکری نہیں نظریاتی جنگ کی ضرورت 

عسکری نہیں نظریاتی جنگ کی ضرورت 

عظمٰی اوشو ایک نوید سنائی گئی تھی کہ 2016 میں پاکستان سے ہر قسم کی دہشت گردی کاخاتمہ ہوجا ئے گا ۔ لیکن 2016 کے پہلے مہینے میں ہی دہشت گردی کی بڑی منظم کاروائیاں ہوئیں اور 60 لوگ ان کی نذر ہو گئے۔ باچاخان یونیورسٹی پر بڑا منظم حملہ کیا گیا جس کو اے پی ایس کے حملے کا […]

· 2 comments · کالم
جاگیرداروں کے خیالات

جاگیرداروں کے خیالات

فرحت قاضی عربی کہاوت ہے  جیسا بادشاہ ہوتا ہے ویسی رعایا ہوجاتی ہے ہم اپنے سماج میں پائی جانے والی روایات،رسومات،رواجات،سماجی اور اخلاقی قدروں سے یہ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ ہمارا جاگیردار طبقہ کیا چاہتا ہے۔ ایک جاگیردار کنبہ میں شادی ہوتی ہے تو بڑے کھانے کے اہتمام سے پہلے جگہ کو سجایا جاتا ہے اس کے رشتے دار ، […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ لانگ مارچ امریکہ میں

بلوچ لانگ مارچ امریکہ میں

حسن مجتبٰی کسی دل جلے نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سربراہ ماما قدیر کو (انکے کوئٹہ اسلام آباد براستہ کراچی لانگ مارچ کے حوالے سے )”بلوچ ماؤ زے تنگ ” یا ‘ بلوچ ماؤ‘ کہا تھا۔ بلوچ ماؤامریکہ میں ہے اور آج کل سخت سردیاں گذر جانے اور موسم ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جیسے ہی […]

· 2 comments · کالم
مذہبی و سیکولر دانشوروں کا المیہ

مذہبی و سیکولر دانشوروں کا المیہ

مہرجان آپ سر سید احمد خان کو ہی دیکھ لیجیے جب فلسفہ سے کچھ شد بد ہوئی تو مذہب کو فلسفیانہ انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی۔ علامہ اقبال سے ہوتے ہوئے نیاز فتح پوری غلام احمد پرویز اور جاوید احمد غآمدی سب کم وپیش فلسفے کی وادیوں میں اپنے مذہب کو ڈھونڈتے آرہے ہیں۔ اب بھلا فلسفہ کی […]

· Comments are Disabled · کالم