Post Tagged with: "Europe"

ہالینڈ: مہاجرین کے ‌خلاف مظاہرے کا نتیجہ تشدد، فائرنگ

ہالینڈ: مہاجرین کے ‌خلاف مظاہرے کا نتیجہ تشدد، فائرنگ

گیلڈرمالسن نامی ڈچ قصبے کے دو ہزار شہری تارکین وطن کو اپنے علاقے میں رہائش گاہ فراہم کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے لیکن احتجاج متشدد صورت اختیار کر گیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو ہوائی فائرنگ کرنا پڑی۔ ہالینڈ کے شہر اُٹرَیشٹ کے قریب ہی واقع گیلڈرمالسن نامی اس قصبے کی بلدیہ میں بدھ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

خالد تھتھال جمیعت علما اسلام ہند کا پیرس حملوں کے خلاف احتجاج ناروے میں موجود ایک سابقہ پاکستانی ہونے کے ناطے مجھے ہمیشہ گلہ رہا کہ ہمارے ساتھ ایسا امتیازی سلوک کیوں روا رکھا جاتا ہے کہ اگر کوئی مسلمان انفرادی طور کسی غلط کام میں ملوث پایا جائے تو نزلہ تمام مسلمانوں یا اسلام پر گرتا ہے۔ جبکہ کوئی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ناروے اور اسلامو فوبیا

ناروے اور اسلامو فوبیا

خالد تھتھال ستر اور اسی کی دہائیاں انقلابی حوالے سے بہت اہم ہیں۔ یہ وہ وقت تھا جب ویتنام کی جنگ خاتمے کے جانب رواں دواں تھی، دنیا بھر میں آزادی اور انقلاب کی تحریکیں زور پر تھیں۔ بر اعظم ایشیا میں افغانستان کی حکومت پر نور محمد ترکئی کا قبضہ ہو چکا تھا، شاہ ایران کی جابرابہ حکومت کا […]

· Comments are Disabled · کالم
امت مسلمہ کہاں ہے؟

امت مسلمہ کہاں ہے؟

جمیل خان دن رات امت مسلمہ کی دہائی دینے والے اور دو قومی نظریے کی کمائی کھا کھا کر نفرت کی مینگنیاں کرنے والے متقیوں سے اس بچے کی لاش سوال کررہی ہے کہ آخر امت مسلمہ کہاں مر گئی ہے؟ مسلم ممالک کا میڈیا مسلسل یورپ کے ضمیر کا نوحہ پڑھ رہا ہے۔ کوئی یہ سوال کیوں نہیں اُٹھارہا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تارکین وطن بحران کی منہ بولتی تصویر

تارکین وطن بحران کی منہ بولتی تصویر

یورپ میں دوسری عالمی جنگ کے بعد اولین بدترین تارکین وطن بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر سیاستدانوں میں بحث جاری ہے جبکہ ایک چھوٹے سے بچہ کی نعش جو ایک ٹی شرٹ اور نیکر میں ملبوس تھا، سمندر کی لہروں سے بہہ کر ابتر حالت میں ترکی کے شہر انتالیہ کے ساحل پر پہنچ گئی۔ یہ نعش یورپ کے […]

· 1 comment · بین الاقوامی