Post Tagged with: "BJP"

لکھاریوں کا احتجاج اور مودی حکومت

لکھاریوں کا احتجاج اور مودی حکومت

بھارت کی ممتاز سوشل ایکٹوسٹ ارون دتی رائے نے بھی قومی ایوارڈ واپس کردیا ہے۔ بھارت میں ادیبوں، لکھاریوں کے اس  ردعمل پر بھرپور بحث جاری ہے۔ کچھ نے یہ ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کردیا ہے  ان کا کہنا ہے کہ انہیں یہ ایوارڈ ملک نے دیا ہے حکومت نے نہیں۔ تجزیہ نگاروں کے نزدیک جب سے مودی وزیر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ودیا بالن نے قومی ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کر دیا

ودیا بالن نے قومی ایوارڈ واپس کرنے سے انکار کر دیا

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے آج کہا ہے کہ وہ اپنا قومی ایوارڈ واپس نہیں کریں گی کیونکہ یہ اعزاز حکومت نے نہیں بلکہ ملک نے دیا ہے۔ یہ تبصرہ اس پس منظر میں آیا ہے جب فلم انسٹی ٹیوٹ طلباء سے اظہار یگانگت اور ملک میں بڑھتے ہوئے عدم تحمل کے خلاف بعض ممتاز فلمی شخصیتوں کی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
دادری قتل واقعہ افسوسناک ہے : مودی

دادری قتل واقعہ افسوسناک ہے : مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے دادری قتل واقعہ اور غلام علی کے موسیقی پروگرام کی مخالفت کرنے کو بدبختانہ اور ناپسندیدہ قرار دیا۔ انہوں نے یہ واضح کیا کہ انکی حکومت کا اس طرح کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اپوزیشن ہی کثیرالوجود پر سیاست کررہی ہے اور وہ نقلی سیکولرازم میں ملوث ہے۔ دادری میں ایک 52 سالہ مسلم […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری ناقابل برداشت : اڈوانی

ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری ناقابل برداشت : اڈوانی

نئی دہلی ۔ بی جے پی کے سابق حکمت عملی ساز سدھیندرا کلکرنی پر شیوسینا کے کارکنوں کی جانب سے سیاہی پھینکنے کے واقعہ کی تمام سیاسی جماعتوں اور مختلف سماجی و شہری تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔ بی جے پی کے بزرگ لیڈر ایل کے اڈوانی نے شیوسینا کارکنوں کی اس حرکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
دہشت گردی کا ماحول اور مودی خاموش

دہشت گردی کا ماحول اور مودی خاموش

نین تارا سہگل نے بطور احتجاج ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ واپس کردیا ہندوستان کی قدیم تہذیب و ثقافت پر مذموم حملے اور دہشت گردی کی لہر پر وزیراعظم نریندر مودی کی بدستور خاموشی کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہوئے نامور مصنفہ نین تارا سہگل نے ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ بطور احتجاج واپس کردیا ۔ انہوں نے گزشتہ ہفتہ دادری میں پیش آئے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
ایک ہی سکّے کے دو پہلو : بی جے پی اور آر ایس ایس

ایک ہی سکّے کے دو پہلو : بی جے پی اور آر ایس ایس

کلدیپ نیر راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان روابط کے بارے میں ذرہ برابر بھی جو شک تھا تو وزیراعظم نریندر مودی نے اسے دور کردیا ہے ۔ انہوں نے اپنے وزراء کو آر ایس ایس سربراہ کے سامنے پیش کرکے ان سے اپنی وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی […]

· Comments are Disabled · کالم
گائے ذبح کرنے کی افواہ ہجوم نے گھر میں گھس کر تباہی مچائی

گائے ذبح کرنے کی افواہ ہجوم نے گھر میں گھس کر تباہی مچائی

گریٹر نوئیڈا ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج میں فرقہ پرستی کا زہر اس قدر سرائیت کر گیا ہے کہ محض گائے کا گوشت رکھنے کی افواہ پر ہجوم نے ایک گھر پر ہلہ بول دیا اور 50 سالہ ضعیف شخص کو مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس افسوسناک واقعہ پر اپوزیشن جماعتوں نے شدید برہمی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا